Khan Rab Nawaz Traders

Khan Rab Nawaz Traders Pakistan largest agriculture platform..

یہ شمسی توانائی سے آبپاشی کا نظام ہے جو چاول کو مکمل طور پر پانی دیتا ہے اور یہ نظام  توانائی کا استعمال کرتے ہوئے پائید...
17/04/2025

یہ شمسی توانائی سے آبپاشی کا نظام ہے جو چاول کو مکمل طور پر پانی دیتا ہے اور یہ نظام توانائی کا استعمال کرتے ہوئے پائیدار زراعت کا ضامن ہےـ

15/04/2025

-----------------﷽---------------
`•°ᴀꜱʟᴀᴀᴍ ᴜ ᴀʟᴀɪᴋᴜᴍ °•`
*¹⁵-⁰⁴-²⁰²⁵|゚⁠.◎🗓️-//•*
🅐︎🅡︎🅘︎🅕︎🅦︎🅐︎🅛︎🅐︎
𝙋𝙖𝙙𝙙𝙮 𝙈𝙖𝙧𝙠𝙚𝙩 𝙐𝙥𝙙𝙖𝙩𝙚

🌾 𝐕𝐚𝐫𝐢𝐞𝐭𝐲 𝗖1121𝗞𝗮𝗶𝗻𝗮𝘁/1718🌾
𝗤𝗧𝗬☞1,00-2,00
𝐑𝐚𝐭𝐞 𝐇𝐚𝐧𝐝 𝐂𝐮𝐭𝐕𝐈𝐏☞5700-5800
𝐌𝐨𝐢𝐬𝐭𝐮𝐫𝐞☞15%-16%
✦♥︎𝐇𝐚𝐭𝐡 𝐖𝐚𝐥𝐲 𝐕𝐈𝐏 𝐌𝐚𝐥 𝐊𝐢 𝐀𝐚𝐦𝐚𝐧𝐝☞20%
𝐑𝐚𝐭𝐞 𝐂𝐮𝐭𝐭𝐞𝐫𝐕𝐈𝐏☞5600-5700
𝐌𝐨𝐢𝐬𝐭𝐮𝐫𝐞☞15%-16%
✦♥︎𝐂𝐮𝐭𝐭𝐞𝐫 𝐖𝐚𝐥𝐲 𝐕𝐈𝐏 𝐌𝐚𝐥 𝐊𝐢 𝐀𝐚𝐦𝐚𝐧𝐝☞50%
𝐑𝐚𝐭𝐞 𝐂𝐮𝐭𝐭𝐞𝐫☞5500-5600
𝐌𝐨𝐢𝐬𝐭𝐮𝐫𝐞☞15%-17%
✦♥︎𝐂𝐮𝐭𝐭𝐞𝐫 𝐖𝐚𝐥𝐲 𝐌𝐚𝐥 𝐊𝐢 𝐀𝐚𝐦𝐚𝐧𝐝☞30%
𝐀𝐥𝐥 𝐌𝐨𝐢𝐬𝐭𝐮𝐫𝐞☞15%-17%

