Basharat Balti

Basharat Balti Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Basharat Balti, Business Center, Karachi.

تیری یادوں کی شال اوڑھ کر 💔ہم نے یو بھی گزاری ہیں دسمبر کی سرد راتیں 💔
24/12/2023

تیری یادوں کی شال اوڑھ کر 💔
ہم نے یو بھی گزاری ہیں دسمبر کی سرد راتیں 💔

💯🥀
31/07/2023

💯🥀

26/07/2023

Labbail ya hussain (A.s)

22/07/2023

لبیک یا حسین (علیہ سلام)❤🥀😢

دو_گدھاس تصویر کو کون بھول سکتا ہے؟اس تصویر سے صاف پتہ چل رہا ہے کہ ایک گدھ ایک بھوکی اور قریب المرگ بچی کے مرنے کا انتظ...
16/07/2023

دو_گدھ
اس تصویر کو کون بھول سکتا ہے؟

اس تصویر سے صاف پتہ چل رہا ہے کہ ایک گدھ ایک بھوکی اور قریب المرگ بچی کے مرنے کا انتظار کررہا ہے تاکہ اسے نوچ کر کھا سکے. یہ تصویر ایک ساؤتھ افریقی فوٹو جرنلسٹ Kevin Carter نے 1993 میں سوڈان میں قحط کے دوران کھینچی تھی. یہ تصویر دنیا میں اتنی مشہور ہوگئی کہ انہیں اس تصویر کی وجہ سے Pulitzer Prize سے نوازا گیا. لیکن کارٹر زیادہ دن زندہ نہیں رہ سکا اور اپنے اس اعزاز کا لطف زیادہ دنوں تک نہیں اٹھا سکا کیونکہ ڈپریشن کا شکار ہوکر اس نے خود کشی کرلی.

ایسا کیوں ہوا؟
دراصل جب وہ اس ایوارڈ کے پانے کا جشن منا رہا تھا تو ساری دنیا کے میڈیا چینلز پر اس کا ذکر ہو رہا تھا اور اس کی شہرت بام عروج پر پہنچ گئی تھی. تبھی وہ واقعہ ہوا جس کی وجہ سے ڈپریشن کا شکار ہو کر کارٹر نے خودکشی کرلی.

ہوا یوں کہ ایک انٹرویو کے دوران کسی نے کارٹر سے پوچھ لیا کہ آپ نے تصویر تو بہت زبردست لی لیکن یہ بتائیں کہ اس بچی کا کیا ہوا؟

کارٹر یہ سوال سن کر مبہوت رہ گیا پھر اس نے سنبھل کر جواب دیا کہ یہ دیکھنے کے لئے وہ رک نہیں سکا کیونکہ اسے فلائٹ پکڑنی تھی. یہ جواب سن کر سوال پوچھنے والے نے کہا

کہ اس دن وہاں دو گدھ تھے، جن میں سے ایک کے ہاتھ میں کیمرا تھا.
اس واقعہ نے کارٹر پر اتنا اثر ڈالا کہ وہ ڈپریشن میں چلا گیا اور آخر کار خوکشی کرلی.

کسی بھی کام میں سب سے پہلے انسانیت کو مقدم رکھنا چاہیے.

کارٹر آج زندہ ہوتے اگر وہ بھوک کی شکار اس بچی کو یونائٹڈ نیشن کے فیڈنگ سنٹر تک پہنچا دیتے جہاں وہ بچی پہنچنے کی کوشش کر رہی تھی.

کیا ہم بھی گدھ بن چکے ہیں یہ سوال خود سے کیجئے .....

آجکل ہم بھی ہاتھوں میں کیمرے اور موبائل لے کر ہروقت کسی ایسے ہی واقعے کی تلاش میں رہتے ہیں اور جوں ہی ہمیں ایسا کچھ نظر آتا ہے تو فوراً اپنے کیمرے میں محفوظ کر کے ریٹنگ اور لائک کمنٹس کے چکر میں سوشل میڈیا پے وائرل کر دیتے ہیں.😢😢

آج کل لوگ جب حادثے کو دیکھتے ہیں تو فوراً ان کا ہاتھ اپنے موبائل پر جاتا ہے۔ وہ فون سے کسی ایمبولنس وغیرہ کی مدد نہیں طلب کرتے بلکہ زخموں سے کراہتے فرد کی تصویر یا ویڈیو بنانے لگتے ہیں تاکہ اسے فیس بک یا واٹس ایپ کے ذریعہ ساری دُنیا میں پھیلا سکیں اور داد حاصل کر سکیں... 😔

ذرا نہیں بلکہ پورا سوچئے .....

24/06/2023

23/04/2023

ماں باپ حسینی ہو تو بنتا ہے عزادار😍🥀

If you believe in yourself, things are possible🥀
23/04/2023

If you believe in yourself, things are possible🥀

Address

Karachi

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Basharat Balti posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share