Meer Gul Muhammad Jakhrani

Meer Gul Muhammad Jakhrani Landload

02/12/2025
میر گل محمد خان جکھرانی کے کزن، میر صابر خان جکھرانی، میر اختر خان جکھرانی، میر عابد خان جکھرانی کے بھائی اور مرحوم میر ...
21/07/2025

میر گل محمد خان جکھرانی کے کزن، میر صابر خان جکھرانی، میر اختر خان جکھرانی، میر عابد خان جکھرانی کے بھائی اور مرحوم میر شبیر خان جکھرانی کے بیٹے سعید خان جکھرانی دل کا دورہ پڑنے سے وفات پاگئے ہیں، تمام دوستوں بھائیوں سے دعا کی درخواست ہے۔

میر گل محمد خان جکھرانی اور ایم این اے جیکب آباد میر اعجاز حسین خان جکھرانی کے فوکل پرسن میر رافع حسین جکھرانی نے جیکب آ...
27/06/2025

میر گل محمد خان جکھرانی اور ایم این اے جیکب آباد میر اعجاز حسین خان جکھرانی کے فوکل پرسن میر رافع حسین جکھرانی نے جیکب آباد انسٹیٹیوٹ آف میڈکل سائینس ہسپتال و میڈیکل کالج پہنچ کر ڈاریکٹر رٹائیرڈ برگیڈیئر زبیر احمد شیخ سے ملاقات کی، ڈاریکٹر جمس زبیر احمد شیخ نے میر رافع حسین جکھرانی کو جمس ہسپتال کے متعلق تمام معملات پر بیفینگ دی اور ہسپتال کے ڈاکٹرز کے ریزیڈینشل فیلٹس و انکے اطراف مستقبل میں بننے والی گیلریز کے جگہ کا دورہ کروایا اور پلانگ سے آگاہ کیا، اس موقع پر انکے ساتھ سردارزادہ زین خان جکھرانی، و دیگر موجود تھے۔

سردار جاگن خان بھیو نے میر خالد خان جکھرانی  اور میر گل محمد خان جکہرانی سے سابقہ ایم این اے میر بابل خان جکہرانی  کی اہ...
22/06/2025

سردار جاگن خان بھیو نے میر خالد خان جکھرانی اور میر گل محمد خان جکہرانی سے سابقہ ایم این اے میر بابل خان جکہرانی کی اہلیہ اور ایم این اے میر اعجاز حسین جکہرانی کی والده کے انتقال پر تعزیت کی۔

سردار جاگن خان بھیو نے مرحومہ کے ایصال ثواب کے لیئے دعا کی۔

اللہ پاک مرحومہ کو جنت الفردوس میں اعلی' مقام عطا فرمائے اور لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے، آمین۔

21/06/2025

انتہائی دکھ کی خبر سابقہ ایم این اے جیکب آباد میر بابل خان جکھرانی کی زوجہ، ایم این اے جیکب آباد میر اعجاز حسین خان جکھرانی، میر خالد نواز خان جکھرانی اور میر آزاد خان جکھرانی کی والدہ محترمہ رضا الاھی سے انتقال کر گئی ہے جنازہ نماز کا اعلان بعد میں کیا جائیگا تمام دوستوں سے التماس دعا کی درخواست کرتے ہین🙏

❤️❤️
26/05/2025

❤️❤️

Address

Jakhrani House
Jacobabad

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Meer Gul Muhammad Jakhrani posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share