Mir Naeem Baloch

Mir Naeem Baloch political Worker Pakistan people's Party Karachi East Candidate General Conslar UC 6 Ward 2 G Jauhar

19/12/2023

صفورا ٹاؤن یو سی 06 چیئرمین صفورا ٹاؤن Rashid Khaskheli اور وائس چیئرمین عبدالحق بلوچ کے تعاون سے محمّد نعیم بلوچ اور جہانزیب ناصر شہنشاہی علاقہ مکینوں کی شکایت پر عمل درآمد کروانے میں مصروف
یو سی 06 گلستان جوہر بلاک 07 سیوریج کے کی شکایت پر سیوریج بورڈ کی جانب سے سیوریج سسٹم کلیئر کردیا گیا Barrister Murtaza Wahab Saeed Ghani

09/01/2023

جو کوئی نہ کر سکا وہ پاکستان پیپلزپارٹی نے کر دکھایا اُمیدوار برائے جنرل کونسلر وارڈ 2 محمد نعیم یو سی 03 صفورا ٹاؤن گلستان جوہر بلاک 6 اور بلاک 7 کا سالوں سال پورنا مسئلہ حل کردیا گیا الحمدللہ بین ہاشم سے کنڈوت تک پانی کی لائن بیچ دی گئی دوسری لائن شاہراہِ عیش سے 12 انچ کی لائن کا کام بھی شروع کردیا گیا جو کل تک مکمل کرلیا جائے گا

01/01/2023

کوشش انسان کرتا ہے مدد اللہ کرتا ہے یو سی 06 اُمیدوار برائے جنرل کونسلر وارڈ 2 محمد نعیم گلستانِ جوہر بلاک 7 سالوں پورنا پانی کا مسئلہ حال ہونے جارہا ہے الحمدللہ 2 سال کی جدوجہد رنگ لے آئی پاکستان پیپلزپارٹی کی جانب سے بلاک 7 کے مکینوں کا پانی کا مسئلہ کھائی سالوں بعد نئی پانی کی لائن بچھائی جارہی ہے اُمیدوار جنرل کونسلر وارڈ 2 محمد نعیم کام کی نگرانی خود کر رہے ہیں

16/12/2022

اُمیدوار جنرل کونسلر وارڈ 2 محمّد نعیم کی کوششوں سے
یو سی 6 صفورا ٹاؤن گلستان جوہر بلاک 7 میں پاکستان پیپلزپارٹی ممبر ڈسٹرکٹ ایسٹ سرور غازی سمیت ریاض بلوچ صاحب اور وائس چیئرمین عبدالحق صاحب کا بہد شکر گزار ہوں جن کے تعاون سے کام ممکن ہوا بلاک 7 کی عوام خاص کر گل ہاؤسز کی عوام کی درخواست ہے جلد روڈ کی تعمیر کا کام شروع کیا جائے

15/12/2022

پاکستان پیپلزپارٹی کے نامزد کردہ امیدوار برائے جنرل کونسلر یو سی 6 وارڈ 2 محمد نعیم نے اپنے حلقے وارڈ 2 گلستانِ جوہر بلاک 7 اور بلاک 6 میں اُمیدوار برائے چیئرمین یو سی 03 گلشن ٹاؤن جہانزیب ناصر شہنشاہی کے ہمراہ وارڈ 2 کے مختلف مقامات پر ڈی ایم سی ایسٹ کے تعاون سے اسٹریٹ لائٹس لگوائے جس پر عوام نے پاکستان پیپلز پارٹی کا شکریہ ادا کیا

15/12/2022

گلستانِ جوہر بلاک 7 کی عوام نے کے الیکٹرک کے آفس کے بھر بھرپُور احتجاج مظاہرہ کیا گیا 14 14 گھنٹوں کی لودشادنگ نے زندگی اذیت میں دال دی ہے گلُ ہاؤسز سوسائٹی بلاک 7 کے مکین بھی موجود گلُ ہاؤسز کے صدر اور جنرل سیکرٹری محمد نعیم
اور علاقے کے سوشل ورکر جہانزیب ناصر شہنشاہی بھی موجود

Address

Karachi Lines

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Mir Naeem Baloch posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share