Burki Web Trade

Burki Web Trade "Enhancing your Game with Quality Football support shoes. Step up your performance today !"

17/02/2026

اس ویڈیو نے تو رلا دیا 😥🤲

12/02/2026

سوات میں ایڈوکیٹ عطا اللہ جان پر حملے کی فوٹیج سامنے اگئی 😥😥
بدبختا پشتانہ

یہ شخص جنرل مشرف اپنے زمانے کا فرعون تھا جس کے گرد چاپلوسوں اور سفاکوں کی فوج تھی۔5 فروری کو ان کی تیسری برسی پر ان کی ق...
09/02/2026

یہ شخص جنرل مشرف اپنے زمانے کا فرعون تھا
جس کے گرد چاپلوسوں اور سفاکوں کی فوج تھی۔
5 فروری کو ان کی تیسری برسی پر ان کی قبر پر صرف ان کی اہلیہ اور ایک ملازمہ کھڑی نظر آئیں۔
یہ غرور، ظلم اور اقتدار کے نشے کی انتہا ہے۔

سدا بادشاہی صرف میرے رب کی ہے۔☝️

یاد رکھیں! تخت اور طاقت تمہیں نہیں بچا سکتے
جب رب کی پکڑ آتی ہے تو تاریخ عبرت بن جاتی ہے۔
🤙

08/02/2026

افسوس یہ کیا ہو رہا ہے 😥🤔🤔

سابق لیبیائی صدر معمر قذافی کا بیٹا سیف الاسلام لیبیا میں اپنے رہا ہیش گاہ پر قتل کر دیا گیا۔واضح رہے کہ سیف الاسلام کو ...
04/02/2026

سابق لیبیائی صدر معمر قذافی کا بیٹا سیف الاسلام لیبیا میں اپنے رہا ہیش گاہ پر قتل کر دیا گیا۔
واضح رہے کہ سیف الاسلام کو قتل کرنے سے پہلے اس کی رہائش گاہ پر تمام سی سی ٹی کیمروں کو بند کر دیا گیا تھا اور چار افراد ا کے ان کو مار ڈالا اور باسانی سے فرار ہو گئے۔

مجھے نہیں لگتا کہ اس ایمان اور جزبے کو کوئی شکست دے سکتا ہے۔ پاک فوج ہمیشہ زندہ باد 🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰
03/02/2026

مجھے نہیں لگتا کہ اس ایمان اور جزبے کو کوئی شکست دے سکتا ہے۔ پاک فوج ہمیشہ زندہ باد 🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰

02/02/2026

دے وازیرے بلاگر 😂😁

02/02/2026

چوری کا مال بوری میں 😂😁

اِنّا لِلّٰهِ وَاِنّا اِلَيْهِ رَاجِعُوْن😢💔😢بلوچستان خاران میں  بی ایل اے والوں نے چیرمین ملازئی قومی اتحاد میر شاید گل ...
31/01/2026

اِنّا لِلّٰهِ وَاِنّا اِلَيْهِ رَاجِعُوْن😢💔😢
بلوچستان خاران میں بی ایل اے والوں نے چیرمین ملازئی قومی اتحاد میر شاید گل ملازئی کے گھر پر حملہ ۔
میر شاید گل ملازئی کو آٹھ 8گن مینوں سمیت شھید کیا گیا
اللّٰہ تعالیٰ تمام شہداء کی درجات بلند فرمائے اور گھر والوں کو صبر جمیل عطا فرمائے آمین

🌟 ٹانک میں کاروبار اور ترقی کا نیا مرکز! 🌟ٹانک شہر میں ایک جدید تجارتی اور کاروباری ہب “برکی ٹاور” کی شاندار افتتاحی تقر...
31/01/2026

🌟 ٹانک میں کاروبار اور ترقی کا نیا مرکز! 🌟
ٹانک شہر میں ایک جدید تجارتی اور کاروباری ہب “برکی ٹاور” کی شاندار افتتاحی تقریب ان شاء اللہ یکم فروری 2026، بروز اتوار صبح 11:00 بجے منعقد ہوگی۔
یہ منصوبہ نہ صرف شہر میں کاروباری سرگرمیوں کو فروغ دے گا بلکہ شہریوں کو جدید سہولیات، خریداری اور تفریح کے نئے مواقع بھی فراہم کرے گا۔ برکی ٹاور جدید طرزِ تعمیر، بہترین تجارتی ماحول اور شہری سہولتوں کے لیے تیار کیا گیا ہے، جو ٹانک کی ترقی میں ایک اہم کردار ادا کرے گا۔
افتتاحی تقریب میں معزز شخصیات، تاجروں، سماجی نمائندگان اور شہر کے باشندوں کی شرکت متوقع ہے۔ اس موقع پر شہر کے عوام کے لیے سرمایہ کاری، کاروبار اور ترقی کے نئے امکانات پر روشنی ڈالی جائے گی۔
ٹانک کے تمام شہریوں کو افتتاحی تقریب میں شرکت کی پرجوش دعوت دی جاتی ہے تاکہ ہم سب مل کر اس نئے دور کا جشن منا سکیں۔
🥰🥰

31/01/2026

صبح بلوچستان کے شہر کوئیٹہ میں الفیصل بینک پر فائر کرنے والی راکٹ کی ویڈیو منظر عام پر اگئی۔👆

Address

Karachi
Karachi

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Burki Web Trade posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Burki Web Trade:

Share