The Towel Experts

The Towel Experts Towel Contractor
Towel Consultant
Supplier

12/01/2022

یہ حقیت ھے کے ٹاولز ایکسپورٹ کرنے والی کمپنیاں کوالیٹی بنانےکے غرض سے سائیزینگ ویوبھنگ ڈائینگ ہر سیکشن میں خرچ کرتے ہیں ٹیکسٹائیل کالیجیز سے تربیت یافتہ لوگ رکھتے ہیں ۔لیکن اگر توجع نہیں ھے اسٹیچنگ کٹینگ گریڈینگ. . فائینل پیکجینگ. . فنیشنگ پر. کیونکہ پاکستان کے کسی ٹیکسٹائیل کالیجز میں۔ یہ ڈیپارٹمنٹ کی کوئ تربیت نہیں دی جاتی. . . . جبکہ یہ اخری ڈیپارٹ کے بعد. پروڈیکٹ. سیدھا کسٹمرز کے ہاتھ میں جاتا ھے. اس ڈیپارٹ کو بیوٹی پالر جیشی اہمیت ہونی چائیے. کے معمولی عیب. ڈیفیکٹ. کو بھی میک اپ کرکے چھپا دینا چاہئے. . . . . . . . اور یہ سب ممکن۔ھے اگر مالکان چاہیں. اسکے لئے وقت اور. تربیت کی ضرورت ہوگی. . . .

09/03/2021

میتھڈ اچھی ہو
مٹریل اچھی ہو
مشنری اچھی ہو
مین پاور اچھی ہو
اگر۔یہ سب کچھ بہتر ھے تو اپکی مینجمیٹ بہترین ھے اپکے۔اشیاء کی پروڈیکشن. اور کولٹی بہترین ہوگی ضرور ہوگی. . . . کسی بھی صنعتی ایدارے کی ترقی کا راز ان چار م. . . میں ھے. . .

18/05/2020

پاکستان میں ٹیکسٹائیل کالیج جہاں ہمارے بچوں کو ٹیکسٹائیل کے مختلف صوبے پڑھایا جاتا ھے اور عملی تور پر مختلف فکٹریز میں بھی عملی تور پر تربیت دی جاتی ھے ۔ دھاگہ بنے کے عمل سے لیکر کپڑا بنے تک ہر طرح کی تربیت سے ضرور دی جاتی ھے لیکن بلخصوص ٹاول سے متعلق نقشبندی ٹیکسٹائیل. کے جانب سے کورنگی میں واقع. . ایس. ایم. رضوی ٹیکسٹائیل کالیج کو ویزیٹ. کرنے کا ملا. ویزیٹ. کے. اختتام پر ایک پروفیسر. کے سوال کرنے. پر. انھیں بتایا. کے. اپکے کالیج میں. سب کچھ ھے لیکن. ایک اہم صوبہ اہم کام غائیب ھے وہ ھے فنیسگ اپ سب کچھ بہت اچھا کر رہے ہیں. And of job فنسنگ اینڈ. پیکینگ. اگر کولیٹی کے مطابق نا ہو. تو 99%. اچھائ کو 1% جو فنیسیگ پیکینگ کا کام ھے وہ سب محنت برباد. کر دیگا مارکیٹ. میں جو خریدار پر اثر انداز ہونے والی. چیز. ھے فنیسنگ. اینڈ. پیکنگ. اور اسکے بھی کچھ اوصول. ہیں. اگر یہ ہی کام. غیر تربیت کرے تو. بائیر. اور. خریدار کو ناراض. کریگا. .

09/01/2020

ہم اپکے پروڈیکسن کوسٹ میں مناسب کمی اور معاری مصنوعات کی مسلسل پیداواری عمل میں اپنی خدمات انجام دیتے ہیں #03218921629حلیم خان

02/12/2019

ھم قیمتی کولیئ اشیاء کی مسلسل پیداواری عمل میں اپنے ہنر سے اپکے کارکنوں کو وہ تربیت فراہم کرتے ہیں جسکی بنیاد پر وہ ایکسپورٹ کولیٹی کو یقینی بنائے
03218921629

19/10/2019

اسلام علیکم
کبھی پاکستان بلخوص کراچی ٹاول ایکشپورٹ کرنے میں کئ ملکوں سے آگے تھا لیکن آج بہت محدود پیمانے پر ٹاول ایکشپورٹ کیا جاتا ھے ۔کام کی کمی کے باعث بہت ساری فکٹریاں بند ہو چکی . اور ہمارے مزدور بے روزگار اور ملک میں زرے مبادلہ میں کمی ہوچکی . . ٹاول سیکٹر سمیت ملک میں صنعتیں . بند ہو نے کے زمیدار ہر دور کے حکمراں جو صنعتکاروں کو پانی۔ بجلی . گیس کی فراہمی میں نا کام رہے ہیں۔ اور لااینڈ آڈر کی فیلیر بھی ایک سبب . رہی ھے . خوف کا یہ عالم رہا۔ھے کے کراچی کی صنعتوں کو ویزٹ . کرنے . اور کراچی میں میٹنگ کے لیئے . کوی آنے کو تیار نہیں تھا ۔ . . کہنے کو سب کہتے ہیں کے کراچی کاروباری حب ھے لیکن اس حب کو مزید برباد کرنے تو اتے رہیں . درست کرنے والا کوئ نہیں آیا . اللہ تعالی ہماری صنعت . و تجارت میں برکتیں عطا فرمائے . آمین ۔

19/10/2019

Please Like & Share my page...

Towel Contractor
Towel Consultant
Supplier

19/10/2019

For the value added product you can check your 4 M.....!

1, M Method
2, M Material
3, M Masonry
4, M Man Power

If your M is on correct diversion so you can get best result for your kind product.

Best Regards
Haleem Khan
03218921629

Address

Karachi

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when The Towel Experts posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share