The Image School

The Image School We want you to shine Soft Skills Training teaches you how to achieve and maintain a positive and professional attitude.

Join "THE IMAGE SCHOOL"

We are providing Soft Skill Training which is about the combination of abilities related to people and social situations rather than a person's technical abilities. Some common examples of soft skills are relationship-building, teamwork, communication, problem-solving, Smart Study Guide, Teachers' Soft Skills Traning, Time Management, Anger Management, Public Speaking Skil

ls, Discover Your Energy Body, Groth Mindset, Personality Development, Confidence Building, Personal Image Consultancy, Personal Grooming, and Dressing Etiquette, Social and Business Etiquette, Women Harassment, Entrepreneurial Soft Image, and Literature Leads to Leadership and Leader's Soft Image Development & many more. You may learn how to build relationships with coworkers and customers, which promotes cooperation and communication within the workplace and trust among colleagues, clients, and customers. Soft skills, also called people skills, are the mix of social and interpersonal skills, character traits, and professional attitudes that all jobs require. Teamwork, patience, time management, and communication are just a few examples so it is ensured that soft skills are an essential part of improving one's ability to work with others and can have a positive influence on furthering your career. Especially, If you are a business owner or self-employed, soft skills can help you find, attract, and retain clients. Neel Ahmed
Founder "THE IMAGE SCHOOL"
Certified Trainer, Educationalist, Writer, Translator, & Poet

یہی حال ہماری نسل کا بھی ہے جگنوؤں کی ماند پڑتی روشنی کی طرح ہمارے اندر کی روشنی بھی بتدریج بجھ رہی ہے۔ 1900 کے آس پاس پ...
12/12/2025

یہی حال ہماری نسل کا بھی ہے

جگنوؤں کی ماند پڑتی روشنی کی طرح ہمارے اندر کی روشنی بھی بتدریج بجھ رہی ہے۔ 1900 کے آس پاس پیدا ہونے والی نسل، شاید وہ آخری نسل ہے جو اَخلاقیات کو محض کتابی لفظ نہیں سمجھتی تھی بلکہ اسے زندگی کی سانس، لہجے کی نرمی، فیصلوں کی بنیاد سمجھتی تھی۔ ہم وہ لوگ تھے جنہیں تہذیب صرف روایات کا نام نہیں بلکہ چلنے، بولنے، برتنے اور دوسروں کے دل نہ دکھانے کی ایک پوری مشق معلوم ہوتی تھی۔

ہم وہ نسل تھے جن کے لیے سچ بولنا بوجھ نہیں، فخر تھا

ہم وہ لوگ تھے جو کردار اور عزت کی خاطر نقصان اٹھا لیتے تھے لیکن اپنی انا اور ضمیر پر سمجھوتا نہ کرتے تھے

اور آج
جیسے جگنو روشنی کی آلودگی میں اپنا وجود کھو رہے ہیں ویسے ہی ہم ہنگامہ خیز، شور زدہ، تیز رفتار دنیا میں اپنے اَخلاق، اپنی تہذیب، اور اپنی انسانیت کھوتے جا رہے ہیں

یہ صرف جگنوؤں کا خاتمہ نہیں

یہ اچھی نسلوں کی آخری سانسوں کا اعلان بھی ہے
اگر ہم نے آج بھی اپنی ترجیحات نہ بدلیں تو آنے والی نسلیں نہ جگنو دیکھ سکیں گی نہ وہ اخلاق, نہ وہ تہذیب, نہ وہ انسانیت جس کا کچھ حصہ ابھی تک ہم اپنے اندر سنبھالے ہوئے ہیں۔

ہم آخری جگنو ہیں

اگر بجھ گئے تو اندھیرا ہی اندھیرا رہ جائے گا -
نیل احمد

21/10/2025

"آج کی کتاب"
نیل احمد

"لسانی و ادبی اصطلاحات کی وضاحتی لغت"
از سلیم اختر

دیکھیے اس معلوماتی ویڈیو میں کتاب کا تعارف

"Empowering minds, shaping futures — conducted a training session with senior government employees. A proud moment indee...
25/08/2025

"Empowering minds, shaping futures — conducted a training session with senior government employees. A proud moment indeed!"

