UBM Advisory Services

UBM Advisory Services Building Successful Shariah-Compliant Organizations

  the
20/05/2026

the

The   of a good
12/05/2026

The of a good

04/05/2026

ڈائمنڈ پینٹس کے سی ای او، میر شعیب احمد صاحب نے میزبان فخر الاسلام کے ساتھ پیغام ٹی وی کے پیغام پوڈکاسٹ میں خصوصی شرکت کی۔

اس گفتگو میں عبودیہ بزنس ماڈل کو ڈائمنڈ پینٹس میں نافذ کرنے، اس کے نمایاں کاروباری فوائد اور کاروبار کو عبادت کے جذبے سے انجام دینے کے تصور پر اہم اور رہنمائی دینے والے خیالات کا اظہار کیا گیا، جنہیں اپنے کاروبار میں اپنا کر ترقی کی راہ پر گامزن کیا جا سکتا ہے۔

آئیں، ان کے انٹرویو کی چند جھلکیاں اس ویڈیو میں ملاحظہ کریں۔

Sharia compliance self assessment in
29/04/2026

Sharia compliance self assessment in

اجتماعی قربانی: شرعی احکام و عملی تربیت🎙 اسپیکر: مفتی محمد عبداللہ🕘 وقت: رات 9 بجے📅 تاریخ: 30 اپریلسیشن موڈ: آن لائنقربا...
26/04/2026

اجتماعی قربانی: شرعی احکام و عملی تربیت

🎙 اسپیکر: مفتی محمد عبداللہ
🕘 وقت: رات 9 بجے
📅 تاریخ: 30 اپریل
سیشن موڈ: آن لائن

قربانی کا وقت قریب ہے اور موجودہ دور میں اجتماعی قربانی کا رجحان کمرشل اداروں، تنظیموں اور محلوں کی سطح پر تیزی سے فروغ پا رہا ہے، جس کی انجام دہی اداروں کی ایک اہم ذمہ داری ہے۔ لیکن اس ذمہ داری سے ناواقفیت کی بنا پر شرعی طور پر کئی اہم اور نازک نوعیت کی غلطیاں سامنے آتی ہیں، جو قربانی جیسی عظیم عبادت کے ضائع ہونے کا سبب بنتی ہیں۔

اسی اہم ضرورت کو مدنظر رکھتے ہوئے یوبی ایم ایڈوائزری سروسز ایک جامع، بامقصد اور تربیتی سیشن کا انعقاد کر رہا ہے، جس میں اجتماعی قربانی کا درست طریقہ، شرکاء کے حقوق، منتظمین کی ذمہ داریاں، گوشت کی تقسیم کے احکام اور جدید سسٹمز کے تناظر میں عملی رہنمائی فراہم کی جائے گی۔

اس سیشن میں شرکت کرکے اپنی قربانی کو شریعت کے مطابق بنائیے۔

🔗 سیشن میں شرکت کے لیے گوگل میٹ کا لنک:
https://calendar.app.google/mDc2sZQaATYk1Yar9

📞 فون نمبر: 00923097530475

Sharia   self evaluation in
25/04/2026

Sharia self evaluation in

24/04/2026

بیان جمعتہ المبارک
(قبل از صلاة الجمعہ)

موضوع: اولاد کے حقوق - حصہ سوم

حضرت مفتی سید ہشام مغربی صاحب

بمقام
جامع مسجد نقشبندی
الفلاح ٹاؤن لاہور کینٹ

24. 04.2026

  the
23/04/2026

the

Address

D10 Euro Continental Tower, Block B, North Nazimabad
Karachi
74600

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when UBM Advisory Services posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to UBM Advisory Services:

Share