16/07/2026
آزاد جموں ، کشمیر الیکشن کمپین 2026
ایم این اے ملک شاکر بشیر اعوان، ایم این اے چوہدری شہباز بابر گجر اور ایم پی اے میاں بلال ستی نے آزاد پتن کشمیر میں معززین علاقہ سے ملاقاتیں کیں ۔انشاءاللہ 27 جولائی کو مسلم لیگ ن کے نامزد امیدوار ایم ایل اے حلقہ ایل اے 23 ڈاکٹر نجیب نقی کامیاب ہوگے ۔ن