25/08/2025
پچھلے پندرہ برسوں سے اٹلی میں مقیم سید صاحب پاکستانیوں کے لیے روزگار کے بااعتماد مواقع فراہم کر رہے ہیں۔ جو احباب دلچسپی...
23/08/2025

پچھلے پندرہ برسوں سے اٹلی میں مقیم سید صاحب پاکستانیوں کے لیے روزگار کے بااعتماد مواقع فراہم کر رہے ہیں۔ جو احباب دلچسپی رکھتے ہیں، اُنہیں سید صاحب سے براہِ راست رابطہ کروایا جائے گا تاکہ وہ خود تمام
تفصیلات اور ویزا کی شرائط جان سکیں۔

مزید یہ کہ آپ کو اُن پاکستانیوں سے بھی ملوایا جائے گا جو پہلے ہی اٹلی جا کر کامیابی کے ساتھ روزگار حاصل کر چکے ہیں اور آج اپنے اور اپنے خاندان کے لیے بہتر سہولیات کا ذریعہ بنے ہوئے ہیں۔ ان کی کامیابی کی کہانیاں آپ یوٹیوب، ٹک ٹاک اور انسٹاگرام چینلز پر براہِ راست دیکھ اور سن سکیں گے۔

ہماری گزارش ہے کہ دلچسپی رکھنے والے احباب خود سید صاحب سے بات کریں، تمام سوالات کا تسلی بخش جواب حاصل کریں، اور اعتماد قائم کرنے کے بعد اپنے فیصلے پر عملدرآمد کریں۔

اٹلی میں روزگار کے مواقع اور ویزا کی شرائط کی تفصیلات درج ذیل ہیں۔

دلچسپی رکھنے والے احباب اپنے مکمل نام اور موبائل نمبر کے ساتھ اِن باکس میں رابطہ کریں۔

"اٹلی ورک پرمٹ ویزا – 2 سالہ روزگار کا موقع"

ہم آپ کو اٹلی کا 2 سالہ ورک پرمٹ ویزا فراہم کرتے ہیں جس کے ذریعے آپ وہاں قانونی طور پر کام کر سکتے ہیں اور بہترین تنخواہ حاصل کر سکتے ہیں۔

💰 فیس اور ادائیگی کا طریقہ:

ورک پرمٹ ویزا کی مکمل فیس 6000 یورو (تقریباً 20 لاکھ روپے) ہے۔
یہ فیس آپ کو ویزا اپروو ہونے اور اٹلی ایئرپورٹ پر لینڈ کرنے کے بعد ادا کرنی ہوگی۔
ادائیگی کے دو طریقے ہیں:
کیش یا بینک کے ذریعے سیدھا ہمارے نمائندے کو اٹلی ایئرپورٹ پر دینا۔
اپنی تنخواہ سے قسطوں میں ادا کرنا (ساتھ ساتھ کام کرتے ہوئے)۔
ویزا اپلائی کرنے کے وقت صرف 350 یورو پروسیسنگ فیس جمع کروانی ہوتی ہے، جس کے بعد آپ کا کیس پروسیس ہونا شروع ہو جاتا ہے۔
اٹالین ایمبیسی کے تمام اخراجات امیدوار کو خود برداشت کرنے ہوں گے۔

📋 ویزا اپلائی کرنے کا مکمل طریقہ:

آپ کے لیے اٹالین ایمبیسی سے باقاعدہ اپوائنٹمنٹ لی جاتی ہے۔
آپ اپنی بائیومیٹرک اور دستاویزات جمع کرواتے ہیں۔
تقریباً ڈیڑھ مہینے میں ویزا اپروو ہو جاتا ہے اور آپ کو اسٹیمپ شدہ ویزا مل جاتا ہے۔

🗂️ ابتدائی مطلوبہ دستاویزات:

