Daily Updates

Daily Updates Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Daily Updates, Business service, Daily Updates, Jhelum.

25/11/2025

میٹرک کے امتحانات 3 مارچ 2026 سے شروع ہوں گے، جبکہ انٹرمیڈیٹ بورڈ کے امتحانات کا آغاز 5 مئی سے ہوگا۔

21/11/2024

21/11/2024

وفاقی حکومت کا 23 نومبر سے اسلام آباد، خیبرپختونخوا اور پنجاب میں انٹرنیٹ اور موبائل سروس جزوی معطل کرنے کا فیصلہ....!!!!

22 نومبر سے موبائل انٹرنیٹ سروس پر فائر وال ایکٹو کر دی جائے گی

21/11/2024

پنجاب کے پی ایس آر پی سکولوں میں پانچ ہزار نئے کلاس رومز بنانے کی منظوری

طلبہ کی لرننگ کیپسٹی بڑھانے کے لئے نئی ماڈرن لیب قائم کی جائیں گی

اجلاس میں سکولوں کی تعمیر ومرمت کے لئے ری والونگ فنڈز قائم کرنے کی تجویز پر اتفاق

طلبہ میں مطالعہ کی عادت کے فروغ کے لئے سرکاری سکولوں میں موبائل بس لائبریری پراجیکٹ لانچ کرنے پر غور

سرکاری سکولوں میں یونیفارم کی پابندی کی یقینی بنائی جائے، مریم نوازشریف

پنجاب کے سرکاری سکولوں کا معیار اچھے پرائیویٹ سکولوں سے بہتر کرنا ہمارا عزم ہے، مریم نوازشریف

آؤٹ آف سکول بچوں کے لئے فارمل لرننگ سنٹر بنانے کا فیصلہ

20/11/2024

پی ٹی آئی نے 24 نومبر احتجاج کال کی واپسی بانی کو فوری ریلیف سے مشروط کردی، پی ٹی آئی ذرائع

20/11/2024

اسلام آباد میں پی ٹی آئی کے احتجاج کے پیش نظر

اسلام آباد پولیس نے پنجاب اور سندھ پولیس سے مدد مانگ لی

پنجاب پولیس سے 2 ڈی آئی جیز اور 10 ڈی پی اوز اسلام آباد میں ڈیوٹی کرینگے

4 ہزار رینجرز اہلکاروں کے ہمراہ
5 ہزار ایف سی کے اہلکار ڈیوٹی سر انجام دیں گے

رینجرز اینٹی رائیٹس کٹس کے ہمراہ ڈیوٹی دیں گے

پنجاب کے 10 ڈی پی اوز پانچ پانچ سو اہلکاروں کے ہمراہ طلب کئے گئے ہیں

سندھ اور پنجاب کانسٹیبلری کے بھی دو دو ہزار اہلکار مانگے گئے ہیں

ایف سی اور پنجاب پولیس کے جوان اینٹی رائٹس کیٹ کے ہمراہ ڈیوٹی کرینگے

20/11/2024

توشہ خانہ ٹو کیس میں عمران خان کی ضمانت منظور ،

اسلام آباد ہائیکورٹ نے اس کیس کی حد تک بانی پی ٹی آئی کو رہا کرنے کا حکم
دے دیا

20/11/2024

سعودی تعلیمات کے مطابق حج2025 پر روانگی کیلئے 65 سال سے زائد عازمین حج کیلئے کروناویکسین سرٹیفکیٹ لازمی ہے۔ سرٹیفکیٹ نہ ہونے کی صورت میں سفر حج پر روانگی ممکن نہیں ۔تاہم درخواست گذار کو متعلقہ بینک میں 10 فروری ، 2025سے قبل سعودی منظور شدہ کرونا ویکیسن کا سرٹیفکیٹ جمع کرنے کی یقین دہانی پر درخواست جمع کروانے کی مشروط اجازت ہے۔

20/11/2024

‏مدینہ منورہ میں مسجد نبوی شریف کے نزدیک کثیرالمنزلہ سمارٹ کارپارکنگ منصوبےکا اعلان۔۔

‏منصوبے کیلئے 982مربع میٹر کے رقبے پر عمارت کی تعمیر شروع، 90ملین ریال لاگت آئے گی۔

‏مدینہ منورہ میونسپلٹی کےمطابق عمارت مسجد نبوی کے قریب مسجد بلال بن رباح کے پاس تعمیر ہو رہی ہے۔

‏بارہ منزلہ عمارت میں 400 گاڑیوں کی پارکنگ کی گنجائش ہوگی جو خودکار سمارٹ سسٹم کے تحت کام کرے گی۔

‏پروجیکٹ انٹرنیٹ آف تھنگز پر مبنی نظام کے تحت کام کرے گا اور مکمل طور پر خودکار ہوگا۔

‏اس منصوبے کےتحت مدینہ منورہ کے 18مقامات پر پارکنگ سٹینڈ بنائے جائیں گے۔

20/11/2024

ہائر ایجوکیشن انٹرن شپ پروگرام

پنجاب کے سرکاری کالجز کے لئے 7354 کالج ٹیچرز کی بھرتی مکمل

کالج ٹیچر انٹرنز کو 8 ماہ کے لئے 50 ہزار روپے ماہانہ دیا جائے گی

کالج ٹیچر انٹرنز 31 مارچ تک سرکاری کالجز میں اکیڈمیک سیشن مکمل ہونے تک تدریسی خدمات سرانجام دیں گے

ای ٹرانسفر پالیسی کے تحت کالجز کے 962 اساتذہ کی ٹرانسفر پوسٹنگ مکمل

کالج کے ٹیچرز کو گھر بیٹھے پورٹل پر آن لائن اپلائی کرنے کے بعد آرڈر مل گئے

سرکاری کالجز کے پرنسپل اور ڈائریکٹرز کی تعیناتی بھی شفافیت کے معیار پر کی جائے گی

Address

Daily Updates
Jhelum

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Daily Updates posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share