13/01/2023
جہلم شہر کے وہ پراپرٹی ڈیلرز حضرات، جو رینٹ پر گھر فراہم کرتے ہیں وہ اس گروپ کو جوائن کریں۔ اس گروپ کو جوائن کرنے سے آپ اپنے کسٹمر کو جلد ہی اس کی ڈیمانڈ کے مطابق گھر فراہم کر سکتے ہیں ۔۔
اکثر ڈیلرز حضرات کو اپنے کسٹمر کی ڈیمانڈ کے مطابق گھر ڈھونڈنے میں ہفتوں لگ جاتے ہیں، اس گروپ میں آپ کی مطلوبہ ڈیمانڈ کا ایک میسج، آپ کو گھر تلاش کرنے میں مدد اور آسانی مہیا کرے گا۔۔
اگر ایک بندے کے پاس کرائےدار اور دوسرے کے پاس کرائے کا مکان ہے تو آپ آپس میں رابطے سے آپ فوراً ہی اپنا کام سر انجام دے سکتے ہیں
WhatsApp Group Invite