ARY Chemicals

ARY Chemicals اے۔آر۔واے کیمیکل ملتان

25/10/2024

Highlights
25/10/2024

Highlights

21/10/2024
21/10/2024

I gained 4 followers, created 6 posts and received 5 reactions in the past 90 days! Thank you all for your continued support. I could not have done it without you. 🙏🤗🎉

کسان بھائیوں گندم کی  کاشت کا وقت ہوا چاہتا ہے ۔ آپ نے ہر قسم کی کھاد کا استعمال کیا ہوگا ۔ لیکن کبھی یہ بھی سوچا؟؟ کہ ک...
18/10/2024

کسان بھائیوں گندم کی کاشت کا وقت ہوا چاہتا ہے ۔ آپ نے ہر قسم کی کھاد کا استعمال کیا ہوگا ۔ لیکن کبھی یہ بھی سوچا؟؟ کہ کم خرچ کر کے فصل اچھی ہو اور اوسط بھی زیادہ سے زیادہ ہو۔ نہیں ' تو اے آروائی کیمیکلز پرائیویٹ لمٹیڈ نے۔۔۔ایک بہترین اور معیاری کھاد سپر مائیکرون نئی فارمولیشن اور نئی پیکنگ کے ساتھ کسان بھائیوں کی ہر قسم کی فصلوں کے لئے متعارف کروائی ہے۔ جو فی ایکڑ میں آدھی بوری ڈی اے پی کے ساتھ ایک بوری سپر مائیکرون کا بیج کے ساتھ چھٹہ لگائیں ۔ اور اپنی گندم کی فصل کی پیداوار میں اضافہ پائیں ۔۔
کمپنی منیجمنٹ کے ساتھ رابطہ کریں ۔
ARY Chemicals
03046550702
03407882801

گندم کی زیادہ پیدوار حاصل کرنے کے لیے آدھی بوری ڈی اے پی کے ساتھ سپر مائیکرون کا استعمال کیجیے ۔۔بیج کے ساتھ چھٹہ لگائیں...
18/10/2024

گندم کی زیادہ پیدوار حاصل کرنے کے لیے آدھی بوری ڈی اے پی کے ساتھ سپر مائیکرون کا استعمال کیجیے ۔۔بیج کے ساتھ چھٹہ لگائیں اور اپنی گندم کی پیداوار کو بڑھائیں ۔۔۔

رابطہ کریں
ARY Chemicals
03407882801
03046550702

علاقوں کے مطابق گندم کی اقسام۔  1ــ بارانی علاقوں کے لیے۔  بھترین اقسام پاکستان ، مرکز، بورلاگ ، احسان ، بارانی 17, ایم ...
18/10/2024

علاقوں کے مطابق گندم کی اقسام۔

1ــ بارانی علاقوں کے لیے۔

بھترین اقسام
پاکستان ، مرکز، بورلاگ ، احسان ، بارانی 17, ایم اے 21, فتح جنگ۔ عروج وغیرہ۔

2ــآب پاش علاقوں کیلئے۔

سویرا ،,,,V2,, گندم 2انڈین۔چمپئن ،عروج ،نشان بھکر ، بھکر سٹار ، اکبر ،دلکش وغیرہ

3ــجنوبی علاقوں کے لیے۔

عروج ،v2 ، سویرا ،گندم 2انڈین ، فخر بھکر۔ بھکر سٹار ، دلکش ، اکبر ، ازرک ڈیرہ وغیرہ۔
4ـ۔ آب پاش اور چاول کے علاقوں کے لیے
بھترین اقسام۔
سویرا ،، V2,, گندم 2انڈین ،، عروج ،۔ چمپئن ، این اے ار سی سپر ،نواب 21 نشان بھکر ، بھکر سٹار ، انڈین 1۔ اکبر ، دلکش۔ وغیرہ۔

5ـ۔ مضبوطی اور چھوٹے درمیانے قد ،بیماریوں کے خلاف قوت مدافعت اور زیادہ پیداواری صلاحیت کی حامل اقسام
،،،سویرا ،،،۔ گندم 2انڈین۔ V2.
این اے ار سی سپر۔ چمپئن۔ نواب 21 وغیرہ۔

تھوڑے ہلکے رقبے۔
انڈین 1۔ نواب 21۔ وغیرہ

13/02/2020

اب آپ کوگھریلو بجلی کی خرابی کے کسی بھی کام کیلیےپریشان ہونے کی ضرورت نہیں پنکھے ہوں موٹر پمپ ہو یا گھریلو وارنگ ھو الغرض کسی بھی قسم کی کوئ خرابی ھو تو صرف آیک کال پر کاریگر آپ کی خدمت میں حاضر تو ابھی کال ملایں حویلی بہادر شاہ ھسپتال۔۔۔
03345461326

19/01/2020

اگر آپ کو الیکٹریشن، کی سروسز حاصل کرنے میں مشکلات کا سامنا ہے اور آپ کے گھر کے مرمت کے کاموں میں اسی وجہ سے تاخیر ہو جاتی ہے تو ابھی کال کریں اور گھر بیٹھے مسٹر ماہر کی خدمات
ایڈریس - حویلی بہادر شاہ ہسپتال
فون نمبر 03345461326

Address

Haveli Bhadar Shah Nzd Civil Hospital
Jhang Sadar

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when ARY Chemicals posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share