07/09/2023
*إنّا لِلّہ وٙاِنّٙا اِلیه رٙاجِعُون
پرنس بک سینڑ والے محمد بھاٸی اور ان کے بیٹے اسد حسین کو ڈکیتوں نے شہید کر دیا۔
تمام دوستوں سے درخواست ہے کہ مرحومین کی بخشش و مغفرت کی دعا فرماٸیں ۔
Prince Book Depot Prince Book Centre Jessani Enterprises
-