20/07/2025
بلوچ بہن کو نکاح کرنے کی سزا ملی اور
پنجابی بہن کو نکاح نہ کرنے کی۔
“دونوں کا جرم مرضی کا اظہار تھا”
جھنگ زرعی یونیورسٹی راولپنڈی کی 19 سالہ طالبہ کنزہ گھر لوٹ رہی تھی، بس میں سوار، والدین سے رابطے میں، لیکن پھر اچانک لاپتہ۔کچھ ہی دیر بعد اُس کی لاش سڑک کنارے ملی۔ بیگ ساتھ تھا، رکشے کے ٹائروں کے نشان بھی موجود۔تحقیقات میں انکشاف ہوا کہ رشتے دار طیب ادریس نے اغوا کیا، زیادتی کی، زہر دے کر قتل کر دیا ۔ صرف اس لیے کہ کنزہ کے والدین نے رشتہ قبول نہیں کیا تھا۔
مرضی کے اظہار کا جرم زندگی کی بڑا تھا۔
ہرمیت سنگھ جی کی وال سے