Aztec Security Solutions- Pvt Ltd

Aztec Security Solutions- Pvt Ltd Aztec Security is a premium security services with objective of provision all security solutions to the utmost satisfaction of our worthy clients.

We are there 24/7 for our clients with all necessary paraphernalia.

13/06/2025

‏پاکستان اپنے ملکی مفادات کی خاطر ایران اور اسرائیل کے جنگ میں غیر جانبدار رہے گا۔ قومیں اور ممالک اپنی جنگیں خود لڑتے ہیں ۔ کوئی بغیر کسی مفاد کے دوسروں کی جنگوں میں نہیں کودتے۔

11/11/2024
17/09/2024

‏اپنے ماضی کے تصور سے ہراساں ہوں میں
‏اپنے گزرے ہوئے ایام سے نفرت ہے مجھے

‏اپنی بے کار تمناؤں پہ شرمندہ ہوں
‏اپنی بے سود امیدوں پہ ندامت ہے مجھے

‏(ساحر لدھیانوی)

15/09/2024

"جنگ ختم ہو جائے گی اور لیڈر مصافحہ کریں گے، اور وہ بوڑھی عورت اپنے شہید بیٹے کی منتظر رہے گی، اور وہ لڑکی اپنے پیارے شوہر کا انتظار کرے گی، اور بچے اپنے بہادر باپ کا انتظار کریں گے، مجھے نہیں معلوم کہ کس نے وطن کو بیچا؟ لیکن مجھے معلوم ہے کہ قیمت کس نے ادا کی ہے۔"

محمود درویش

On Eid day
31/08/2024

On Eid day

Now in 2024 and Then 1987
23/08/2024

Now in 2024 and Then 1987

13/08/2024

*اللھمّ یا ربّی،*
میں آپکی پناہ چاہتا ہوں آپکی نعمتوں کے زوال سے، آپکی عافیت کے ھٹ جانے سے، آپکی ناگہانی سزا سے اور آپکی ہرطرح کی ناراضگی سے۔ آمین

30/07/2024

‏میں نے جن کے لیے راہوں میں بچھایا تھا لہو
‏ہم سے کہتے ہیں وہی عہد وفا یاد نہیں

صرف دھندلائے ستاروں کی چمک دیکھی ہے
‏کب ہوا کون ہوا کس سے خفا یاد نہیں

زندگی جبر مسلسل کی طرح کاٹی ہے
‏جانے کس جرم کی پائی ہے سزا یاد نہیں

17/12/2023
04/10/2023

‏توں کیڑے دے رزق دی سوچ ریاں
‏اسیں بھوکھ تھوں وکدے بال ویکھے
‏اسیں ویکھیا لہو دا رنگ چٹا
‏اسیں پھل کپاواں دے لال ویکھے

Address

Karachi

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Aztec Security Solutions- Pvt Ltd posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Aztec Security Solutions- Pvt Ltd:

Share