Karachi fresh dry firuts

Karachi fresh dry firuts online business sarvice

Desi Ghee
10/01/2026

Desi Ghee

24/10/2024
irani Zera per kg  Rs:2400
21/10/2023

irani Zera per kg Rs:2400

ہمارے یہاں گائے کا دیسی گھی وزیرستان کی پہاڑیوں کا خالص شہد ،ٹانک اور ڈیرہ اسمعیل خان کے جنگلات کا خالص چھوٹی بڑی مکھیوں...
07/10/2023

ہمارے یہاں گائے کا دیسی گھی وزیرستان کی پہاڑیوں کا خالص شہد ،ٹانک اور ڈیرہ اسمعیل خان کے جنگلات کا خالص چھوٹی بڑی مکھیوں کا شہد مناسب ریٹ پر دستیاب ہیں ۔
#نوٹ۔
۔
#نوٹ
اگر شہد یا گھی معیاری نہ ہوا تو آپکو پورے پیسے واپس ملینگے ان شاءاللہ.

Red chili available per kg 850
26/04/2023

Red chili available per kg 850

wholesale price  #450 retail price  #500
21/03/2023

wholesale price #450
retail price #500

irani dates
20/03/2023

irani dates

best quality zahidi iran dates available ❤️❤️❤️
02/01/2023

best quality zahidi iran dates available ❤️❤️❤️

پستے کا معجزہ!کراچی کے ایک خاندانی حکیم صاحب کی وائس کلپ ملی—- فرماتے ہیں کہ میرے نانا جان بھی انڈیا میں بڑے تجربہ کار ح...
24/12/2022

پستے کا معجزہ!
کراچی کے ایک خاندانی حکیم صاحب کی وائس کلپ ملی—- فرماتے ہیں کہ میرے نانا جان بھی انڈیا میں بڑے تجربہ کار حکیم تھےاور ٹوپی والے حکیم کے نام سے مشہور تھے۔ ان کی بیاض قلمی نسخوں سے مزین ہے اور ایک سے ایک اعلی پائے کا نسخہ موجود ہے۔
حکیم صاحب فرماتے ہیں کہ کچھ عرصہ پہلے مجھے گردوں کا شدید مرض لاحق ہوگیا— کریٹنائن خظرناک حد تک بڑھ گیا اور گردے سکڑنے لگے- مرض بڑھتا گیا جوں جوں دوا کی- بہترین اسپیشلسٹس کو دکھایا، مختلف ٹیسٹس ہوتے گئے اور بالآخر نوبت ڈائیلاسز تک پہنچ گئ، کہتے ہیں کہ میں شدید مایوسی کی حالت میں تھا کیونکہ ڈائیلاسز کے مریض کی زندگی بس نام ہی کی زندگی رہ جاتی ہے- ایسے میں میری والدہ محترمہ نے نانا جان کی بیاض سے ایک بہت ہی سادہ نسخہ آزمانے کے لئے کہا- بے شمار ایلوپیتھک ادویات اور اسپیشلسٹ حضرات کی مایوسی کے بعد وہ نسخہ اتنا سادہ اور کمتر محسوس ہوا کہ طبیعت اس پر نہیں جمی لیکن والدہ کے کہنے پر اس کو آزمانے کی ٹھانی- انتہائ حیرت انگیز طور پر اس نسخے کے متواتر استعمال سے میرے گردے سنبھلنے لگے اور ایک ماہ کے دوران ہی میری رپورٹس انتہائ حوصلہ افزا نتائج ظاہر کرنے لگیں- میں خود بھی حیران تھا اور میرے معالج ڈاکٹر حضرات بھی—- لیکن یہ معجزہ ہو چکا تھا- آج میرے گردے بالکل نارمل ہیں اور میں صحتمند زندگی گزار رہا ہوں لیکن اس نسخے کو میں نے اپنا معمول بنالیا ہے کہ اگر ایک تندرست شخص بھی یہ نسخہ اپنے استعمال میں رکھے تو اس کے گردے کبھی خراب نہیں ہونگے- گردوں کے امراض میں مبتلا خواتین و حضرات یہ نسخہ ضرور آزمائیں اور قدرت کا معجزہ مشاھدہ فرمائیں-
نسخہ:
مغز پستہ سات دانے صبح دوپہر شام روزانہ پابندی سے خوب اچھی طرح چبا کر کھالیا کیجئے- بس یہی وہ معجزاتی شفا ہے جو شدید خراب اور سکڑے ہوئے گردوں کو بھی نارمل حالت پر لے آتا ہے- پستہ بھنا ہوا یا نمکین نہیں بلکہ سادہ کچا مغز پستہ استعمال کرنا ہے جو پنساریوں اور کریانہ کی دکانوں پر عام دستیاب ہوتا ہے- صحتمند اور تندرست افراد بھی اگر روزانہ سات آٹھ دانہ پستے کے باقاعدگی سے استعمال کریں تو گردوں کے امراض سے محفوظ رہ سکتے ہیں ان شاءاللہ!

Address

Karachi
75340

Opening Hours

Monday 03:00 - 23:00
Tuesday 03:00 - 23:00
Wednesday 03:00 - 23:00
Thursday 03:00 - 23:00
Friday 03:00 - 23:00
Saturday 03:00 - 23:00
Sunday 03:00 - 23:00

Telephone

+923433001336

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Karachi fresh dry firuts posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share