Sameer Raza Qadri

Sameer Raza Qadri Mehfil

27/05/2026
تاجدارِ ختم نبوت زندہ باد
31/07/2024

تاجدارِ ختم نبوت زندہ باد

30/07/2024

‎جيف ساب پر أرٹیکل 6 لگایاجائے جس كى سزا موت هے
‎عبدالقادر پٹیل ممبر قوم اسمبلى كو ناموس رسالت صلى الله عليه وآله وسلم پر غيرت مندانہ بيان پر سلام پيش كرتے هيں
‎تاجدار ختم نبوت ﷺ زندہ باد

26/07/2024

"اس فیصلہ میں توہینِ رسالت اور توہینِ قرآن کی اجازت دی گئی ہے"

حضرت علّامہ کوکب نورانی اوکاڑوی صاحب کی جانب سے، ۲۴ جولائی ۲۰۲۴ء بروزِ بدھ، مبارک ثانی کیس کے حوالہ سے سپریم کورٹ آف پاکستان کے سنائے گئے فیصلہ کے بارے میں اپنے موقف کی بالتّفصیل وضاحت۔
۲۵ جولائی ۲۰۲۴ء

تاجدارِ ختمِ نبوت ذندہ باد

پاکستانی قوم کا مطلبہ
22/07/2024

پاکستانی قوم کا مطلبہ

حضرت شہر بانو رضی اللّٰه عنہا حضرت اِمام حُسین رضی اللّٰه عنہُ کے عقد میں۔(آپ امام زین العابدین رضی اللّه عنہ کی والدہ م...
18/07/2024

حضرت شہر بانو رضی اللّٰه عنہا حضرت اِمام حُسین رضی اللّٰه عنہُ کے عقد میں۔
(آپ امام زین العابدین رضی اللّه عنہ کی والدہ ماجدہ ہیں)

سیّدُنا فاروقِ اعظم رضی اللّٰه عنہُ کے دورِ خلافت میں جب ایران فتح ہُوا تو ایران کے آخری بادشاہ یزدگرد کی بیٹی حضرت شہربانو رضی اللّٰه عنہُ جنگی قیدی بن کر مالِ غنیمت میں آئیں،جب مالِ غنیمت تقسیم ہونے لگا تو اہلِ مدینہ اور اِسلامی لشکر سوچنے لگا کہ:
'' دیکھتے ہیں اِیران کے بادشاہ یزدگرد کی بیٹی شہربانو کس خوش نصیب کے حِصّے میں آتی ہے؟ ''
جب مالِ غنیمت تقسیم کرتے ہوئے شہربانو رضی اللّٰه عنہُ کی باری آئی تو حضرت عمر فاروق رضی اللّٰه عنہُ نے اعلان فرمایا کہ:
'' یزدگرد کی بیٹی شہزادی ہے،اسے میں جس کی زوجیت میں دوں گا وہ بھی شہزادہ ہی ہو گا۔ ''
لوگ سوچنے لگے کہ دیکھتے ہیں کہ حضرت عمر فاروق رضی اللّٰه عنہُ کی نِگاہ میں شہزادہ کون ہے؟ حضرت عمر فاروق رضی اللّٰه عنہُ کھڑے ہوئے اور فرمایا کہ:
'' اے حُسین ( رضی اللّٰه عنہُ ) ہمارے ہاں شہزادہ تُو ہی ہے اور حضرت شہر بانو رضی اللّٰه عنہُ کو حضرت اِمام حُسین رضی اللّٰه عنہُ کی زوجیت میں دے دیا۔ ''
حضرت عمر فاروق رضی اللّٰه عنہُ کے اپنے بیٹے حضرت عبداللّٰه رضی اللّٰه عنہُ بھی تھے مگر حضرت عمر فاروق رضی اللّٰه عنہُ نے اپنے بیٹے پر حضرت اِمام حُسین رضی اللّٰه عنہُ کو ترجیح دی۔کیونکہ سب صحابہ کرام رضوان اللّٰه عنہُم کو آقا صلی اللّٰه علیہ وآلہ وسلم ہی نہیں بلکہ آپ صلی اللّٰه علیہ وآلہ وسلم کے اہلِ بیت پاک بھی دِل و جان سے عزیز اور محبوب تھے 🙏

( الصواعق المحرقہ،صفحہ ۱۷۹ )

( شہادتِ اِمام حُسین،فلسفہ و تعلیمات،صفحہ ۲٦۹ )

Address

Karachi

Telephone

+923009228137

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Sameer Raza Qadri posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share