11/10/2026
حکومت قربان کی مگر اپنے لوگوں کے حق کا سودا نہیں کیا۔
اور ایک سلیکٹڈ صدر اور وزیر اعظم اسٹیبلشمنٹ کا مہرا بن کر ایک منتخب حکومت کو ختم کرتا ہے اور منتخب وزیر اعلیٰ کے پی کو گرفتار کرواتا ہے، یہ آمریت پر مبنی اقدام ایک دن گڑھے میں جا گرے گا۔