25/08/2026
🌙 12 ربیع الاول
آج کا دن ہمیں محبت، رحمت، اخلاق اور انسانیت کا پیغام دیتا ہے۔
نبی کریم حضرت محمد ﷺ کی سیرتِ طیبہ ہمارے لیے بہترین نمونہ ہے۔
آئیے اس مبارک موقع پر اختلافات اور تفرقہ بازی سے بالاتر ہو کر محبتِ رسول ﷺ کو اپنے کردار میں شامل کرنے کا عہد کریں۔
اپنی زبان سے نرمی، اپنے معاملات میں دیانت، اپنے رویے میں رحم اور اپنی زندگی میں سنتِ رسول ﷺ کو جگہ دیں۔
محمد ﷺ سے وفا تو ہم سب کا ایمان ہے،
اور آپ ﷺ کی سیرت پر عمل ہی ہماری اصل پہچان ہے۔ ❤️
#عیدمیلادالنبیﷺ #امن #محبت #اخلاق
fans