Islamic Madia

Islamic Madia Islamic Hadees QURAAN Tajweed video post

22/03/2025

22/03/2025

Power of Dua in Difficult Times

27/02/2025
دُرُودِ پاک کی کثرت کیجئے  جمعہ کے دن مجھ پر درودِ پاک کی کثرت کرو کیونکہ یہ یومِ مَشْہود ہے اس دن فرشتے حاضر  ہوتے ہیں ...
15/03/2024

دُرُودِ پاک کی کثرت کیجئے جمعہ کے دن مجھ پر درودِ پاک کی کثرت کرو کیونکہ یہ یومِ مَشْہود ہے اس دن فرشتے حاضر ہوتے ہیں اور جو مجھ پر دُرُودِ پاک پڑھتا ہے اس کے دُرُودِ پاک سے فارغ ہونے سے پہلے اس کا درودِ پاک مجھ تک پہنچ جاتا ہے

🍃اللَّهُمَّ صَلِّ عَلَى مُحَمَّدٍ وَعَلَى آلِ مُحَمَّدٍ كَمَا صَلَّيْتَ عَلَى إِبْرَاهِيمَ وَعَلَى آلِ إِبْرَاهِيمَ إِنّ...
08/03/2024

🍃اللَّهُمَّ صَلِّ عَلَى مُحَمَّدٍ وَعَلَى آلِ مُحَمَّدٍ كَمَا صَلَّيْتَ عَلَى إِبْرَاهِيمَ وَعَلَى آلِ إِبْرَاهِيمَ إِنَّكَ حَمِيدٌ مَجِيد ، اللَّهُمَّ بَارِكْ عَلَى مُحَمَّدٍ وَعَلَى آل مُحَمَّدٍ كَمَا بَارَكْتَ عَلَى إِبْرَاهِيمَ وَعَلَى آلِ إِبْرَاهِيمَ إِنَّكَ حَمِيدٌ مَجِيد.🍃

08/03/2024

وَ السَّمَآءَ رَفَعَہَا وَ وَضَعَ الۡمِیۡزَانَ
اسی نے آسمان کو بلند کیا اور اسی نے ترازو رکھی

28/02/2024

سورہ الرحمن 77​

فَبِأَيِّ آلَاءِ رَبِّكُمَا تُكَذِّبَانِ
(پس تم اپنے رب کی کس کس نعمت کا جھٹلاؤ گے؟)

08/12/2023

وَإِذْ تَأَذَّنَ رَبُّكُمْ لَئِن شَكَرْتُمْ لأَزِيدَنَّكُمْ وَلَئِن كَفَرْتُمْ إِنَّ عَذَابِي لَشَدِيدٌ

اوروہ وقت بھی جب تمہارے پروردگار نے اعلان فرمادیا تھا کہ اگر تم نے واقعی شکر ادا کیا تو میں تمہیں اور زیادہ دوں گا ، اور اگر تم نے ناشکری کی تو یقین جانو ، میرا عذاب بڑا سخت ہے ۔

07/12/2023

‏إِنَّا جَعَلْنَا مَا عَلَى الْأَرْضِ زِينَةً لَّهَا لِنَبْلُوَهُمْ أَيُّهُمْ أَحْسَنُ عَمَلاً

اور بیشک ہم نے اُن تمام چیزوں کو جو زمین پر ہیں اس کےلئے باعثِ زینت (و آرائش) بنایا تاکہ ہم ان لوگوں کو آزمائیں کہ ان میں سے بہ اِعتبارِ عمل کون بہتر ہے۔

(سورۃ الْكَهْف، 18 : 7)

🅰🅻🅻🅰🅷 ﷻ ❤❤❤🄻🄸🄺🄴 👍 🄰🄽🄳 🄳🄾  🆂🆄🅱🆂🅲🆁🅸🅱🅴🥰❤🔔
06/12/2023

🅰🅻🅻🅰🅷 ﷻ ❤❤❤🄻🄸🄺🄴 👍 🄰🄽🄳 🄳🄾 🆂🆄🅱🆂🅲🆁🅸🅱🅴🥰❤🔔

Address

Karachi
Karachi
74600

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Islamic Madia posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share