19/04/2023
جس طرح ہم خدا کی واحدانیت کے لیے کسی دلیل کے محتاج نہیں
اسی طرح خُدا کے محبوب
خاتم النبیین ﷺ کے آخری نبی ہونے پر بھی کسی دلیل و ثبوت کے محتاج نہیں ❤️❤️❤️
آپﷺہی اول
اور
آپ ﷺ ہی آخر
تاجدارِ ختم نبوتﷺ زندہ باد