BiG FaNs Of Zafari Supari

BiG FaNs Of Zafari Supari Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from BiG FaNs Of Zafari Supari, Business service, islamabad, Karachi.

جشن عید میلاد النبی✨
17/09/2024

جشن عید میلاد النبی✨

(السلام علیکم)  زندگی آغاز سے انجام تک تلخ و مشکل ہؤاکرتی هے . الله کا ذکر اسے شیریں وآسان بناتا هے .الله آپ کو اپنے پسن...
03/04/2024

(السلام علیکم)
زندگی آغاز سے انجام تک تلخ و مشکل ہؤا
کرتی هے . الله کا ذکر اسے شیریں وآسان بناتا هے .
الله آپ کو اپنے پسندیدہ بندوں میں شامل فرمائے اور
آپ کی ہر مشکل آسان فرماۓ. آمین .
(‏صبح بخیر)

"السلام علیکم"کبھی کبھی ایسا بھی ہوتا ہے کہ سکون کی لئے دوا کی نہیں کسی کے لفظوں کی ضرورت ہوتی ہے -           "صبح بخیر"
03/04/2024

"السلام علیکم"
کبھی کبھی ایسا بھی ہوتا ہے کہ سکون کی لئے دوا کی نہیں کسی کے لفظوں کی ضرورت ہوتی ہے -
"صبح بخیر"

اجنبیت ایک راز ہے اور راز ہمیشہ پُرکشش لگتے ہیں🍁
26/07/2023

اجنبیت ایک راز ہے اور راز ہمیشہ پُرکشش لگتے ہیں🍁

بسم اللہ الرحمن الرحیم.صلی اللہ علیہ و الہ وسلم. اسلام و علیکم .جس دل میں امید نہیں اس دل میں  اللہ پاک جی نہیں. مومن کو...
21/06/2023

بسم اللہ الرحمن الرحیم.
صلی اللہ علیہ و الہ وسلم.
اسلام و علیکم .

جس دل میں امید نہیں اس دل میں اللہ پاک جی نہیں. مومن کو کبھی اللہ رحیم کی رحمت سے مایوس اور ناامید نہیں ہونا چاہئے. حالات کتنے ہی خراب کیوں نہ ہوں، یہ یاد رکھیں ہر کوئی ٹھکرا سکتا ہے مگر ایک رب العالمین ہی ہے جو اپنے بندوں کو کبھی نہیں ٹھکراتا چاہے ہمارے گناہ ریت کے ذروں کے برابر ہی کیوں نہ ہوں۔

اللہ پاک جی ہم سبکی اور ہماری رشتہ دار کی اور دوستوں کی حفاظت فرما۔ اے گناھگاروں کوبخشنے والے‎ ‎رب ہم سب پر اپنا رحم وکرم فرما. تنگدستی دور فرما، رزق میں خیر و برکت عطافرما اور تمام بیماروں کوشفاء عطا فرما۔

آمین یا رب العالمین

بسم اللّٰہ الرحمٰن الرحیم ۔محمد صلی اللّہ علیہ وآلہ وسلم ۔اسلام و علیکم ۔اے اللہ پاک جی رحمان و رحیم ہم آپ سے مانگتے ہیں...
20/06/2023

بسم اللّٰہ الرحمٰن الرحیم ۔
محمد صلی اللّہ علیہ وآلہ وسلم ۔
اسلام و علیکم ۔

اے اللہ پاک جی رحمان و رحیم ہم آپ سے مانگتے ہیں آپکی اور آپکے محبوب صلی اللہ علیہ وسلم و آل کی محبت، سلامتی ایمان، ابدی صحت، دائمی خوشیاں، کشادہ رزق ، نافع علم ، رقت قلب، ، مقبول عمل، پریشانیوں سے نجات اور موذی بیماریوں سے شفاء کاملہ۔ اے اللہ پاک جی ہمارے تمام مرحومین کو جنت الفردوس عطا فرمانا اور ہمارا خاتمہ ایمان پر فرمانا۔
آمین ثم آمین.

*🌴درسِ حدیث🌴*عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ قَالَ:قَال رسولﷲﷺ::مَنْ آتَاهُ اللَّهُ مَالًا فَلَمْ يُؤَدِّ زَكَاتَهُ،مُثِّلَ لَهُ م...
10/03/2023

*🌴درسِ حدیث🌴*
عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ قَالَ:قَال
رسولﷲﷺ::مَنْ آتَاهُ اللَّهُ
مَالًا فَلَمْ يُؤَدِّ زَكَاتَهُ،مُثِّلَ لَهُ
مَالُهُ شُجَاعًا أَقْرَعَ
*نبی کریم ﷺ کا فرمان*
جسے اللہ تعالیٰ نے مال دیا اور
پھر اس نے اس کی زکٰوۃ نہیں
ادا کی تو(آخرت میں)اس کا
مال نہایت زہریلے سانپ
کی شکل میں ظاہر ہوگا
*عنوان*
زکوٰۃ ادا نہ کرنے والوں کے لئے
عذاب کا بیان
حوالہ:صحیح بخاری.
حدیث نمبر:4565
🌙17شعبان المعظم 1444ہجری
بمطابق 10مارچ2023بروز جمعہ

05/03/2023

Great Message From BossBiG FaNs Of Zafari Supari ❤

22/02/2023
🌴 السلام علیکم 🌴ہمیشہ اپنے رب سے پر امید رہو کیونکہ اس دنیا میں جتنی جلدی رب راضی ہوتا ہے اتنی جلدی کوئی بھی نہیں
21/02/2023

🌴 السلام علیکم 🌴
ہمیشہ اپنے رب سے پر امید رہو کیونکہ اس دنیا میں جتنی جلدی رب راضی ہوتا ہے اتنی جلدی کوئی بھی نہیں

*اللہ کریم کرم فرما اپنی رحمت کے صدقے يا اللہ کریم. تمام تر صغيره کبیرہ گناہوں کو معاف فرما اپنی رحمت کے صدقے يا اللہ کر...
17/02/2023

*اللہ کریم کرم فرما اپنی رحمت کے صدقے يا اللہ کریم. تمام تر صغيره کبیرہ گناہوں کو معاف فرما اپنی رحمت کے صدقے يا اللہ کریم تمام تر مشکلات پریشانیاں مصیبتں آفات اپنی رحمت کے صدقے دور فرما آمین ثم آمین* 🤍🤲🏻🕋

*اللہ آپ کے راہ کی ہر رکاوٹ دور کرے اور آپکے ہر ہر قدم پر اپنی محبت رحمت حفاظت خیروبرکت سکھ صحت آسانی عطا فرمائے  اور آپ...
15/02/2023

*اللہ آپ کے راہ کی ہر رکاوٹ دور کرے اور آپکے ہر ہر قدم پر اپنی محبت رحمت حفاظت خیروبرکت سکھ صحت آسانی عطا فرمائے اور آپ کی ے ہر ہر قدم پر حفاظت فرمائیں آمین ثم آمین*🕋🤲🏻🤍

Address

Islamabad
Karachi

Telephone

+3215222277

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when BiG FaNs Of Zafari Supari posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share