Tax Time

Tax Time Business consultancy
Tax Consultant
Real estate services

Eid Mubarak
22/03/2026

Eid Mubarak

13/03/2026




18/02/2026

31/12/2025

Agar aap tax filer hain, toh aap apne KE bill par lagne walay 7.5% Advance Income Tax se exempt ho sakte hain.Is liye ap...
21/12/2025

Agar aap tax filer hain, toh aap apne KE bill par lagne walay 7.5% Advance Income Tax se exempt ho sakte hain.
Is liye apni CNIC details aaj hi update karein: ke.com.pk/update-customer-details/

A review from one of our client🖤
12/02/2025

A review from one of our client🖤

اسلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہتمام ٹیکس گزار متوجہ ہوں ، جیسا کہ آپ جانتے ہیں 2024 کی ٹیکس ریٹرن جمع ہو رہے ہیں. اور آخ...
18/07/2024

اسلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ

تمام ٹیکس گزار متوجہ ہوں ، جیسا کہ آپ جانتے ہیں 2024 کی ٹیکس ریٹرن جمع ہو رہے ہیں. اور آخری تاریخ 30 ستمبر 2024 ہے. اسلیے آخری تاریخ کا انتظار نہ کریں اور بروقت اپنے سالانہ گوشوارے جمع کروا لیں شکریہ.

ثاقب عباسی
ٹیکس کنسلٹنٹ
03232779329

05/07/2024

ملک بھر میں نکاح رجسٹرڈ ختم ، نیا نظام متعارف
ملک بھر میں اب نکاح رجسٹرڈ ختم کرکے اسکی جگہ ایک ٹیب متعارف کیا جائے گا ٹیب پے نکاح پڑھانے کا نکاح خواں کا اکائونٹ بنایا جائیگا
نکاح کی فیس نکاح خواں جمع کروائے گا گواہان کے شناختی کارڈ پہلے سکین ہوںنگے پھر بائیومیٹرک کے بعد اگر شناختی کارڈ کی سکینگ اور انگوٹھے کے نشان میچ ہوئے تو گواہ قابل قبول ہوگا
دلہا کی تصویر بھی مولوی صاحب بنائیں گے اگر دلہا مفرور ہوا یا کسی مقدمے میں اشتہاری یا ٹیکس چور ہوا تو دلہا کو موقع پر گرفتار کرلیا جائیگا کیونکہ ٹیب کا تصویری رابطہ نادرا سے منسلک ہوگا۔

Address

Karachi

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Tax Time posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share