Dr.Homeo

Dr.Homeo We provide the best services to your family related to Homeopathic.

09/02/2024

سر کا درد جس میں کھانسنے اور حرکت کرنے سے اضافہ ہو
سر میں ایسا چھبن دار درد ہو کہ سر پھٹتا ہوا ہوا محسوس ہو جس میں حرکت کرنے آگے کی طرف جھنکے کھانسنے ے اضافہ ہوتا ہو اگر مریض لیٹا رہے تو سکون پائے جب کھانسے تو سر اور چھاتی کو ہاتھوں سے تھام لے اگر آنکھوں کو ادھر ادھر گھمائے یا حرکت دے تو درد بڑھ جائے ان علامات میں برائ اوینا
بڑھاپے میں سر درد زیادہ عمر کے لوگوں کو متلی غنودگی ہو چکر آئیی آنکھوں کے آگے دھبے نظر آئیی کمزوری ہو دل تیز دھڑکتا ہو چہرے کا رنگ زرد ہو نیند ے بعد درد بڑھ جاتا ہو تو للیکیسس
پرانا سر درد اگر سر میں پرانا درد ہے کھوپڑی اور دماغ کے درمیان سر کی پشت کھلنے کا احساس ہوتا ہے درد اتنا شدید ہوتا کہ سر کے پھٹنے کا احساس ہوتا ہے تو کا کولس
سر درد ایسا کہ دائیی کنپٹی میں ایسا درد ہو جیسا سوراخ کرنے سے ہوتا ہے کھوپڑی بھی حساس ہو اور اس میں دکھن بھی ہو تو ہی پر سلف
سر درد ایسا جیسے کاٹنے سے ہوتا ہے
ایسا دبانے والا سر درد جو دونوں کنپیٹوں سے شروع ہوتا ہو اگر سر کو

06/02/2024

سر درد جس میں کھانسنے اور حرکت کرنے سے اضافہ ہو
سر میں ایسا چھبن دار درد ہو کہ سر پھٹتاہوا محسوس ہو جس میں حرکت کرنے آگے کی طرف جھکنے کھانسنے سے اضافہ ہوتا ہے اگر مریض کی لیٹا رہے تو سکون پائے جب کھانسنے تو سراور چھاتی کو ہاتھوں سے تھام لے اگر آنکھوں کو ادھرادھر گمائے یا حرکت دے تو درد ۰بڑھ جائے
برائ اونیا
بڑھاپے میں سر درد زیادہ عمر کےلوگ کو متلی غنودگی ہو چکر آئیی آنکھوں کےآگے دھبے نظر آییی کمزوری ہو دل تیز دھڑکنا چہرے کا رنگ زرد نیند کے بعد درد بڑھ جائے لیکسسس
پرانا سر درد اگرپرانا درد ہو کھوپڑی اور دماغ کے درمیان سر کی پشت کھلنے کا احساس ہودرد اتنا شیدید ہوتا ہے کہ سر پھٹنے کا احساس ہوتا ہے تو کا کولس

سر درد ایسا کہ دائیی کنپٹی میں سوراخ کرنے کا سا درد
اگر کسی مریض کی دائیی کنپٹی میں ایسا درد ہو جیسا سوراخ کرنےسے ہوتا کھوپڑی بھی حساس ہو اور اس میں دکھن بھی ہو ہیپرسلف
سر درد ایسا جیسے کاٹنے سے ہوتا ہے
ایسا دبانے والا سر درد جو دونوں کنپیٹیوں سے شروع ہوتا ہے اگر سر کو آگے پیچھے کھنچے تو یوں لگے جیسےکوئ سر کو پھاڑ رہا ہے سر میں گولی لگنے کا سا کچلنے کا سا کا نٹے کا سا درد جو حرکت سے بڑ ھتا ہواگر مریض سیدھا لیٹے رہے تو سکون پائے ناک صاف کرئے تو سر میں درد بائیی جانب پیشانی اور پپوٹوں میں دبانے والا درد ہو تو
امبر اگریسیا
دھوپ سے سر درد ایسا سر درد جو سورج نکلنے کے بعد ہو یا دھوپ لگنے سے ہوتا ہے جب بھی مریض کو سورجکی گرمی پہنچے درد شروع ہوجائے لیکیسس
اگر روشنی اور آواز برداشت نہ ہو تو فلنڑریم
پیشانی کا سر درد پیشانی کا ایسا سر درد جو آگے جھنکے پیٹھ کے بل لیٹنے یا آنکھوں کے پپوٹوں کو حرکت دینے سے بڑھ جائے تو کالوسنتھ
آدھے سر کا درد آدھے سر کا درد خاص طور پر سیپیا مزاجکی خواتین جو رحم کی تکالیف میں مبتلا ہوں درد شدت سے ہوتا ہے ڈنگ لگنے کے سے درد اندر سے باہر اور اوپر کی طرف جاتا ہو عام طور پر بائیی طرف یا پیشانی میں جبکہ متلی اور قے بھی ہوتی ہے درد کی حالت میں کمرے کے اندر یا درد والی طرف لیٹنے سے سکون ملے ماہواری کے دنوں میں درد بڑھ جاتا ہو تو سیپیا
atya waqar

