Pak win electric service

Pak win electric service Pakistan zinda baad

11/12/2025
11/12/2025

#حیلولہ، #قیلولہ اور #عیلولہ کیا ھیں ؟

1: حیلولہ کا معنی ھے: نماز فجر کے بعد یا (نماز فجر کے وقت کے بعد سورج طلوع ھونے سے پہلے) سوئے رھنا۔اس سونے کو عربی میں "حیلولہ" اس لیے کہتے ھیں کہ یہ آپ اور آپ کے رزق کے درمیان رکاوٹ بنتا ھے۔
یہ وقت اللہ کی طرف سے رزق کی برسات اور تقسیم کا ھوتا ھے۔

ترمذی شریف میں ھے کہ حضور صلی اللہ علیہ وسلم نے اپنی امت کے لیے صبح کے اوقات میں برکت کی دعا ان الفاظ کے ساتھ فرمائی ھے: اللھم بارک لامتی فی بکورھا
حضرت فاطمہ رضی اللہ عنہا اس وقت محو استراحت تھیں،سرکار دو عالم صلی اللہ علیہ وسلم تشریف لائے اور انہیں مخاطب کرتے ھوئے فرمایا:
یَا بُنِیَّةَ! قُوۡمِیۡ،اِشۡهَدِیۡ رِزۡقَ رَبِّكِ وَلاَتَكُوۡنِیۡ مِنَ الۡغَافِلِیۡنَ فَاِنَّ اللّٰهَ عَزَّوَجَلَّ یُقَسِّمُ أَرۡزَاقَ النَّاسِ مَا بَیۡنَ طُلُوۡعِ الۡفَجۡرِ اِلیٰ طُلُوِۡعِ الشَّمۡسِ
دخترعزیزم! اُٹھ جائیے،اپنے رب کا رزق حاصل کیجیے!غافل لوگوں میں سے نہ بنیے! اللہ کریم طلوع فجر سے لے کر طلوع آفتاب تک بندوں کا رزق تقسیم فرماتا ہے۔

2 : قیلولہ نماز ظہر کے بعد یا اسے پہلے آدھے گھنٹے (یا کم و بیش) کے لیے آرام کرنا کہلاتا ھے۔یہ عبادت بھی ھے،خاتم النبین صلی اللہ علیہ وسلم کی عادت بھی ھے اور صحت بھی ھے۔
امام بیہقی رحمہ اللہ شعب الایمان میں روایت لائے ھیں کہ
دن کو سونے کے ذریعے رات کو عبادت کی طاقت حاصل کیجیے۔۔ عام دنوں میں نماز ظہر سے پہلے کھانا اور قیلولہ ھونا چاھیے۔جمعہ کے دن نماز جمعہ کے بعد کھانا اور آرام ھونا چاھیے۔فرماتے تھے کہ حضرات صحابہ کرام رضی اللہ عنہم کا یہ قول امام بخاری نے نقل کیاھے: مَا كُنَّا نَقِیۡلُ وَ نَتَغَدّٰی اِلاَّ بَعۡدَ الۡجُمُعَةِ
نماز جمعہ کے ھم بعد سوتے تھے اور کھانا کھاتے تھے

3: عیلولہ کا مفہوم،"عصر کی نماز کے بعد آرام کے لیے لیٹنا" کا ھے۔
یہ جسم و سانس کی بیماری اور سینہ کی تنگی کا سبب بنتا ھے۔
اس وقت سیر و تفریح اور ہلکے پھلکے کام کیے جائیں۔ذکر و فکر اور دعا بھی کرنی چاھیے۔شیخ مکرم اس کی اھمیت پہ زور دیتے ھوئے فرماتے تھے کہ حدیث کے مطابق " یہ دونوں قسم کے فرشتوں کے اجتماع کا وقت ھوتا ھے۔رات والے فرشتے آتے اور دن والے روانہ ھوجاتے ھیں۔ (بخاری و مسلم)ان فرشتوں نے اللہ تعالی کو رپورٹ دینی ھوتی ھے کہ ھم تیرےبندوں کو آپ کی عبادت میں مشغول چھوڑ کے آئے ھیں۔

Right or wrong connection
11/12/2025

Right or wrong connection

What is this
11/12/2025

What is this

01/02/2025

Pi is a network of tens of millions of humans mining Pi cryptocurrency to use and build the Web3 app ecosystem.

16/01/2024

Address

Jaman Shah

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Pak win electric service posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share