🌾𝐕𝐚𝐫𝐢𝐞𝐭𝐲 1509/1692🌾
𝗤𝗧𝗬☞4,500-4,800
𝐑𝐚𝐭𝐞 𝐇𝐚𝐧𝐝 𝐂𝐮𝐭𝐕𝐈𝐏☞5700-5800
𝐌𝐨𝐢𝐬𝐭𝐮𝐫𝐞☞15%-16%
✦♥︎𝐇𝐚𝐭𝐡 𝐖𝐚𝐥𝐲 𝐕𝐈𝐏 𝐌𝐚𝐥 𝐊𝐢 𝐀𝐚𝐦𝐚𝐧𝐝☞20%
𝐑𝐚𝐭𝐞 𝐂𝐮𝐭𝐭𝐞𝐫 𝐂𝐡𝐨𝐭𝐢 𝐌𝐚𝐬𝐡𝐞𝐧 𝐤𝐚☞5600-5700
𝐌𝐨𝐢𝐬𝐭𝐮𝐫𝐞☞15%-16%
✦♥︎𝐂𝐮𝐭𝐭𝐞𝐫 𝐖𝐚𝐥𝐲 𝐕𝐈𝐏 𝐂𝐡𝐨𝐭𝐢 𝐌𝐚𝐬𝐡𝐞𝐧 𝐊 𝐌𝐚𝐥 𝐊𝐢 𝐀𝐚𝐦𝐚𝐧𝐝☞60%
𝐑𝐚𝐭𝐞 𝐂𝐮𝐭𝐭𝐞𝐫 𝐁𝐚𝐫𝐢 𝐌𝐚𝐬𝐡𝐞𝐧 𝐊𝐚☞5500-5600
𝐌𝐨𝐢𝐬𝐭𝐮𝐫𝐞☞16%-17%
✦♥︎𝐂𝐮𝐭𝐭𝐞𝐫 𝐖𝐚𝐥𝐲 𝐁𝐚𝐫𝐢 𝐌𝐚𝐬𝐡𝐞𝐧 𝐊 𝐌𝐚𝐥 𝐊𝐢 𝐀𝐚𝐦𝐚𝐧𝐝☞20%
𝐀𝐥𝐥 𝐌𝐨𝐢𝐬𝐭𝐮𝐫𝐞☞15%-17%

𝗧𝗼𝘁𝗮𝗹 𝗔𝗿𝗶𝘃𝗮𝗹☞4,500-5,000

𝐍𝐎𝐓𝐄❥

◉‿◉𝐀𝐫𝐢𝐟𝐰𝐚𝐥𝐚 𝐌𝐚𝐧𝐝𝐢 𝐌𝐚✿50%✿𝐌𝐚𝐥 𝐂𝐚𝐬𝐡 𝐏𝐚 𝐒𝐚𝐥𝐞 𝐇𝐨𝐰𝐲 𝐇𝐚𝐢𝐧
🚨🚨🚨🚨
آج 1509 مونجی 5800 تک کیش پر بکا ہے 5800 سے 6000 تک روٹین پٹمت پر بکا ہے مال

☜1121کائنات کی خریداری آج دیئے گئے ریٹس میں مضبوط ہے

☜1509/1692 کی خریداری آج دیئے گۓریٹس میں مضبوط ہے

🪴𝐑𝐞𝐠𝐚𝐫𝐝🪴
KRN Traders

14/04/2025
Dist Kahnewal mein Gandum lenay walay Rabta karain 03039606600KRN Traders
14/04/2025

Dist Kahnewal mein Gandum lenay walay Rabta karain
03039606600
KRN Traders

04/11/2024

1509 aik gari ka mall fresh katai ...Moqa Rate dyn location Kabirwala
03039606600

26/06/2024

تبدیلی آئی نہیں آ چکی ہے🌾🔥🔥🔥 پیر محل 1121فیلڈ ریٹ 5300 ذمیدارہ ڈیمانڈ 5500🔥🔥🔥

24/06/2024

چاول مونجی کی تقریبا تمام اجناس میں تیزی
KRN TRADERS
03039606600

New mall aa giya 1509 Pak patan mandi4165 rate
22/06/2024

New mall aa giya 1509
Pak patan mandi
4165 rate

23/05/2024

VIP mall Available....1509
03039606600
Area Kabirwala

29/12/2023

ایک لڑکا بڑے غصے میں گھر سے چلا آیا .
اتنا غصہ تھا کہ غلطی سے پاپا کے جوتے پہن کے نکل گیا۔
میں آج بس گھر چھوڑ دوں گا۔ اور تبھی لوٹوں گا جب بہت بڑا آدمی بن جاؤں گا۔
جب موٹر سائیکل نہیں دلوا سکتے تھے، تو کیوں انجینئر بنانے کے خواب دیکھتے ہیں؟
آج میں پاپا کا پرس بھی اٹھا لایا تھا .... جسے کسی کو ہاتھ تک نہ لگانے دیتے تھے .
مجھے پتہ ہے اس پرس میں ضرور پیسوں کے حساب کی ڈائری ہوگی.

