24/07/2026
میں نے جب فری لانسنگ سٹارٹ کی تو سب سے پہلے کینوا سیکھا ، پھر ڈیجیٹل مارکیٹنگ کا کورس کیا ، میں نے سٹارٹ میں بزنسز کے لیے ایڈز بھی چلائے تھے ، مگر پھر میرا انٹرسٹ اس چیز میں کم ہوگیا اور ڈیزائننگ کی طرف انٹرسٹ زیادہ ہو گیا
لیکن اب پھر سے ان شاءاللہ میٹا ایڈز پر کام سٹارٹ کرنا ہے
کینوا کو اچھے سے یوز کرنا آ جائے اور سوشل میڈیا مارکیٹنگ اسپیشل میٹا ایڈز اگر دونوں سکلز آپ کے پاس ہیں تو آپ کو جلدی کلائنٹ ملتے ہیں
کیونکہ ان دونوں سکلز سے آپ مختلف کام ایک ساتھ کر سکتے ہیں
جیسے کینوا پر اچھی ڈیزائننگ کرنی آتی ہو تو ڈیزائننگ کی سروسز بھی پرووائیڈ کر سکتے ہیں اور سوشل میڈیا مینجمنٹ بھی بآسانی کر سکتے ہیں اور ساتھ ایڈز رن کرنے آتے ہوں ، تو کلائنٹ آپکو اپنا فل پراجیکٹ دے دیتا ہے
تا کہ وہ ایک ہی جگہ سے اپنا مکمل کام کروا سکے
دوسرا اگر آپ اپنا بزنس رن کرتے ہیں تو آپ اپنے لیے یہ کام خود کر سکتے ہیں
تو میری طرف سے یہی ریکمنڈڈ ہے اگر آپ فری لانسنگ journey کا آغاز کرنا چاہتے ہیں اور آنلائن ارننگ کرنے کے خواہشمند ہیں
تو یہ دونوں سکلز لازمی سیکھیں
آپ سیلف لرننر ہیں بغیر مینٹورشپ کے آپ یوٹیوب سے آسانی سے سیکھ سکتے ہیں تو لازمی سیکھیں۔ لیکن اگر آپ خود سے سیکھ نہیں پاتے ، سیکھتے دوران درمیان میں کہیں stuck ہو جاتے ہیں اور چیزیں مشکل لگنے لگتی ہیں
آپکو مینٹورشپ کی ضرورت پڑتی ہے
تو آپ ہمارے پاس یہ کورس جوائن کر سکتے ہیں
آج 24 جولائی ڈیزائننگ کا کورس سٹارٹ ہو رہا ہے
مزید معلومات کے لیے آپ واٹس ایپ کر سکتے ہیں
فیس صرف 1200 روپے
03145921584
وصی سر
برینڈ پرموٹر
گرافکس ڈیزائنر
کینوا مینٹور