27/08/2025
📢 اہم اطلاع برائے ٹیکس دہندگان 📢
سال 2025 کی ٹیکس ریٹرنز فائل کرنے کا وقت شروع ہو گیا ہے۔
گزارش ہے کہ آپ اپنے تمام دستاویزات اکٹھے کر کے بروقت پہنچائیں تاکہ آپ کی ریٹرن وقت پر فائل ہو سکے۔
👨⚖️ راحیل احمد دھمیال ایڈووکیٹ
ریشم پلازہ، سول لائنز، جہلم
📞 0302-4571757
📞 0334-4276921