05/02/2024

سر درد اور سر کے متعلق امراض
سر چکرانا اگر چکر گردن سے سر کی طرف پھیلتے ہوں اگر مریض اوپر کی طرف دیکھے تو چکروں میں اضافہ ہو جائے تو سلیشیا
آدھے سر کا درد ڈنگ لگنے سے درد ہو متلی بھی ہو
سیپیا مزاج کی خواتین کے آدھے سر کادرد جو رحم کی تکلیف میں مبتلا ہوں یہ درد ہولناک قسم کا ہوتا ہے اورسر کی تشنک۰تشنجت مریض کو ہلا کر رکھ دیتا ہے ڈنگ لگنے کاسا دردجو اندر سے باہر اور اوپر کی طرف جاتا ہے عام طور پر یہ سر درد بائیی طرف یا پیشانی میں ہوتا ہے اس کے ساتھ قے اور متلی بھی ہوتی ہے اگر مریض درد والی طرف لیٹے تو قے ہو یہ درد ماہواری ایام میں بڑھ جاتا ہے سیپیا
سر میں اینیھٹن کی سی حرکتچاور ابتری
سر کا اونگھناپایا جائے تو آرم سلفیورٹیم اور اگر سر کی ابتری ہو تو اتھا متھا اگر سر میں سن ہونے کا احساس ہوتا ہو تو او سٹر یا اگر سر میں خالی پن محسوس ہو توکالی برمیٹم جب کے سر کی تشنجی حرکات میں لائیکو یا نکس موسکاٹا اگر دوران خون سر کی طرف ہورہاہو
تو پا ئیوینا یا سلفر دینا چاہتے
سر پھٹا دینے والاسر درد
سر مییاس قدر شدید درد ہو کہ سر کے پھٹےکا احساس ہوتا ہو ایسی حالت میں چبکہ چہرہ سرخ ہو جائے تو چائنا دیی
بچوں کا بڑا سر گندی اور ہضم نہ ہونے والی چیزیی کھانے والے ایسے بچے جن کے سر بڑے ہوں لمفاوی غدود بھی بڑھے ہوں پیٹ بڑھا ہوا ہو تو کلکریا کارب
کمی خون والی لڑکیوں کا سر درد جو بچیاں سکول کے اوقات کے بعد ٹیوشین پڑھنے جاتی ہوں اور وہ کمی خون میں بھی مبتلا ہوں انہیی کلکریا فاس
atya waqar
ا
۰

04/02/2024

اگر مریض کا چہرہ مر جھایا ہوا آنکھوں کے گرد نیلے رنگ کا دائرہ بنا ہو مزاج سست سانس بدبو دار ہلکا ہلکا بخار اگر پپیٹ کے بل لیٹنے توسکون سٹنیم
اگر پیٹ میں کیڑے زیادہ ہوں تو سیلشیا
اگر کیڑوں کی وجہ سے مقصد میں شدید خارش ہو اور کیڑے گول اور کیڑے گول اورسوئ کی طرح باریک ہوں تو ٹیو کریم دیی
کیوپرم او کیسڈ ناںگرم ہر قسم کے پیٹ کے کیڑوں کے لیے بہترین دوا ہے یی دوا چھوٹی طاقت میں دینی چاہیے
نکس وامیکا
اگر پیٹ میں چپٹے کیڑے ہوں تو کو کربٹیا پیلیو کو مدر مدر ٹنکچر کے ساتھ ملا کردیا
یہ ایسی دوا ہے جوحمل دوران قے ۰کو ۰بھیی روکتی ہے

