R.k news Karachi

R.k news Karachi Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from R.k news Karachi, Business service, Karachi.

08/07/2026

سندھ پولیس کانسٹیبل بھرتیوں کے امیدواروں میں بے چینی، تقرریوں میں تاخیر پر سوالات

شہید بینظیر آباد رینج سمیت سندھ بھر میں 2024 کے دوران پولیس کانسٹیبل (BPS-07) بھرتیوں کے لیے ٹیسٹ اور میرٹ لسٹوں کے مراحل مکمل ہونے کے باوجود متعدد امیدوار تقرری آرڈرز کے انتظار میں ہیں۔ سندھ پولیس کی جانب سے 2024 کی بھرتیوں کے نتائج اور میرٹ لسٹیں جاری کی گئی تھیں جبکہ بعض امیدواروں کی ویٹنگ لسٹیں بھی شائع کی گئی ہیں۔

امیدواروں کا مؤقف ہے کہ پہلے سے کامیاب قرار دیے گئے امیدواروں کو خالی آسامیوں پر فوری طور پر تعینات کیا جانا چاہیے۔ ان کا کہنا ہے کہ نئی بھرتیوں کے اشتہارات جاری کرنے سے قبل زیرِ التواء امیدواروں کے مسائل حل کیے جائیں تاکہ نوجوانوں میں پائی جانے والی بے چینی ختم ہو سکے۔

متاثرہ امیدواروں نے سندھ حکومت اور اعلیٰ حکام سے مطالبہ کیا ہے کہ 2024 میں میرٹ پر کامیاب ہونے والے امیدواروں کی تقرریوں کے عمل کو جلد مکمل کیا جائے۔ ان کے مطابق طویل انتظار کے باعث ہزاروں نوجوان مایوسی کا شکار ہیں اور وہ اپنی ملازمتوں کے حوالے سے واضح پیش رفت کے منتظر ہیں۔

واضح رہے کہ سندھ پولیس کی جانب سے حالیہ عرصے میں مختلف کیڈرز اور یونٹس

Address

Karachi

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when R.k news Karachi posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share