31/05/2026
بائیو اینڈ بائیو 🌱 ایک بہترین فولیر سپرے ہے جو کہ تمام فصلوں 🌾 اور باغات 🌸 کے لیے بہترین ہے۔
بائیو اینڈ بائیو کے استعمال سے فروٹنگ 🍎 اور فلاورنگ 🌺 میں اضافہ ہوتا ہے، دانے کے وزن ⚖️ کو بڑھاتا ہے اور چمک ✨ پیدا کرتا ہے۔
اس میں مختلف بیکٹیریا استعمال کیے گئے ہیں جس کی وجہ سے تمام فصلات اور سبزیوں کے ذائقے اور وزن میں اضافہ ہوتا ہے۔