ایسے بچے جو ڈھیلے ڈھالے ہوں ان سر بڑے ہوں پیٹ بڑا ہو اور سر پر پسینہ بھی خوب آتا ہے ہضم نہ ہونے والی اشیاء جیسے چاک مٹی سلیٹی پنیسل کا سرمہ بھی کھاتے ہوں تو ککلریاکارب
پیٹ کے آ پرشین کے بعد زخم مندمل کرنا
جس مریض کے پیٹ کا آپرشین کیا گیا ہو اور اطراف صحت مند نظر نہ آئیی اور ان میں ایسا جلن دار درد ہوتا ہو جیسے ڈنگ لگنے سے ہوتا ہے تو سٹافی سگیریا
پیٹ کا پھول جانا کھانا کھانے کے بعد پیٹ اسقدر پھول جائے کہ کپڑے ڈھیلے کرنا پڑیی ایسے حالت میں مریض کو پلساٹیلا دینا چاہیے
ڈراپسی میں پیٹ کا پھول جانا اگر بوجہ ڈراسپی پیٹ زیادہ پھول جاتا ہو معدہ پر ورم آجائیی خون کی نالیاں پھول جائیی معدہ بھی پھولا ہوا ہو قے بھی کرتا ہو پانی پیتے ہی قے ہوجاتی ہو تمام جسم پھولا ہوا ہو بہت کم غذا کھاسکے اگر پانی پیے تو ہضم نہ ہو پیٹ کے اندرونی بالائ حصہ اور چھاتی میں دباؤ سا رہتا ہو تو اسے اپو سائنم کین دیی
پیٹ کی سوجن جو درد کے ساتھ نچلے دھڑ تک پھیلے
پیٹ کی ایسی سوجن جس کی وجہ سے پیٹ کے نچلے حصہ میں درد رہتا ہو جو اعضائے تولیدی دمچی کی ہڈی اور مقعد تک پھیلتا ہو اگر مریض بیھٹا رہے تو سکون پائے تو ایسے مریض کو پیرافین دیی
Atya waqar

03/02/2024
01/02/2024

ہاضمہ کی خرابی کی وجہ سے پیٹ کا درد
درد اگر ہاضمہ کی خرابی سے ہو تو خواہ پیٹ کے کسی حصہ میں ہو
نکس وامیکا
جب پیٹ میں ایسا درد ہو جیسے کسیی نے چاقو گھوپ دیا ہو درد اینٹھن پیدا کرنے والا ہو یا پیٹ میں ورمی قسم کا درد ہو تو کیوپرم میٹ
حمل والی عورت کے پیٹ کا درد حملہ خاتون کو حمل کے دوران ۔متلی کی طرح پیٹ کا درد بھی عام ہے بھوک ختم ہو جاتی ہے اور یہ دونوں تکلفیی پیٹ میں اینٹھن کی وجہ سے ہوتی ہے اور پہلے ماہ ظاہر ہوجاتی ہے
کیمیولا اور اگر انتیڑیوں میں ریاح بھی رہتی ہوں تو نکس وامیکا
ہر جانب پھلینے والا پیٹ کا درد
اگر پیٹ میں ایسا درد ہو جو ہر طرف پھیلتا ہے اور پیٹ کے اطراف اندر کی جانب کھنچی ہوئ ہو سخت قسم کیقبض ہو ریاح نہ ہوں ٹانگوں میں اینٹھن ہو پیٹ بہت سخت ہو پلمبم میٹ
اسہال اور پیٹ کا ریاحی درد
یٹ میں ریاح ہوں پیٹ پھولا اور پاخانہکی رنگت سبز ہو اور پانی کی طرح پتلا ہو پاخانہ کرتے ہوئے مقعد جل کے سرخ ہو جائے اور پاخانہ گرم گرم محسوس ہو اور بد بو ایسی جیسے سڑے ہوئےانڈے کی ہو تو کیمیوملا
پیٹ کے کیڑے مریض ناک میں بار بار انگلی پھیرے کریدے جب نیند سے بیدار ہو ایسا روئے کہ نیند میں بڑ بڑائےاور چلائے سوتے میں اچھلتا کودتا رہے دانت پیستا رہے اجنبی لوگوں کا اپنی طرف دیکھنا پسند نہ کرئے رات کو بے چین رہتاہو ہر وقت نگلتا رہے جیسے کوئ شے گلے سے باہر آرہی ہو چیزیی مانگے لے مگر جبدی جائے تو غصہ میں پھیک دے
سائنا اور سٹونائن
اگر مریض چھوٹا بچہہے جو لاغر ہو چکا ہے اور قے کرتا رہتا
ہے تو اپیکاک
Atya waqar

