ISMEE إسمي - Certified Baby Names Consultant

ISMEE إسمي - Certified Baby Names Consultant ISMEE ... the name you can trust ! With his unique service ISMEE, he has guided more than 600 valued clients across 23 countries, including Pakistan.

Abu Muhammad is the pioneer of professional Baby Names Consultation in Pakistan, and the first and only Certified Consultant for Arabic & Islamic names in the country. Born and raised in Saudi Arabia, Abu Muhammad was educated in Arabic schools and later earned a Master’s degree in Arabic Language & Literature (Gold Medalist) from the University of Karachi, followed by a second Master’s in Islamic

Studies. He also completed a distinguished 3-year course in Dirasat e Deeniyya under Wifaqul Madaris Al Arabiya (Pakistan). ISMEE is not just a service, but a trusted guide for families who seek meaningful, authentic, and beautiful names for their children—names rooted in Arabic, Islamic tradition, and cultural heritage. With deep knowledge, academic excellence, and heartfelt dedication, Abu Muhammad ensures every name carries the beauty of language, the richness of history, and the blessing of faith.


























لا حول ولا قوة إلا بالله ... بچوں کے ناموں کی ایک مشہور ویب سائٹ کی جانب سے پھیلائی جانے والی خرافات (گند) کی ایک اور مث...
05/06/2026

لا حول ولا قوة إلا بالله ... بچوں کے ناموں کی ایک مشہور ویب سائٹ کی جانب سے پھیلائی جانے والی خرافات (گند) کی ایک اور مثال ...
عربی کے ایک ہی لفظ (مائزہ) کی 4 طرح کی انگریزی اسپیلنگ لکھ کر اور 4 الگ معنی دے کر اسے 4 بار پوسٹ کر دیا ،۔۔۔ سب سے دل چسپ بات یہ کہ حسب معمول کوئی ایک معنی بھی درست نہیں ہے !!!!!

Abu Muhammad أبو محمد
Certified Name Consultant
Founder of ISMEE (Paid Service).
0333 3417913

04/06/2026

والدین پر بچوں کے جو حقوق عائد ہوتے ہیں ان میں ایک اہم ترین حق یہ ہے کہ بچوں کا اچھا نام رکھا جائے۔

حضرت ابو سعید رضی اللہ عنہ اور ابن عباس رضی اللہ عنہما سے روایت ہے کہ رسول الله ﷺ نے فرمایا :
باپ پر بچے کے حقوق میں سے ایک حق یہ بھی ہے کہ اس کا اچھا اور عمدہ نام رکھے اور اس کو حسنِ ادب سے آراستہ کرے.
(شعب الإیمان: ۱۱/۱۳۷، حقوق الأولاد، رقم الحدیث: ۸۶۵۸)

ایک حدیث میں جنابِ نبی کریم ﷺ نے فرمایا :
آدمی اپنے بچے کو سب سے پہلا تحفہ نام کا دیتا ہے، اس لیے بچے کا اچھا نام رکھنا چاہیے.
(جمع الجوامع: ۳/۲۸۵، حرف الہمزۃ مع النون، رقم الحدیث:۸۸۷۵، دار الکتب العلمیۃ)

رسول الله ﷺ کا ارشاد مبارک ہے :
قیامت کے دن تم لوگ اپنے اور اپنے باپ کے ناموں سے پکارے جاؤ گے، لہٰذا اچھے نام رکھا کرو
(أبوداؤد: ۴/۲۸۷، باب في تغییر الأسماء)

مذکورہ بالا احادیثِ طیبہ سے معلوم ہوا کہ :
1- باپ پر بچے کا ایک بنیادی اور اہم حق یہ بھی ہے کہ اس کے لیے اچھے سے اچھا نام تجویز کرے ، لہٰذا باپ کو چاہیے کہ بچے کے اس حق میں کوتاہی اور غفلت سے کام نہ لے۔

2- نوزائیدہ بچے کے لیے سب سے پہلا اور بہترین تحفہ جو باپ اسے دے سکتا ہے وہ اچھا نام ہے؛ لہٰذا خوب سے خوب تر تحفہ دینے کی کوشش کرے۔

3- قیامت کے دن اپنے اور باپ کے نام سے پکارا جائے گا کہ فلاں آدمی جو فلاں کا بیٹا ہے۔ اب ظاہر ہے کہ میدانِ حشر میں اگر کوئی برے نام سے پکارا گیا تو اس بھرے مجمع میں بڑی خفت اور سبکی ہو گی، اس لیے وہ دن آنے سے پہلے توجہ دی جائے اور اہل علم سے تصدیق کے ذریعے اچھا نام منتخب کرا لیا جائے۔

