Furqan Electric and Solar energy sale and service center

Furqan Electric and Solar energy sale and service center Furqan Electric & Solar energy system

12/09/2026



21/07/2026

سٹاک دستیاب
ہرقسم وی ایف ڈی۔۔
ہیوی ڈیوٹی موٹرز۔۔۔
ان گریڈ آف گریڈ ہائی بریڈ انورٹر دستیاب ہیں۔۔۔

21/07/2026

کمرمشانی میانوالی

فرقان الیکٹرک اینڈ سولر انرجی سسٹم پرائیویٹ لمیٹڈ ۔۔۔
تمام سہولیات ایک چھت کے نیچے۔۔۔
سیل اینڈ سروسز۔۔
#ریپیرنگ
#انسٹالیشن
#ان-کال سروس۔۔
#کالـ@سروس۔۔
#مینوفیکچرنگ۔

ہماری سروسز رکھے آپ کو مطمئن۔۔۔
آفٹر سیل سروسز میں ایک نام فرقان الیکٹرک اینڈ سولر انرجی سسٹم پرائیویٹ ۔۔
جب آپ کسی مسلہ کے لیے کال کرتے ہیں تو ہماری کوئک رسپانس ٹیم گروپ میں آپ کی کمپلین کو فارورڈ کرتی ہے جس سے مارکیٹ میں موجود آپ کی لوکیشن کے قریب ٹیم آپ سے رابطہ کرتی ہے تاکہ بروقت آپ کی کمپلین کو حل کیا جاسکے۔۔۔
ہماری فوری رسپانس کی وجہ سے ہمارے کسٹمر اور ہمارے درمیان تعلقات کا مضبوط رشتہ قائم رہتا ہے۔۔۔
آپکی خدمت ہماری اولین ترجیحات میں شامل ہے ۔۔
کسی بھی قسم کی معلومات کے لیے رابطہ کریں۔۔۔
03082338012
03462439570

17/07/2026

#سچ-کیاہے۔۔
اس ویڈیو سے ہمارا مقصد بچھی تاریں دیکھانا ہرگز نہیں۔۔
بلکہ مارکیٹ میں موجود سستا بنڈل تار کا پردا فاش کرنا ہے۔۔
مارکیٹ میں کم ریٹ پر ملنے والے تاروں کی بنڈل کی پیمائش بھت کم دوکاندار۔۔۔
اور بھت کم کسٹمر چیک کرتے ہیں۔۔۔
لیکن یاد رہے دھوکہ سے بچیں تاریں ضرور چیک کریں کیونکہ آپ پیمنٹ 90 گز کے حساب سے کررہے ہیں۔۔۔
دوکاندار سے معلوم کریں یہ بنڈل ڈی سی تار کتنے گز کا ہے۔۔۔
ہم آئے ہوئے مال کی جانچ پڑتال خوب کرتے ہیں تاکہ ہمارا کسٹمر دھوکا دہی سے محفوظ رہے

16/07/2026

Pv 9000 stock available
0308 0308 2338012

14/07/2026

سولر سسٹم گھریلو آٹا چکی اب ہر گھر کی ضرورت ۔۔
مؤثر سائیکل پر گٹو اٹھا کر لے جانے کی زحمت سے چھٹکارا ۔۔۔
سولر لگانے والے کسٹمر اب لگوا رہے ہیں گھریلوں آٹا چکی

17/06/2026

مارکیٹ چیلنج افر۔۔۔
پنکھے ۔۔فرج۔۔ استری ۔۔واشنگ مشین۔۔
گھر کا لوڈ چلائیں مزے اڑائیں
6 سولر اے گریڈ 585 اے آر ایم
فرقان انورٹر 7 کلوواٹ۔۔۔
30 گز کیبل۔۔۔
پروثیکشن۔۔۔
انسٹالیشن ۔۔۔
صرف 210000
آپکی خدمت ہماری اولین ترجیحات میں شامل ہے۔۔۔
8 سولر کے ساتھ
265000
رابطہ 03082338012

Address

Al Saif Daraz Khail Palaza Kamar Mushani
Kamar Mushani
42400

Opening Hours

Monday 09:00 - 17:00
Tuesday 09:00 - 17:00
Wednesday 09:00 - 17:00
Thursday 09:00 - 17:00
Saturday 09:00 - 17:00
Sunday 09:00 - 17:00

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Furqan Electric and Solar energy sale and service center posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share