31/01/2024

پیچش میں بچہ کے پیٹ میں درد
نئ پیچش میں تشنجی درد اگر بچوں میں ہو ں اور بچے کو دوہرا ہونے پر مجبور کر دیتا ہو یا درد کی شدت سے ہی ٹانگیی سکیڑ کر پیٹ کے ساتھ دبا لیتا ہو تو کالو سنتھ
اسہال اور قے کے ساتھ پیٹ میں درد
جب کچھ کھانے پینے کے بعد قے اسہالہو جائےاگر مریض درد کی وجہ سے دوہرا ہو یا ٹانگیی پیٹ کے ساتھ لگائے تو سکون ملے کالو سنتھ اگر گرمائ سے سکون ملتا ہو تو مگنیشیا فاس دیی درد وں کی حالت میی سٹافی سگیریا
ڈائیمسکو اور سٹنیم
ناف کے گرد جلن دار درد اگر مریض کچھ کھانے کی کوشش کرے تو ناف کے گرد دکھن اور جلن کا احساس پیٹ میییی تشنجی درد ہو تو اور جگہ بدلتا رہے اگر گرم ٹکور کی جائے تو افاقہ پہنچے مگنیشا فاس دودھ پینے والے بچوں میں

شدت کے ساتھ پیٹ کا عام درد
انتڑیوں کا درد ریاحی درد درد جو مریض کو دوہرا ہونے پر مجبور کردے تشنجی درد جو تیز ہو اور جگہ بدلتا ہو مگنیشیا فاس
دودھ پینے والے بچوں میں پیٹ کا درد
بچہ کے پیٹ میں درد ایسا شدید ہو کہ اسکو دوہرا کردے ریاحی درد جوگرم ٹکور سے یادبانے سے کم ہوجاتا ہو تو مگنیشیا فاس
پیٹ کا درد نوبتی
جب ہرروز مقرہ وقت پرپءٹ میں درد ہو لنوبتی درد جو پتے کی پتھری کی وجہ سے ہو چائنا
پیٹ کا درد بوجہ ماہواری جب ہسٹٹریائ یا اعصابی قسم کا ہو کاکولس
پیٹ کا درد جو وقفہ وقفہ سے ہوتا ہو ایک دم شدت کےساتھ ہونے لگے اور اچانک ختم ہو جایے اور اس طرح تھوڑی تھوری دیر کے بعد ہو اور ختم ہو تو بیلاڈونا
انتڑیوں پیٹ کا تشنجی درد
ناف کے ارد گرد پیٹ میں درد ہو انتڑیوں میں کھانے پینے سے تشنجی درد ہو قبض ہو تو کالو سنتھ
اگر مریض ناف کے اردگرددرد کی وجہ سے اپنے پیٹ کو دباتا رہے تو ایلو دیی

Atya waqar

30/01/2024

پیٹ میں پانی بھر جانا
ڈراپسی کا نیا زخم جس کے ساتھ پیشاب رک جاتا ہو تو سیلا مار ٹیمیا دیی
اگر دل کی کسی عضوی تکلیف کی وجہ سے ڈراپسی ہو تو آرسنیک آیو ڈائیڈ
اگر گردوں میں خون جمع ہونے کی وجہ سےڈراپسی ہو ( پانی پڑ جائے ) گردوں کی جگہ پر کافی درد ہو پیشاب دھوئیی دار گہرے رنگ کا ہو اور مقدار میں کم ہو اسہال بھی ہوں تو ٹیر یہنتھینا
ڈراسی .
پانی پڑ جانا )
جبکہ جگر اور تلی بڑھے ہوئے ہوں اسہال کے ساٹھ کمر کے نچلے حصہ میں دردرہتا ہو پیشاب بھی رک گیا ہو تو پیشاب لانے والی دوالیاٹریس
جب ڈراپسی دل کی کسی عضوو ی بیماری کی وجہ سے ہونبض تھوڑی چلے متلی قے اسہال معدے میں جلن پیشاب کا رنگ گہرا اور البیومین بھی خارج ہو دل پھولا ہوا پاوں سوجے ہوئے ہو ہر وقت ننید کا غلبہ طاری رہتا ہ

