Humanist Community Official

Humanist Community Official ☝The best person is the one who benefits other people☝☝🇵🇰🌹

18/05/2023

Pakistan hai TU hum hai sochy

12/05/2023
*‏فطرانہ  ادا کرنے کیلۓ  آخری روزے کا انتظار کیوں...؟* 😢آج ہی ادا کریں...تاکہ *ضرورت مند بھی اپنے بچوں کے لئے خوشیاں خری...
09/04/2023

*‏فطرانہ ادا کرنے کیلۓ آخری روزے کا انتظار کیوں...؟* 😢
آج ہی ادا کریں...
تاکہ *ضرورت مند بھی اپنے بچوں کے لئے خوشیاں خرید سکیں کوشش* کریں کہ فطرانہ فطرانے سے بھی اضافی دیں...

01/04/2023

قیصر بنگالی صاحب کے کافی سیمینار میں شمولیت اختیار کی ہے لیکن میں نے انھیں اس لب و لہجے میں پہلی بار سنا ہے۔ بہت منجھے ہوئے معیشت دان ہیں اور بہت سی حکومتوں نے انہیں اکنامک ایڈوائزر بھی رکھا ہے، بہت ہی مخلص پاکستانی ہیں۔ اگر یہ بھی کہہ رہے ہیں کہ ہمیں بغاوت کرنا ہوگی، اس سسٹم کے خلاف، تو اس کا مطلب ہے کہ اب کوئی اور راستہ بچا نہیں ہے! ! ! !

Address

Korangi
Karachi
75120

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Humanist Community Official posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share