Rubab Nazeer Entrepreneur

Rubab Nazeer Entrepreneur I am an entrepreneur,business consultant life changer,motivational speaker & a beauty coach.

08/02/2025

منزل جتنی قریب لگے، اتنی ہی سنجیدگی اور ثابت قدمی سے قدم بڑھاؤ، کامیابی جلد بازی سے نہیں، مستقل مزاجی سے ملتی ہے۔

08/02/2025

آنلائن بزنس اور مارکیٹنگ میں محنت، مستقل مزاجی، اور اچھی حکمت عملی کے ساتھ کام کریں تو آپ نوکری کے مقابلے میں زیادہ ارننگ کر سکتے ہیں۔ آپ کی انکم آپ کی ٹیم کی کارکردگی اور نیٹورک کی ترقی پر منحصر ہوتی ہے، جس کا مطلب یہ ہے کہ آپ اپنی محنت سے اپنی انکم کو لامحدود حد تک بڑھا سکتے ہیں۔ آپ کی آمدنی کی کوئی حد نہیں ہوتی، کیونکہ جیسے جیسے آپ کا نیٹورک بڑھتا ہے، ویسے ویسے آپ کی انکم میں بھی اضافہ ہوتا ہے۔

Success Grows Where Learning Never Stops!✨  Had an incredible experience at the *Skin Care Party* at *Ramada by Wyndham,...
06/02/2025

Success Grows Where Learning Never Stops!✨

Had an incredible experience at the *Skin Care Party* at *Ramada by Wyndham, Eiffel Hall*, surrounded by inspiring industry leaders like * Mam Farheen, Sir Adnan Zaman (ASM Karachi), and Fouzia Majid (ASM Lahore).* Their insights reminded me that growth isn’t just about what we do—it’s about who we learn from and grow with!

But what makes this journey even more special? *MY TEAM!* ❤️ The power of teamwork, shared goals, and mutual growth is what truly fuels success. Watching my team learn, evolve, and step into their power fills me with pride. Together, we are not just building a business; we are shaping futures, breaking barriers, and proving that *dreams turn into reality when you take action!*

Success isn’t for those who wait; it’s for those who show up, learn, and lead. And I’m proud to be on this journey with a team that is unstoppable!

💬 Tag your tribe who pushes you to grow! Let’s inspire each other to keep learning and achieving!

For More Details Contact Us.
05/02/2025

For More Details Contact Us.

21/01/2025

ایک گاؤں میں ایک غریب کسان روز رات سونے سے پہلے اپنے خوابوں کے بارے میں سوچتا تھا۔ وہ کہتا، "مجھے اپنے حالات بدلنے ہیں، لیکن یہ تب ہوگا جب میں خود محنت کروں گا۔"
ایک دن اس نے اپنے کھیت میں کام کرتے ہوئے تھوڑا سا بیج بویا، ہر دن تھوڑی سی محنت کی، اور وقت کے ساتھ ساتھ اس کا کھیت لہلہانے لگا۔ لوگوں نے پوچھا، "یہ کیسے ممکن ہوا؟"
اس نے مسکرا کر کہا، "ہر رات میں یہ خواب دیکھتا تھا کہ میری محنت رنگ لائے گی، اور ہر صبح اس خواب کو حقیقت بنانے کے لیے جاگتا تھا۔"

یاد رکھیں، آپ کا آج کا خواب آپ کے کل کی کامیابی بن سکتا ہے۔
اچھی نیند لیں، پرسکون رہیں، اور کل ایک نئے جذبے کے ساتھ جاگیں۔
شب بخیر! ✨

🚨 Are you ready, Karachi? 🚨The countdown has begun! It's time to mark your calendars and align your schedules – Hum Masa...
10/01/2025

🚨 Are you ready, Karachi? 🚨
The countdown has begun! It's time to mark your calendars and align your schedules – Hum Masala Family Festival is almost here! ⏰-Let's make January 11th & 12th unforgettable! 🎉

Here we go, Karachi! Be ready!! Learn with fun at Skin Care Party! Date: 14th - December - 24Day : Saturday Time : 2:00 ...
12/12/2024

Here we go, Karachi!

Be ready!!

Learn with fun at Skin Care Party!

Date: 14th - December - 24
Day : Saturday
Time : 2:00 - 5:00 Pm

For Further Details Contact us on WhatsApp.

11/12/2024

تم پانی جیسے بنو جو اپنا راستہ خود بناتا ہے
پتھر جیسے نا بنو
جو دوسروں کا بھی راستہ روک لیتا ہے 🙏🏻

اگر بات اچھی لگی تو : ❤️
اگر بات اچھی نہیں لگی تو : 👍

کیا میں نے صحیح کہا ؟ہاں 👍نہیں ❤️
10/12/2024

کیا میں نے صحیح کہا ؟
ہاں 👍
نہیں ❤️

زندگی بعض اوقات خوبصورت نہیں ہوتی بنانی پڑتی ہے. نیک لوگوں کو اپنی زندگی میں شامل کریں جو آپ کی خوشی اور سکون کا باعث ہو...
09/12/2024

زندگی بعض اوقات خوبصورت نہیں ہوتی بنانی پڑتی ہے. نیک لوگوں کو اپنی زندگی میں شامل کریں
جو آپ کی خوشی اور سکون کا باعث ہوتے ہیں.
کیونکہ خودبخود تو جھاڑیاں اُُگتی ہیں،
باغ تو لگانے ہی پڑتے ہیں..🦋🥀

خوش رہیں اور خوشیاں بانٹیں✨

Celebrating my 2nd year on Facebook. Thank you for your continuing support. I could never have made it without you. 🙏🤗🎉 ...
06/12/2024

Celebrating my 2nd year on Facebook. Thank you for your continuing support. I could never have made it without you. 🙏🤗🎉

السلام و علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہجینے کے اسباب تو خود ہی کرنے پڑتے ہیں!کس بات کی کمی ہے ہمت، ارادہ، وسائل؟؟؟کبھی ایک چھ...
06/12/2024

السلام و علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ

جینے کے اسباب تو خود ہی کرنے پڑتے ہیں!
کس بات کی کمی ہے ہمت، ارادہ، وسائل؟؟؟
کبھی ایک چھوٹی سی چیونٹی کو دیکھا اپنا رزق اپنے سر پر اٹھا کر درخت پر چڑھتے ہوئے دس بار بھی گرے پھر بھی کوشش جاری رکھتی ہے وہ تو ایک معصوم سا جاندار ہے!

تو آپ اور ہم تو بہت بڑے درجے پر فائز ہیں۔

تو جب انسان ہمت ہارتا ہے تو رب العالمین کی وسیع کائنات پر نظر ڈال لے بہت حوصلہ اور ارادہ ہمت ضرور ملے گی!

دل کی آنکھ کھول لیں تو سب سمجھ آتا ہے۔.

آپ اشرف المخلوقات ہیں

کبھی حوصلہ نہ ہاریں

امید کا دامن تھامے آگے بڑھنے کی کوشش کرتے رہیں

اللہ تعالیٰ کامیاب ضرور کرے گا

انشاء اللہ عزوجل

Address

Karachi

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Rubab Nazeer Entrepreneur posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Rubab Nazeer Entrepreneur:

Share