Baloch News

Baloch News All News Services are available here on one step.

29/12/2025
رسول اللہ ﷺ نے فرمایا:"سچائی کو لازم پکڑو، کیونکہ سچ نیکی کی طرف لے جاتا ہے، اور نیکی جنت کی طرف لے جاتی ہے۔ اور جھوٹ سے...
08/12/2025

رسول اللہ ﷺ نے فرمایا:

"سچائی کو لازم پکڑو، کیونکہ سچ نیکی کی طرف لے جاتا ہے، اور نیکی جنت کی طرف لے جاتی ہے۔ اور جھوٹ سے بچو، کیونکہ جھوٹ گناہ کی طرف لے جاتا ہے، اور گناہ جہنم کی طرف لے جاتا ہے۔"
📘 صحیح بخاری، صحیح مسلم

مدینہ منورہ میں گرج چمک کے ساتھ موسلادھار بارش سے سردی کی شدت میں اضافہ ہو گیا۔مدینہ منورہ اور گرد و نواح میں اچانک کالے...
08/12/2025

مدینہ منورہ میں گرج چمک کے ساتھ موسلادھار بارش سے سردی کی شدت میں اضافہ ہو گیا۔

مدینہ منورہ اور گرد و نواح میں اچانک کالے بادل چھا گئے جس کے بعد موسلادھار بارش سے ہر طرف جل تھل کر دیا۔

اس دوران مسجد نبویؐ میں گنبد خضری پر روح پرور اور ایمان افروز مناظر دیکھنے کو آئے، زائرین نے بارش برسنے پر اللہ تعالی کا شکر ادا کیا۔

خلا سے لی گئی یہ تصویر مکہ شہر کی ہے جس میں خانہِ کعبہ کسی ہیرے کی طرح چمک رہا ہے۔تصویر شئیر کرنے والے  ڈونلڈ پیٹٹ اسی س...
07/12/2025

خلا سے لی گئی یہ تصویر مکہ شہر کی ہے جس میں خانہِ کعبہ کسی ہیرے کی طرح چمک رہا ہے۔
تصویر شئیر کرنے والے ڈونلڈ پیٹٹ اسی سال خلا کے 220 دن کے دورے سے واپس آنے والے ناسا کے سائنسدان اور فوٹوگرافر ہیں۔

نیشنل ہائی ویز اینڈ موٹروے پولیس نے دھند کے موسم کے دوران ٹریول ایڈوائزری جاری کر دی ہے۔ترجمان موٹر وے پولیس کے مطابق دھ...
07/12/2025

نیشنل ہائی ویز اینڈ موٹروے پولیس نے دھند کے موسم کے دوران ٹریول ایڈوائزری جاری کر دی ہے۔

ترجمان موٹر وے پولیس کے مطابق دھند میں حدِ نگاہ متاثر ہونے کی وجہ سے حادثات کے امکانات بڑھ جاتے ہیں، اور شدید دھند کی صورت میں موٹروے کو عارضی طور پر بند بھی کیا جا سکتا ہے۔ شہریوں کو مشورہ دیا گیا ہے کہ صبح 10 بجے سے رات 8 بجے کے درمیان سفر مکمل کریں اور رات کے وقت غیر ضروری سفر سے گریز کریں۔

ترجمان نے کہا کہ گاڑی میں فوگ لائٹس کا استعمال کریں، وائپرز درست حالت میں رکھیں، اگلی گاڑی سے فاصلہ معمول سے زیادہ رکھیں، اور دھند میں ہائی بیم کا استعمال ہرگز نہ کریں کیونکہ اس سے حدِ نگاہ مزید کم ہو جاتی ہے۔

سفر شروع کرنے سے قبل روڈ اپڈیٹس کے لیے ہیلپ لائن 130، موٹروے پولیس کے سوشل میڈیا ہینڈلز یا ریڈیو FM 95 سے رجوع کریں۔

ترجمان نے یقین دہانی کرائی کہ موٹروے پولیس عوام کے محفوظ سفر کو یقینی بنانے کے لیے ہر دم کوشاں ہے اور شہریوں کا تحفظ ان کے لیے اولین ترجیح ہے۔

ایک صارف نے لکھا ’خانہِ کعبہ ایک ایسی تاباں روشنی میں چمک رہا ہے جو وقت اور مکان کی حدود سے ماورا ہے اور ہمیں یاد دلاتی ...
07/12/2025

ایک صارف نے لکھا ’خانہِ کعبہ ایک ایسی تاباں روشنی میں چمک رہا ہے جو وقت اور مکان کی حدود سے ماورا ہے اور ہمیں یاد دلاتی ہے کہ کچھ چیزیں ایسی ہیں جن کا مقابلہ نہ ٹیکنالوجی کر سکتی ہے اور نہ انسان

30/11/2025

*بینظیر انکم سپورٹ پروگرام کی بینیفیشری والٹ اکاؤنٹ اوپن کے بعد Easypasa بینیفیشری اپنے اینڈرائڈ موبائل سے . Jazz Cash . HBL Connect . Alfa pay . کی ایپ استعمال کر سکیں گے ۔ اور سادہ موبائل سے کوڈ کے ذریعے مینول طریقہ کار سے بھی ٹرانزیکشن کر سکیں گے*

24/01/2025

Address

Sadar Karachi
Karachi

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Baloch News posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Baloch News:

Share