MM Enterprise

MM Enterprise MM Enterprise
Leading Wholesale Import & Export | Pakistan
Quality Products | Reliable Sourcing | Global Trade
Wholesale Inquiries: DM/WhatsApp

سیرین ایئر نے پاکستان میں اپنے تمام فضائی آپریشنز بند کر دیے ہیں اور لاہور، کراچی، اسلام آباد سمیت مختلف ایئرپورٹس پر اپ...
17/08/2026

سیرین ایئر نے پاکستان میں اپنے تمام فضائی آپریشنز بند کر دیے ہیں اور لاہور، کراچی، اسلام آباد سمیت مختلف ایئرپورٹس پر اپنے دفاتر بھی خالی کر دیے گئے ہیں۔ رپورٹس کے مطابق پائلٹس سمیت سیکڑوں ملازمین کو کئی ماہ سے تنخواہوں کی ادائیگی نہیں ہوئی۔ ایئرلائن کا کہنا ہے کہ طیاروں کی کمی اور خراب جہازوں کی بروقت مرمت نہ ہونے کے باعث آپریشن بحال نہیں کیا جا سکا۔

مکہ ،مدینہ میں 20ریال پر پورے دن کا کھانا کچھ نہیں یہ ایک بہترین سسٹم ہے اب زائر کے ویزے کے ساتھ ایک Meal Code (BRN) منس...
06/08/2026

مکہ ،مدینہ میں 20ریال پر پورے دن کا کھانا کچھ نہیں یہ ایک بہترین سسٹم ہے اب زائر کے ویزے کے ساتھ ایک Meal Code (BRN) منسلک ہوگا، جس کے ذریعے وہ اپنے قیام کے دوران منظور شدہ مقامات سے معیاری کھانا حاصل کر سکے گا ۔
ایک تو یہ حرمین کی قریب ہوگی وقت ضائع نہیں ہوگا دوسرا کھانے کا پیکیج بھی پورا ملے گا
تیسرا یہ جو لوگ عمرہ کے ویزہ سے آکر حرمین کے گلے کوچوں میں بیٹھ کر مانگنے اتے ہیں کوئی کہتا ہے دس دن سے بھوکا ہو کوئی کیا ان سے بھی نجات مل جائے گا

06/08/2026

سعودی ائیرلائن کا پرومو آگیا ہے
جلدی سے اپنے پاسپورٹ بھجوائیں
03462357540

سعودی ائیرلائن کا پرومو آگیا ہےجلدی سے اپنے پاسپورٹ بھجوائیں
06/08/2026

سعودی ائیرلائن کا پرومو آگیا ہے
جلدی سے اپنے پاسپورٹ بھجوائیں

30/07/2026

✨ عمرہ کی مکمل رہنمائی اب ایک ہی جگہ! 🕋

کیا آپ عمرہ کی تیاری کر رہے ہیں؟
اگر آپ چاہتے ہیں کہ عمرہ سے متعلق تمام ضروری معلومات، احرام، دعائیں، سفری تیاری، ضروری سامان اور مکمل رہنمائی تحریری شکل میں حاصل کریں، تو آج ہی ہمارے آفس سے رابطہ کریں۔

✅ عمرہ پیکجز
✅ مکمل رہنمائی
✅ ویزا سہولت
✅ فلائٹ بکنگ
✅ ہوٹل ریزرویشن
✅ زیارات کا انتظام

📞 رابطہ نمبر: 0346-2357540

اللہ تعالیٰ آپ کے سفرِ عمرہ کو آسان، بابرکت اور مقبول فرمائے۔ آمین۔

24/07/2026
ایک شاہراہ پر کی جانے والی وائرل ریسکیو کی ویڈیو نے اماراتی تاجر خلف احمد الحبتور (Khalaf Ahmad Al Habtoor) سے بے حد تعر...
24/07/2026

ایک شاہراہ پر کی جانے والی وائرل ریسکیو کی ویڈیو نے اماراتی تاجر خلف احمد الحبتور (Khalaf Ahmad Al Habtoor) سے بے حد تعریف سمیٹی ہے، جنہوں نے ایک مصری ٹرک ڈرائیور کو اس کی تیز فہمی اور بہادری پر سراہا۔

ڈرائیور نے فوری اقدام کرتے ہوئے ایک ٹرانسپورٹ ٹرک کو الٹنے سے بچانے اور اسے سنبھالنے میں مدد کی، جس سے ایک ممکنہ بڑے حادثے کا خاتمہ ہو گیا۔ الحبتور نے اس عمل کو بہادری، بہترین حکمتِ عملی اور بے غرضی کی ایک سچی مثال قرار دیا۔

21/07/2026

Address

Karachi Lines

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when MM Enterprise posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to MM Enterprise:

Shortcuts

Share