Sher Shah Colony Community

Sher Shah Colony Community شیرشاہ کالونی کو باپ کی جاگیر سمجھنا اب ختم [email protected]

Depty commisionar ho to aisa zindabad
12/05/2022

Depty commisionar ho to aisa zindabad

09/05/2022

شیرشاہ کے میرے کھلونے نما عزیز دوستو ۔۔ میں آنے والے الیکشن کے امیدوار ساتھیوں آپ جیت جانے کے بعد اللہ تعالیٰ کا خوف کرتے ہوئے اور اپنے ہی ان لوگوں کیساتھ یہ گنوانا کھیل بند کردیں کے جب پانی ہے تو پھر موٹر میں ہی اسکے گا ۔۔ واہ کیا پانی جو بھی ہے اس کی رسائی برانچ لائن تک پہنچانا کیا عوام کو اور اس عوام کو جو آپ کو ووٹ دیکر کیا یہ کروانا تھا ۔۔ بات بہت آسان ہے لیکن سمجھنا آپ کیوں ناممکن کرکے اس مظلوم عوام کی تلخ زندگی کا تماشہ دیکھ کر اپنی حاکمیت کا خود کو مصنوعی خاکہ دکھاکر خود کو بھی دھوکا دیتے ہو بند کرو یہ بیغیرتی

26/04/2022
21/04/2022
21/04/2022

پاکستان میں ہر بار کیوں بےایمان وہ ہوتا ہے جو جیت جاتا ہے اور پھر ایماندار جیسے پہلے نواز شریف کی آواز تھی ۔۔ مجھے کیوں نکالا ۔ اب اسی طرح عمران خان کی بھی فریاد ہے میرا کیا قصور تھا ۔ اب کس کو کیا جواب دیا جائے ۔ مطلب ووٹر بے ایمان ہوگئے ورنہ ۔۔۔

Address

Karachi
75730

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Sher Shah Colony Community posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share