Pakistan People's Party UC-5

Pakistan People's Party UC-5 Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Pakistan People's Party UC-5, Gulshan e iqbal block 4 karachi, Karachi.

تمام عالم اسلام کو ایڈوانس عید مبارک ♥️🥀
20/03/2026

تمام عالم اسلام کو ایڈوانس عید مبارک ♥️🥀

12/03/2026

صدر پاکستان پیپلز پارٹی ضلع شرقی محمد اقبال ساند، جنرل سیکریٹری ریاض بلوچ, سینئر ورکر سید زین رضا رضوی اور عرفات قادری نے ایران کے قونصل خانے کا دورہ ایران کے رہبرِ اعلیٰ، سپریم لیڈر آیت اللہ خامنہ ای اور ان کے ساتھ شہید ہونے والے افراد کی شہادت پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کرتے ہوئے تعزیت کی۔

اس موقع پر ریاض بلوچ نے کہا کہ اس افسوسناک واقعے پر پاکستانی عوام اور پاکستان پیپلز پارٹی کے کارکنان ایرانی عوام کے غم میں برابر کے شریک ہیں اور شہداء کے درجات کی بلندی کے لیے دعا گو ہیں۔


Saeed GhaniFaryal TalpurBarrister Murtaza WahabBakhtawar Bhutto-ZardariFarhan GhaniSalman Abdullah MuradBilawal Bhutto ZardariAseefa Bhutto ZardariPakistan Peoples Party - PPP@top fansRauf Ahmed NagoriSyed Waqar Mehdi

02/03/2026

یہ اس ملک کے ہیرو ہیں ہمیں کل بھی اپنی فوج پہ فخرتھا اج بھی فخر ہے اور ہمیشہ رہے گا اللہ پاک ان کو اپنے حفظ و امان میں رکھے امین یا رب العالمین پاک فوج زندہ باد پاکستان پائندہ باد♥️♥️🇵🇰🇵🇰♥️♥️

23/02/2026

❤️🖤💚

19/02/2026

پہلے عشرے کی دعا
رَبِّ اغْفِرْ وَارْحَمْ وَأَنْتَ خَيْرُ الرَّاحِمِينَ
اے میرے رب مجھے بخش دے اور مجھ پر رحم فرما تو سب سے بہتر رحم فرمانے والا ہے

18/02/2026

تمام اہلِ اسلام کو دل کی گہرائیوں سے رمضان المبارک!🌙✨

12/02/2026

❤️🖤💚

30/01/2026

Address

Gulshan E Iqbal Block 4 Karachi
Karachi

Telephone

+923226600030

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Pakistan People's Party UC-5 posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share