پاسپورٹ کا پہلا صفحہ (تصویر)
شناختی کارڈ کی کاپی
پاسپورٹ سائز تصاویر
ڈرائیونگ لائسنس (اگر ہے)
انٹرنیشنل آئی ڈی (اگر ہے)

👷 دستیاب ملازمتیں اور تنخواہیں:

زرعی کام (Agriculture) → 1600 یورو
فوڈ پیکنگ → 1400 یورو
ڈرائیور (کار) → 2000 یورو
ہیوی ڈرائیور → 2500 یورو
ٹرک ڈرائیور (10 Wheeler) → 2000 یورو
مکینک → 2000 یورو
کار مکینک → 2000 یورو
الیکٹریشن → 2000 یورو
انجینئر → 2500 یورو

خواتین کے لیے جابز → 1800 یورو
خواتین کے لیے رہائش اور دیگر سہولیات انتہائی محفوظ اور قابلِ اطمینان ہیں

🌍 مزید ممالک میں مواقع:

درجہِ ذیل ممالک سے بھی اٹلی میں روزگار کے سلسلے میں ہم سے رابطہ کیجئے
سعودی عرب
دبئی
قطر
عمان

✅ دلچسپی رکھنے والے افراد اپنے مکمل نام اور موبائل نمبر کے ساتھ ان باکس میں رابطہ کریں۔
تمام تفصیلات اور رہنمائی براہِ راست فراہم کی جائے گی تاکہ آپ مطمئن ہو کر فیصلہ کر سکیں۔

نیل احمد
یونیورسٹی لیکچرار اور
بین الاقوامی روزگار کنسلٹنٹ

"کبھی کبھی"کبھی کبھیوقت کے ساتھ چلناجیسے برف پر ننگے پاؤں دوڑنا ہوراستے پر ہر قدمکچھ آرزوئیں چھین لیتا ہے اندر کے موسم ج...
15/08/2025

"کبھی کبھی"

کبھی کبھی
وقت کے ساتھ چلنا
جیسے برف پر ننگے پاؤں دوڑنا ہو

راستے پر ہر قدم
کچھ آرزوئیں چھین لیتا ہے
اندر کے موسم جلا دیتا ہے
یادوں کے جنگل کاٹ دیتا ہے
کچھ خوابوں کو خود دفن کرنا پڑتا ہے
کچھ اپنوں سے دوری اختیار کرنا پڑتی ہے
اور پاؤں بار بار زخمی ہوتے ہیں

مگر لوگ
صرف یہ دیکھتے ہیں کہ
تم چل رہے ہو
یہ نہیں دیکھتے
کہ تمہارے پاؤں کب سے لہولہان ہیں
نیل احمد

"یومِ مزدور" وہ روز سورج سے پہلے جاگتا ہےتاکہ دوسروں کے خواب مکمل کر سکےاس کے ہاتھوں میں چھالے نہیں صدیوں کی آرزوئیں ہوت...
01/05/2025

"یومِ مزدور"

وہ روز سورج سے پہلے جاگتا ہے
تاکہ دوسروں کے خواب مکمل کر سکے
اس کے ہاتھوں میں چھالے نہیں
صدیوں کی آرزوئیں ہوتی ہے

وہ خاموش رہتا ہے
مگر اس کی خاموشی میں
تاریخ کی دیواریں لرزتی ہیں
اور مستقبل کے ایوان تعمیر پاتے ہیں

مگر سوچو ذرا
کیسی بےبسی ہے
جس نے تمہارے لیے گھر بنایا
اس کا اپنا سایہ ابھی تک کرائے پر ہے
نیل احمد

𝙂𝙤𝙡𝙙𝙚𝙣 𝙤𝙥𝙥𝙤𝙧𝙩𝙪𝙣𝙞𝙩𝙞𝙚𝙨 𝙛𝙤𝙧 𝘾𝘽𝙊𝙨,𝙉𝙂𝙊𝙨,𝙤𝙧𝙜𝙖𝙣𝙞𝙯𝙖𝙩𝙞𝙤𝙣𝙨𝙍𝙚𝙜𝙞𝙨𝙩𝙚𝙧𝙚𝙙 𝙛𝙧𝙤𝙢 𝙎𝙞𝙣𝙙𝙝. صوبہ سندھ کے رجسٹرڈ سماجی اداروں کیلئے۔ سنہری موا...
27/04/2025