پتہ تو چلے کتنا مال چھپا ہے ماں سے بھی۔ اسے ہاتھ بھی نہیں لگانے دیتے کسی کو۔

جیسے ہی میں عام راستے سے سڑک پر آیا، مجھے لگا جوتوں میں کچھ چبھ رہا ہے...
میں نے جوتا نکال کر دیکھا۔
میری ایڑھی سے تھوڑا سا خون رس آیا تھا۔
جوتے کی کوئی کیل نکلی ہوئی تھی، درد تو ہوا پر غصہ بہت تھا .

اور مجھے جانا ہی تھا گھر چھوڑ کر۔
جیسے ہی کچھ دور چلا ....
مجھے پاؤں میں گیلا گیلا سا لگا، سڑک پر پانی پھیلا ہوا تھا .
پاؤں اٹھا کے دیکھا تو جوتے کی تلی پھٹی ہوئی تھی۔
جیسے تیسے لنگڑا كر بس سٹاپ پر پہنچا، پتہ چلا ایک گھنٹے تک بس نہیں آئے گی.
میں نے سوچا کیوں نہ پرس کی تلاشی لی جائے۔
میں نے پرس کھولا، ایک پرچی دکھائی دی، لکھا تھا .

لیپ ٹاپ کے لئے 40 ہزار روپے قرضے پر لیئے۔
لیپ ٹاپ تو گھر میں میرے پاس ہے؟

دوسرا ایک جوڑ مڑا دیکھا، اس میں ان کے آفس کی کسی شوق ڈے کا لکھا تھا
انہوں نے شوق لکھا: اچھے جوتے پہننا .
اوہ .... اچھے جوتے پہننا ؟؟؟
پر انکے جوتے تو. !!!!
ماں گذشتہ چار ماہ سے ہر پہلی کو کہتی ہے: نئے جوتے لے لو ...
اور وہ ہر بار کہتے: "ابھی تو 6 ماہ جوتے اور چل جائیں گے .."
میں اب سمجھا کتنے چل جائیں گے؟؟؟
تیسری پرچی .
پرانا سکوٹر دیجئے ایکسچینج میں نئی موٹر سائیکل لے جائیں .
پڑھتے ہی دماغ گھوم گیا .
پاپا کا سکوٹر۔۔۔۔؟
اوہ مائی گاڈ۔۔۔۔۔۔۔۔۔؟

میں گھر کی طرف بھاگا۔
اب پاؤں میں وہ کیل نہیں چبھ رہی تھی۔
میں گھر پہنچا۔
نہ پاپا تھے نہ سکوٹر۔
اوه!!
نہیں!!
میں سمجھ گیا کہاں گئے ھیں؟
میں بھاگا۔
اور
ایجنسی پر پہنچا۔
پاپا وہیں تھے۔
میں نے ان کو گلے سے لگا لیا، اور آنسوؤں سے ان کا کندھا بھیگ گیا.
نہیں... پاپا نہیں ........ مجھے نہیں چاہئے موٹر سائیکل۔

بس آپ نئے جوتے لے لو اور مجھے اب بڑا آدمی بننا ہے۔
وہ بھی آپ کے طریقے سے۔
"ماں" ایک ایسی بینک ہے جہاں آپ ہر احساس اور دکھ جمع کر سکتے ہیں۔
اور
"پاپا" ایک ایسا کریڈٹ کارڈ ہے جن کے پاس بیلنس نہ ہوتے ہوئے بھی ہمارے خواب پورے کرنے کی کوشش ہے..!! (منقول )

23/12/2023

"پاکستان میں سب سے زیادہ کھائی
جانے والی خوراک گندم یا چاول نہیں دوسروں کا حق ہے 🙏🏻

Address

Kabirwala

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Khan Rab Nawaz Traders posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Khan Rab Nawaz Traders:

Share