Muhammad Jawed Doria

Muhammad Jawed Doria Kalma e Haq ada karna

07/11/2025

❂▬▬▬๑۩۞۩๑▬▬▬❂
*🌹🤲🏻 اللہ کریم کا پیغام آپ کے لئے 🤲🏻🌹*

*درس قرآن*

*سورة فُصِّلَتۡ*

*اَعُوْذُ بِاللّٰهِ مِنَ الشَّيْطٰنِ الرَّجِیْمِ۞*
میں پناہ میں آتا ہوں اللہ تعالٰی کی
شیطان مردود کے شر سے بچنے کیلئے
*ﺑِﺴْﻢِ اللّٰهِ اﻟﺮَّﺣْﻤّٰﻦِ اﻟﺮَّﺣِﻴْﻢِ۞*
اللہ تعالیٰ کے نام سے
جو رحمان اور رحیم ہے🌹_______________________
*وَاَمَّا ثَمُوۡدُ فَهَدَيۡنٰهُمۡ فَاسۡتَحَبُّوا الۡعَمٰى عَلَى الۡهُدٰى فَاَخَذَتۡهُمۡ صٰعِقَةُ الۡعَذَابِ الۡهُوۡنِ بِمَا كَانُوۡا يَكۡسِبُوۡنَ‌ۚ ۞ وَ نَجَّيۡنَا الَّذِيۡنَ اٰمَنُوۡا وَكَانُوۡا يَتَّقُوۡنَ۞؏*
رہے ثمود، تو ان کے سامنے ہم نے راہ راست پیش کی مگر انہوں نے راستہ دیکھنے کے بجائے اندھا بنا رہنا پسند کیا آخر اُن کے کرتوتوں کی بدولت ذلت کا عذاب اُن پر ٹوٹ پڑا ۞ اور ہم نے اُن لوگوں کو بچا لیا جو ایمان لائے تھے اور گمراہی و بد عملی سے پرہیز کرتے تھے۞ ؏
______________
*[ سورة فُصِّلَتۡ ]*
*[آیت* *نمبر [17/18]*
*[درس نمبر 1744]*
─━••━─
*📚حــــدیثِ رســول صلی اللہ علیہ وسلّم*

*رسول اللہ ﷺ نے فرمایا :*
جس نے اپنے (مسلمان) بھائی کی غیر موجودگی میں اس کی غیبت نہ ہونے دی تو اللہ پر حق ہے کہ وہ اسے جہنم کی آگ سے آزاد کر دے💫🌸🫀
*مشکوٰۃ المصابیح #4981*
❂▬▬๑۩۞۩๑▬▬❂
*🇵🇰 آج کا کیلینڈر 🌤️*
*🗓️15 جمادی الاول 1447ھ*
*🗓️07 نومبر 🇵🇰 2025ء*
*🈲23 کاتک 2082 ب م*
*🌄بروز جمعہ کریم*
❂▬▬▬๑۩۞۩๑▬▬▬❂

Address

Karachi
74600

Telephone

+923342436834

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Muhammad Jawed Doria posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Muhammad Jawed Doria:

Share