Free Law Advices By AWAIS ALI Advocate

Free Law Advices By AWAIS ALI Advocate Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Free Law Advices By AWAIS ALI Advocate, Consulting Agency, Karachi.

السلام علیکم۔
Feel Free & Contact For Your All Legal Issues Either Civil, Family or Criminal Cases... Privacy is 100% Promise...
Awais Ali Advocate
Karachi, Pakistan.

𝗣𝗿𝗶𝗺𝗮𝗿𝘆 𝗗𝘂𝘁𝘆 𝗼𝗳 𝗖𝗼𝘂𝗿𝘁عدالت کا بنیادی فرض
16/01/2022

𝗣𝗿𝗶𝗺𝗮𝗿𝘆 𝗗𝘂𝘁𝘆 𝗼𝗳 𝗖𝗼𝘂𝗿𝘁
عدالت کا بنیادی فرض

𝐋𝐚𝐰 𝐀𝐛𝐨𝐮𝐭 𝐕𝐨𝐢𝐝 𝐌𝐚𝐫𝐫𝐢𝐚𝐠𝐞باطل شادی کے بارے میں قانون
15/01/2022

𝐋𝐚𝐰 𝐀𝐛𝐨𝐮𝐭 𝐕𝐨𝐢𝐝 𝐌𝐚𝐫𝐫𝐢𝐚𝐠𝐞
باطل شادی کے بارے میں قانون

𝐀𝐛𝐨𝐮𝐭 𝐖𝐢𝐟𝐞'𝐬 𝐄𝐱𝐩𝐞𝐧𝐬𝐞𝐬 𝐁𝐞𝐟𝐨𝐫𝐞 𝐑𝐮𝐤𝐡𝐬𝐚𝐭𝐢رخستی سے پہلے بیوی کے اخراجات کے بارے میں
12/01/2022

𝐀𝐛𝐨𝐮𝐭 𝐖𝐢𝐟𝐞'𝐬 𝐄𝐱𝐩𝐞𝐧𝐬𝐞𝐬 𝐁𝐞𝐟𝐨𝐫𝐞 𝐑𝐮𝐤𝐡𝐬𝐚𝐭𝐢
رخستی سے پہلے بیوی کے اخراجات کے بارے میں

10/01/2022
07/01/2022

About Wife's Maintenance
بیوی کے اخراجات کے بارے میں

07/01/2022

Law About Bridal's Gifts
دلہن کے تحائف کے بارے میں قانون

08/10/2021

حکومت پاکستان کی طرف سے عوامی خدمت کا پیغام:-
بچوں کے جنسی استحصال کے مواد کے حصول ، پیداوار اور پھیلانے کی سزا 7 سال قید یا 50 لاکھ روپے تک جرمانہ یا دونوں ہے۔
A Public Service Message By Government of Pakistan:-
The punishment for acquisition, production and dissemination of child sexual abuse content is imprisonment upto 7 years or fine to the extent of 5 million rupees or both.

07/10/2021

کراچی: سندھ ہائیکورٹ نے شہر قائد میں چارڈ پارکنگ کے نام پر عوام سے بھتہ خوری فوری طور پر بند کرنے کا حکم دے دیا۔

کراچی میں جگہ جگہ قائم چارڈ پارکنگ کے حوالے سے کیس کی سماعت سندھ ہائیکورٹ کے دو رکنی بینچ نے کی۔

دوران سماعت عدالت نے متعلقہ حکام سے استفسار کیا بتایا جائے کہ کس قانون کے تحت شہریوں سے پارکنگ فیس وصول کی جا رہی ہے؟

نمائندہ کمشنر آفس نے بتایا کہ پارکنگ فیس وصول کرنے کا کوئی قانون نہیں ہے، بس سڑکوں کی مرمت کے لیے وصول کی جاتی ہے۔

عدالت نے برہمی کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ ڈی ایم سیز، ٹریفک پولیس اور دیگر کو جا کر بتا دو پارکنگ فیس کے نام پر بھتہ خوری بند کی جائے۔

جسٹس محمد اقبال کلہوڑو نے ریمارکس دیے کہ کونسی سڑکوں کی مرمت ہو رہی ہے؟ شہر کی سڑکوں کا حال دیکھا ہے؟

عدالت کا کہنا تھا ہمیں تشویش ہے کل کو گھر کے باہر گاڑی کھڑی کرنے پر بھی پارکنگ فیس وصولی شروع نہ ہو جائے۔

فاضل عدالت کا یہ بھی کہنا تھا کہ کراچی میں پہلے روڈ کے ایک طرف پارکنگ کی اجازت تھی، اب دونوں اطراف گاڑیاں لگا دی جاتی ہیں۔

جسٹس محمد اقبال نے ریمارکس دیے کہ عزت دار لوگ اپنی عزت بچانے کے لیے 20، 30 روپے دے کر جان چھڑا لیں گے، یہ ہو کیا رہا ہے؟

انہوں نے مزید کہا کہ پارکنگ کے لیے مختص جگہ پر بورڈ کیوں نہیں لگا دیے جاتے؟

ایڈیشنل ایڈووکیٹ جنرل نے عدالت کو بتایا کہ کراچی کی سڑکوں پر پارکنگ کے لیے ٹھیکے دیے گئے ہیں، جس پر عدالت نے کہا کہ ہم ہر طرح سے کارروائی کریں گے، پارکنگ فیس کے نام پر بھتہ نہیں لینے دیں گے۔

سندھ ہائیکورٹ نے شہر بھر کی ڈی ایم سیز، کمشنر کراچی، ڈی آئی جی ٹریفک، پولیس اور دیگر اداروں سے چارڈ پارکنگ کے حوالے سے 29 اکتوبر کو تفصیلی جواب طلب کر لیا۔

Address

Karachi
75900

Telephone

+923463823765

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Free Law Advices By AWAIS ALI Advocate posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share