یاد رکھیے ... نام رکھنے کا مقصد محض تعارف اور پہچان نہیں، بلکہ درحقیقت مذہب کی شناخت اس سے وابستہ ہے۔ یہ فکر و عقیدے کے اظہار کا ایک ذریعہ ہے ... اس لیے اس سلسلے میں احادیثِ طیبہ میں خصوصی ہدایات دی گئیں ہیں۔ اچھے، خوب صورت اور با معنی ناموں کی حوصلہ افزائی کی گئی ہے اور ایسے ناموں سے منع کیا گیا ہے جو برے معانی کے حامل ہوں۔

حوالہ : مفتی سید انور شاہ
(بیت السلام ، کراچی)

02/06/2026
اس سروس کی فیس ہوتی ہے۔ (PAID service) بچوں کے عربی اور اسلامی ناموں کے حوالے سے رہنمائی کے لیے پاکستان میں پہلی اور واح...
30/05/2026

اس سروس کی فیس ہوتی ہے۔ (PAID service)

بچوں کے عربی اور اسلامی ناموں کے حوالے سے رہنمائی کے لیے پاکستان میں پہلی اور واحد تصدیق شدہ (certified) پیشہ ورانہ مشاورتی سروس

Abu Muhammad
Certified Name Consultant
WhatsApp : 👇
0333 3417913

Alhamdulillah ... feedback of another satisfied client of "ISMEE إسمي" from KARACHI (Pakistan).
29/05/2026

Alhamdulillah ... feedback of another satisfied client of "ISMEE إسمي" from KARACHI (Pakistan).

ناموں سے متعلق رہنمائی اور مشاورت کے لیے واٹس ایپ پر رابطہ فرمائیں(ابو محمد) WhatsApp : 0333 3417913 Note : PAID service
26/05/2026

ناموں سے متعلق رہنمائی اور مشاورت کے لیے واٹس ایپ پر رابطہ فرمائیں
(ابو محمد)

WhatsApp : 0333 3417913
Note : PAID service

ناموں سے متعلق رہنمائی کے لیے واٹس ایپ پر رابطہ فرمائیں(ابو محمد) WhatsApp : 0333 3417913Note : PAID service
25/05/2026

ناموں سے متعلق رہنمائی کے لیے واٹس ایپ پر رابطہ فرمائیں
(ابو محمد)

WhatsApp : 0333 3417913
Note : PAID service

ناموں سے متعلق رہنمائی کے لیے واٹس ایپ پر رابطہ فرمائیں(ابو محمد) WhatsApp : 0333 3417913Note : PAID service
25/05/2026

ناموں سے متعلق رہنمائی کے لیے واٹس ایپ پر رابطہ فرمائیں

(ابو محمد)
WhatsApp : 0333 3417913
Note : PAID service

عُـمـیـزہ / اُمـیـزہ  Umaizaانٹرنیٹ پر متعدد ویب سائٹوں نے اس نام کو "عربی" زبان سے منسوب کر کے اس کے معنی بھی بیان کیے ...
22/05/2026

عُـمـیـزہ / اُمـیـزہ Umaiza
انٹرنیٹ پر متعدد ویب سائٹوں نے اس نام کو "عربی" زبان سے منسوب کر کے اس کے معنی بھی بیان کیے ہیں ... جب کہ اس نام کا عربی زبان میں ہونا تو دور کی بات ، عربی لغت میں تو "امـذ ، امـز ، امـض ، امـظ ، عـمـذ ، عـمـز ، عـمـض ، عـمـظ" کا مادہ ہی نہیں مل سکا !
یعنی کہ "ذ ، ز ، ض اور ظ" ان میں کسی بھی حرف کے ساتھ یہ لفظ عربی لغت میں موجود نہیں ہے ...
اندازہ کیجیے کہ ان غیر مستند ویب سائٹوں نے کس طرح من گھڑت ناموں کا بازار گرم کر رکھا ہے !!!!

Abu Muhammad
Certified Names Consultant
WhatsApp : 0333 3417913

Address

Karachi

Telephone

+923333417913

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when ISMEE إسمي - Certified Baby Names Consultant posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to ISMEE إسمي - Certified Baby Names Consultant:

Share