جب ڈراپسی دل کی کسی عضوی بیماری کی وجہ سے ہونبض تھوڑی چلے اور بے قاعدہ چلے متلی قے اسہال معدے میں جلن ہوتی ہو پیشاب کا رنگ گہرا ہو اور الیبومین بھی خارج ہو دل پھولا ہوا ہو پاوں سوجے ہوئے ہر ئییوقت ننہدکا غلبہ طاری ٹھنڈھے پسینے آیئی اعضائے تولیدی پر بھی استقائ سوجن ہوتو ڈیجی ٹیلس
اگر جگر کے کہنہ مزمن ورم کی وجہ سے پیٹ میں پانی بھر ججائے تو کووٹن ٹگ لیم
اگر ٹا نگوں پر سوجن ہو حرکت کرنے سے بہت زیادہ درد ہو چہرے پر سوجن ہو غذا یعنی کھانے پکانے کی خوشبو ناقابل برداشت ہوتو کالچیکم استمعال کرنے
پیٹ میں ٹھنڈک کا احساس پیٹ میں خاص قسم کی ٹھنڈک کا احساس جیسے پیٹ اندر سے بہت ٹھنڈا ہے امبر گریسا
پیٹ کاتشنجی درد
اگر پیٹ میں پتہ کی پتھر۷ درد کی وجہ ہو کلکریا کارب
چھوٹے بچوں میں پیٹ کا تشنج
پیٹ کا ایسا ریاحی درد جو چھوٹے بچے کو دہرا ہونے پرمجبور کردے درد کاٹنے اور پھاڑنے والا پیٹ کے نچلے حصہ میں کاٹنے والے درد کی وجہ سے بچہ چلاتا رہے جب کہ درد ناف کے ارد گرد زیادہ ہو جب بچہ اٹھ کر بیٹھ جائے تو درد میں اضافہ ہو جائے ایلیم سیپیا
Atya waqar

29/01/2024

پیٹ کی خرابیاں پیٹ کی ایسی خرابیاں جو نئ ہوں یعنی نامناسب دوا کھانے سے پیدا ہو جائیی کھانا کھانے کے بعد منہ کا ذائقہ کھٹا کھٹا لگے کھانا کھانے کے بعد دو گھںٹے تک معدہ پر بوجھ رہتا ہو پاخانہ کی بار بارحاجت محسوس ہو لیکن غیر موثر تھوڑا سا پاخانہ کرنے کے بعد قدرے سکون ملے پیٹ میں درد ہوتا ہوش نکس وامیکا
پیٹ میں ریاح اگر کھانا کھانے کے بعد پیٹ ریاح سے پھول جائے تو نکس وامیکا
پیٹ میں گومڑ اگر گومڑ گلٹی جگر کے حصےسے قریب ہو تو علاماتکے مطابق ذیل کی ادویات دیی
کونیم
فہم معدہ میں گومڑ گلٹی کا احساس ہو تو صبحخالی پیٹ کالی کارب دیی
اگر گلٹیپانی کی طرح اخراج والی ہو اسفنجی ہو تھوجا
پتھرکی طرح سخت غدود کلکریا فلور
دوا کے اثر کو جاری رکھنے کے لیےٹیوبر کولینیم
ر پیٹ پیٹ کا آپریشین جب پیٹ کےآپریشین کے بعد پیٹ کی دیواریی صجت مند دکھائ نہ دیی ان میی جلن دار اورچبھن دار دردیی ہوں تو سٹافی سگریا
پیٹ میں خالی پن اور کمزوری محسوس ہونا
نارمل حالت میں پاخانے کے بعد اگر پیٹ میں خالی پن اور کمزوری محسوس ہواور ڈکاروں یا ریاح کے اخراج کے بعد سکون ملتا ہو ابرا گرشییا
پیٹ میں پانی بڑھ جانا دل اور پھپروں کی بیماری جو گردوں کی ڈراپسی کی وجہ سے ہو چہرہ پھولا ہوا ہو آنکھوں کے پپوٹے اڈیما کی وجہ سے متورم ہوں جلد ملائم ہو پیاس اور قے بھی ہو اورچپیشاب میں البیومن خارج ہو تو آرسینیکم
Atya waqar

