sarfraz Ahmad

sarfraz Ahmad تفصیل درج کری

11/06/2023

خواب تو پرندوں کے ہوتے ہیں آسمانوں کو چھونے کے
ہم انسان تو بس ایک دوسرے کو گرانے میں لگے ہوئے ہیں

11/06/2023
10/06/2023

ہم سے پوچھو نہ راستے گھر کے
ہم مسافر ہیں زندگی بھر کے🚶🥀

10/06/2023

یہ دنیا عجب ہے نرالی ہے دنیا
زندوں پر پتھر مردوں پر پھول برساتی ہے دنیا
غم کے ماروں پہ ترس نہیں کھاتی ہے دنیا
موت کے ماروں کو کندھوں پہ اٹھاتی ہے دنیا

08/06/2023

اس رب کی شان دیکھی
کہ جب شکر کا ایک سجدہ کیا
تو ہزار نعمتیں انتظار میں دیکھی 🤟

08/06/2023

چلتی ہیں شہر دل میں کچھ یوں بھی حکومتیں
جو اس نے کہہ دیا وہی دستور ہوگیا

07/06/2023

بارش کی طرح تجھ پہ برستی رہیں خوشیاں
ہر بوند تیرے دل سے ہر غم کو مٹا دے ❤️🤲

07/06/2023

جوش جوانی میں ہم لاکھوں گناہ کر
بیٹھے ہم کو معلوم نہ تھا کہ خدا کو
منانے کی عمر ہی جوانی ہے

اتنے غور سے نہ دیکھ میری حال زندگی کو بکھرے ہوئے لوگ اکثر اسی حال میں ہوتے ہیں
04/06/2023

اتنے غور سے نہ دیکھ میری حال زندگی کو
بکھرے ہوئے لوگ اکثر اسی حال میں ہوتے ہیں

27/05/2023

Hazrat Mohammad

Acheh baat
27/05/2023

Acheh baat

Address

ضلع راجن پور
Jampur
3360139890

Telephone

+923360139890

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when sarfraz Ahmad posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to sarfraz Ahmad:

Share