Ali Hyder E Karar Netwark

Ali Hyder E Karar Netwark Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Ali Hyder E Karar Netwark, Consulting Agency, Karachi.

تیرا چہلم منانے آیا ہے جہاں سارارہ گئی ہے بس صغری (س) اور تیری سکینہ (س) ‎ ؑ
16/08/2025

تیرا چہلم منانے آیا ہے جہاں سارا
رہ گئی ہے بس صغری (س) اور تیری سکینہ (س)

‎ ؑ

Allama Raja Nasir Abbas Jafri
12/08/2025

Allama Raja Nasir Abbas Jafri

"بلند ظرف لوگ، کم ظرفوں سے الجھتے نہیں!"قائد سید ساجد علی نقوی اکثر فرماتے ہیں:"فمضيتُ ثُمَّتَ قلتُ لا يعنيني"یعنی نفرت ...
12/08/2025

"بلند ظرف لوگ، کم ظرفوں سے الجھتے نہیں!"
قائد سید ساجد علی نقوی اکثر فرماتے ہیں:
"فمضيتُ ثُمَّتَ قلتُ لا يعنيني"
یعنی نفرت کو نظرانداز کرو، وقار سے اپنی راہ چلو۔

12/08/2025


گورنر پنجاب سردار سلیم حیدر خان امام حسین علیہ السلام کو خراج عقیدت پیش کرنے کے لیے نجف سے کربلا کی طرف شدید گرمی میں پی...
12/08/2025

گورنر پنجاب سردار سلیم حیدر خان امام حسین علیہ السلام کو خراج عقیدت پیش کرنے کے لیے نجف سے کربلا کی طرف شدید گرمی میں پیدل رواں دواں

اہل بیت ع سے محبت ہمارے ایمان کا حصہ ہے♥️ ۔ گورنر پنجاب

07/08/2025

کراچی اپڈیٹ
زائرین کے حوالے سے شیعہ عمائدین اور حکومتی وفد کے درمیان مذاکرات جاری
مومنین سے دعاؤں کی اپیل

07/08/2025

عجیب معمّا ہے کہ زائرین کے محفوظ سفر کے لئے ریاست کے پاس کوئی سکیورٹی نہیں جبکہ انہیں روکنے کے لئے ڈھیر ساری سکیورٹی ہیں

07/08/2025

🚨 بریکنگ: وزیر مملکت طلال چوہدری مجلس وحدت المسلمین سے مذاکرات کے لیے کراچی روانہ

زائرین کے حوالے سے اہم فیصلہ متوقع!

ملک میں احتجاج جاری ہے کل بروز جمعہ مرکزی اعلان احتجاج ہے۔علماء کرام،زائرین و کارکنان بھرپور شرکت کریں۔ــــسیکرٹری جنرل ...
07/08/2025

ملک میں احتجاج جاری ہے کل بروز جمعہ مرکزی اعلان احتجاج ہے۔
علماء کرام،زائرین و کارکنان بھرپور شرکت کریں۔
ــــ
سیکرٹری جنرل شیعہ علماء کونسل پاکستان علامہ شبیر حسن میثمی حفظہ اللہ

کراچی میں اربعین حسینی کے موقع پر مجلس وحدت مسلمین کی جانب سے زائرین پر زمینی راستے سے کربلا جانے کی پابندی کے خلاف نکال...
07/08/2025

کراچی میں اربعین حسینی کے موقع پر مجلس وحدت مسلمین کی جانب سے زائرین پر زمینی راستے سے کربلا جانے کی پابندی کے خلاف نکالا گیا مارچ عارضی طور پر روک دیا گیا۔ یہ مارچ شاہراہِ پاکستان انچولی سے شروع کیا گیا تھا۔ گورنر سندھ کامران ٹیسوری نمائش چورنگی پہنچے اور ایم ڈبلیو ایم قیادت سے ملاقات کی۔ انہوں نے یقین دہانی کرائی کہ زائرین کے مطالبات آج دوپہر تک حل کرنے کی ہر ممکن کوشش کی جائے گی۔ گورنر کے مطابق ان کی امریکا میں موجود وزیر داخلہ محسن نقوی سے بات ہوئی ہے، علامہ احمد اقبال رضوی نے مطالبہ کیا کہ اگر حکومت زمینی راستے سے جانے پر پابندی لگاتی ہے تو فوری طور پر متبادل انتظامات کیے جائیں۔

Address

Karachi

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Ali Hyder E Karar Netwark posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share