28/01/2024

پیٹ کے امراض
بچوں کا پیٹ
اگر بچوں کا پیٹ بڑھا ہوا ہو جسم لاغر اور کمزور ہو سر بڑا ہو دانت دیر سے اور مشکل سے نکل رہے ہوں جب بچہ سویا ہو ہو تو سر پر پیسنہ آتا ہو قے اور اسہال بھی ہوں ہر شے سے کھٹی بو آتی ہو تو ایسے بچوں کو کلکریا کارب دینا چاہیے
پیٹ کا درد ایسے درد جو مریض کو بار بار پہلو بدلنے لوٹیناں کھانے پر مبجور کرتے ہوں جگر اور تلی بڑھی ہوئ ہو پیٹ میں جلن دار درد ہو اور گرم ٹکور سے سکون ملے ہاضمہ خراب ہو جس کی وجہ گلی سڑی غذا کھانا گلا سڑا گوشت کھانا الکوحل ملے مشروبات اور تمباکو چبانا ہو البتہ جلن دار درد بے چینی اور تھوڑا تھوڑا پانی پینے کی پیاس لگی رہے تو آرسینیکم
اگر معدے میں درد کا احساس ہو تو بیلاڈونا
اگر کسی مریض کوخالی پیٹ درد محسوس ہو تو اناکارڈیم
اگر درد کھانا کھانے کے بعد محسوس تو مریض کو ایپس ناٹگرا
وضح حمل کے بعد پیٹ کا لٹک جانا اگر وضع حمل کے بعد پیٹ نیچے کو لٹک جائے تو پو ڈوفائلم
اگر وضع حمل کے بعد پیٹ بڑھ جائے تو سیپیا اور کالوسنتھ
پیٹ میں پانی پڑنا اگر مریض کا پیٹ پھولا ہواہو معدہ پانی پڑنے کی وجہ سے بہت زیادہ حساس ہو جائے اور ایسا ظاہر ہو کہ اس میں اب کوئ شے گزر نہی سکتی انتڑیاں مفلوج ہو جائیی گردے اپنافعل انجام نہ دیی تو اپو سائنم
Atya waqar

27/01/2024

جگر پرانا بڑھا ہوا
جگر کے بڑھ جانے کی پرانی تکلیف ہو جگر کے حصے میں بہت زیادہ دکھن ہو سر بھاری بھاری رہتا ہو پیشاب بہت تھوڑا آئے منہ کاذائقہ بد مزہ ماہواری سے پہلے لیکوریا کی شکایت اکثر تیز تیز چلے ہاتھ اور پاوں جلتے ہوں ماہواری کے خون سے بدبو آئےریاح بہت زیادہ ہو اور غذا کی ڈکار آئے تو پہلے لائیکو پھر نیڑم سلف
جگر کی تکلیف سوجن کے ساتھ مریض کے پاوں اور ٹانگیی سوجی ہوئی ہوں بائیی طرف لیٹنے سے سکون حاصل نہ ہو سانس لینے میں گھٹن کا احساس ہو تو ٹیلیا
متورم جگر جس کے ساتھ تنزلی پائ جائے
جگر کی تنزلی جس کے ساتھ خون کی کمی پائ جائے جگر کا ورم ہو تو مریض کو فاسفورس
اگر بچوں کے جگر کے دائیی حصے میں نیا یا پرانا درد ہو جگر بڑھا ہواسخت ہو جب چھوا جائے تو دردکا احساس ہو یرقان ہو جلد اور آنکھوں میں زردی پائ جائے اور پیشاب کا رنگ گہرازرد ہو پاخانہ سفیدیا چمکیلے رنگ کا ہو پیٹ میں ہوابھرجائے تو چائنا
جگر صفراوی اور معدہ خراب ہو
جگر کی پرانی دکھن ہو معدہ بھی خراب رہتا ہو صفراوی حالت میں ناک زبان ہونٹوں میں سر سراہٹ ہوتی ہو اور سن ہو جاتے ہوں تو نیٹرم میور
atya waqar