𝙂𝙤𝙡𝙙𝙚𝙣 𝙤𝙥𝙥𝙤𝙧𝙩𝙪𝙣𝙞𝙩𝙞𝙚𝙨 𝙛𝙤𝙧 𝘾𝘽𝙊𝙨,𝙉𝙂𝙊𝙨,𝙤𝙧𝙜𝙖𝙣𝙞𝙯𝙖𝙩𝙞𝙤𝙣𝙨
𝙍𝙚𝙜𝙞𝙨𝙩𝙚𝙧𝙚𝙙 𝙛𝙧𝙤𝙢 𝙎𝙞𝙣𝙙𝙝.

صوبہ سندھ کے رجسٹرڈ سماجی اداروں کیلئے۔ سنہری مواقع:

You have been running an NGO for many years. But you have not been able to take any projects.
We are ready to conduct a capacity building training program for your entire team at a very low cost۔

In the year 2017 and 2020, we have trained a team of 24 NGOs of Sindh province.

𝙉𝙤𝙩𝙚:
the purpose of providing these facilities is that those social organizations that have not been able to move forward despite being registered for years...

We will provide complete training and practical training to all these NGOs so that they are able to do something in the future...

𝙒𝙚 𝙬𝙞𝙡𝙡 𝙥𝙧𝙤𝙫𝙞𝙙𝙚𝙙 𝙩𝙏𝙝𝙚 𝙩𝙧𝙖𝙞𝙣𝙞𝙣𝙜 𝙢𝙖𝙩𝙚𝙧𝙞𝙖𝙡.
𝙄𝙛 𝙖𝙣𝙮 𝘾𝘽𝙊𝙨,𝙉𝙂𝙊𝙨,𝙤𝙧 𝙤𝙧𝙜𝙖𝙣𝙞𝙯𝙖𝙩𝙞𝙤𝙣𝙨 𝙤𝙧 𝙄𝙣𝙨𝙩𝙞𝙩𝙪𝙩𝙚𝙨 𝙖𝙧𝙚 𝙬𝙞𝙡𝙡𝙞𝙣𝙜 𝙛𝙤𝙧 𝙩𝙝𝙖𝙩,
𝙋𝙡𝙚𝙖𝙨𝙚 𝙘𝙤𝙣𝙩𝙖𝙘𝙩 𝙪𝙨

👉𝘼𝙨𝙝𝙞𝙦𝙪𝙚 𝙃𝙪𝙨𝙨𝙖𝙞𝙣
𝙎𝙤𝙘𝙞𝙖𝙡 𝙖𝙘𝙩𝙞𝙫𝙞𝙨𝙩𝙨 &
𝙈𝙖𝙨𝙩𝙚𝙧 𝙏𝙧𝙖𝙞𝙣𝙚𝙧
👉03367503294
Email:
𝙖𝙨𝙝𝙞𝙦𝙪𝙚𝙜𝙪𝙡786@𝙜𝙢𝙖𝙞𝙡.𝙘𝙤𝙢

👉𝙈𝙨, 𝙉𝙚𝙚𝙡 𝘼𝙝𝙢𝙚𝙙
Founder: THE IMAGE SCHOOL
𝙈𝙖𝙨𝙩𝙚𝙧 𝙩𝙧𝙖𝙞𝙣𝙚𝙧.
𝙆𝙖𝙧𝙖𝙘𝙝𝙞
👉+923228211116
Email:
[email protected]

Alhumdulillah
05/04/2025

Alhumdulillah

19 November, Happy International Men's Day
19/11/2024

19 November, Happy International Men's Day

Address

Karachi

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when The Image School posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to The Image School:

Share

Category