Alfalah Cattle & Ijtimai Qurbani

Alfalah Cattle & Ijtimai Qurbani عبادت خدمت سہولت

05/05/2026
یہ صرف قربانی نہیں… ایک احساس ہے، ایک عبادت ہے، ایک خدمت ہے 🤍اس عید الاضحیٰ اپنے حصے کی خوشی دوسروں تک پہنچائیںاجتماعی ق...
04/05/2026

یہ صرف قربانی نہیں… ایک احساس ہے، ایک عبادت ہے، ایک خدمت ہے 🤍
اس عید الاضحیٰ اپنے حصے کی خوشی دوسروں تک پہنچائیں
اجتماعی قربانی کے ذریعے آسان، شفاف اور بااعتماد انداز میں فریضہ ادا کریں ✨
آئیں مل کر سنتِ ابراہیمیؑ کو زندہ کریں اور مستحقین کے چہروں پر مسکراہٹ لائیں 🐄🌙
📞 رابطہ کریں اور ابھی بکنگ کروائیں:
0346-2759935
0331-2601100
📍 پتہ:
پلاٹ نمبر H-96، بلاک 2، پی ای سی ایچ ایس، کمیونٹی ہال کے قریب، شاہراہِ قائدین، کراچی

الحمداللہ بقاعدہ اجتماعی قربانی کے لئیے بکنگ کا آغاز آج سے شروع ہو چکا ہے⏰ دفتری اوقات: دوپہر 2:00 بجے سے رات 8:00 بجے ت...
26/04/2026

الحمداللہ بقاعدہ اجتماعی قربانی کے لئیے بکنگ کا آغاز آج سے شروع ہو چکا ہے
⏰ دفتری اوقات: دوپہر 2:00 بجے سے رات 8:00 بجے تک
📞 رابطہ نمبر:
0346-2759935
0331-2601100
📍 آفس ایڈریس:
پلاٹ نمبر 96-H، بلاک 2، پی ای سی ایچ ایس
کمیونٹی ہال کے قریب، شارعِ قائدین
کراچی، پاکستان

السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتهالحمدللہ!گزشتہ سالوں کی طرح اس سال بھی اجتماعی قربانی کا اہتمام کیا جا رہا ہے۔قربانی کا ا...
11/04/2026

السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاته
الحمدللہ!
گزشتہ سالوں کی طرح اس سال بھی اجتماعی قربانی کا اہتمام کیا جا رہا ہے۔
قربانی کا اہتمام پہلے اور دوسرے دن ہی کیا جائے گا۔
فی الوقت رقم متعین نہیں کی گئی۔ حتمی رقم طے ہوتے ہی تمام احباب کو مطلع کر دیا جائے گا۔
جو حضرات پہلے دن صبح کے وقت میں اپنی بکنگ کروانا چاہیں وہ انتظامیہ سے رابطہ کر کے اپنا نام اور حصے لکھوا دیں۔

نوٹ: پہلے دن کی بکنگ کے لیے پہلے رابطہ کرنے والے احباب کو ترجیح دی جائے گی۔ پہلے دن محدود مدت کے لئیے بکنگ جاری رکھی جائیگی۔

*بکنگ کے لیۓ رابطہ کریں:*
*03462759935*
*03312601100*

*96-H block 2 PECHS, near Community Hall, Shahrah e Quaideen, Karachi, Pakistan.*

"عید قربان کا خوشی بھرا موقع — اپنے پسندیدہ بکروں کا انتخاب کیجیے اور عید کو یادگار بنائیے!"
26/05/2025

"عید قربان کا خوشی بھرا موقع — اپنے پسندیدہ بکروں کا انتخاب کیجیے اور عید کو یادگار بنائیے!"

*‏قربانی کا ارادہ رکھنے والے حضرات* بال اور ناخن کاٹنے کا آخری دن 29 ذوالقعدہ ہے۔ پاکستان میں 27 مئی 2025 منگل تک انشاء ...
24/05/2025

*‏قربانی کا ارادہ رکھنے والے حضرات*

بال اور ناخن کاٹنے کا آخری دن 29 ذوالقعدہ ہے۔ پاکستان میں 27 مئی 2025 منگل تک انشاء اللہ براہ کرم دوسروں کو بھی یاد دلائیں۔

19/05/2025

Unloading 3

17/05/2025

Unloading 2

14/05/2025

Goats for sale
Contact:
0331-2601100
0346-2759935

Address

Sharhah-e-Quaidein
Karachi
75400

Telephone

+923462759935

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Alfalah Cattle & Ijtimai Qurbani posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share