26/01/2024

اگر مریض کو قبض رہتی ہو پاخانہ کی رنگت میٹالی ہو جگر بڑھ گیا ہو اور اس میں رکاوٹ پائ جائے پرانا یرقان بھی ہو تو ایسے مریض کو چیو نھتس
اگر مریض کو کمزوری بہت زیادہ ہو سوکھیا مسان ہو جگر کی ایسی تکالیف جن کا انجام خطرناک ڈراپسی ارجنٹم نائٹریکم
جگر پر ورم ہو چھونے پر ذکی الحسی ہو کمر کے دائیی جانب درد ہو تا ہو رنگ زرد ہو جائے لائیکوپوڈیم
اگر یرقان بھی ہو جگر سخت ہو اور بڑھا ہوا ہو پاخانہ سفید تو چائنا
جگر کے ورم جبکہ پیٹ میں پانی پڑ جانے کی سی حالت ہو لائکوپوڈیم
جگر کی پرانی تکالیف جو ڈراپسی کا سبب بن سکتی ہع سر درد کے ساتھ یرقان بھی ہو منہ کا مزہ کڑوا کڑوا رہتا ہو آنکھوں اور ہونٹوں کی رنگت زرد زدر ہو متلی ہوتی ہو پاخانہ لیسدار آتا ہو دوا کارڈوس میر یانس
مریض کمزور ہوتا جائے پیاس زیادہ لگے مبہ میں چھالے پڑ جائیی اسہال بھی ہوں ٹانگیی اور پاوں متورم ہوجائیی ہلکاہلکابخار ہوکر رات کو پسنہ آتا ہو اسیٹک اسیڈ
اگر یرقان کے ساتھ جگر میں دکھن محسوس ہوپیشاب زرد رنگ کا آئے جگر بڑھا ہوا محسوس ہوتو جیوننتھس
بچوں کا جگر جب بھوک بھی لگتی ہو
بچوں کے جگر کی پرانی تکالیف جن کے ساتھ شدید بھوک لگتی ہو لیکن حب تھوڑا سا کھالے تو ریاحی تکلیف ہونے لگے اور پیٹ پھول جائے غیر ہضم شدہ غذا کا پاخانہ آئے
میٹھی چیزیی کھانے کی خواہش ہو شام چار بجے سے آٹھ بجے تک تکلیف بڑھ جائے جگر کا فعل بری طرح متاثر اور بے قاعدہ ہو جائیی لائیکوپوڈیم
جگر کی ورثہ میں ملنے والی بیماریاں
جب جگر کی کوئ بھی بیماری مریض کو وراثت کے طور پر اپنے خاندان سے ملی ہو تو لائیکو پوڈیم
جگر کمزور ہو ست ہو پاخانہ سفید آئے جگر بے عمل ہو
جب جگر کی سستی ہوصفراء کم خارج ہو بھوک ختم ہو جائے حوصلہ پست ہو جائے آنکھوں کی رنگت زرد ہو انتڑیوں میں قبض ہو تو مرک سال
بچوں میں جگر کی تکلیف قبض کے ساتھ
جب مریض بچہ کو کئ کئ دن پاخانہ کی حاجت نہ و جگر سخت ہو پیٹ میں سوجن کا احساس مگنیشیا میور
بچوں کا جگر اور تلی پیدائشی طور پر بڑھی ہوئ ہونا
جس بچی بچے کا جگر اور تلی پیدائشی طور پر بڑھے ہوئے ہوں انہیی کلکریاآرسنیکا
جگر کے داغ جسم پر تانبے کے سے داغ
جس مریض کے جگر اور جسم پر تانبے کے سے داغ ہوں انہیی خارجی اور اندرونی طور پر نیڑم ہاپئو سلف دیی
اگر داغ خاص طور پر پیٹ پر ہوں تو لائیکو
اگر جسم کے جوڑوں پر ہلکے چمکیلے رنگ کے داغ ہوں تو اپیس ملی فیکا
اگر چھاتی اور بازوںپر سیاہ رنگ کے داغ ہوں میزیریم
اگر داغ بلوغت کی عمر میں کثرت حیض میں ظاہر ہوں تو پکمبم میٹ
Atya waqar

Address

Karachi

Opening Hours

Monday 15:00 - 18:00
Tuesday 15:00 - 18:00
Wednesday 15:00 - 18:00
Thursday 15:00 - 18:00
Friday 15:00 - 18:00

Telephone

+923347387623

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Dr.Homeo posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Dr.Homeo:

Share