Mehran Highway Maweshi Mandi

Mehran Highway Maweshi Mandi Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Mehran Highway Maweshi Mandi, Management Service, Mehran Highway Maweshi Mandi. https://maps. app. goo. gl/mk6pMKmWzruChZYT 6, Karachi.

مہران ہائی وے مویشی منڈی کراچی شہر کے وسط میں ایک جدید اور منظم مویشیوں کی منڈی ہے، جو خریداروں اور بیوپاریوں کو محفوظ، منظم اور آسان ماحول میں جوڑتی ہے۔ ہم معیاری جانوروں، آسان رسائی اور سب کے لیے قابل اعتماد سہولیات کو یقینی بناتے ہیں۔

27/05/2026
24/05/2026

ڈھائی لاکھ کی رینج میں چند بہترین بچھڑے دستیاب ہیں

18/05/2026

الحمدللہ مزید خوبصورت، صحت مند اور طاقتور جانور منڈی پہنچ گئے ہیں

آج ہی وزٹ کریں
اور اپنی پسند کا بہترین جانور منتخب کریں

📍 شہر کے قریب آسان لوکیشن
✔ مکمل سہولیات
✔ بیوپاری دوست ماحول
✔ خریداروں کی بہترین رسائی

Comment میں بتائیں آپ کو کون سا جانور سب سے زیادہ پسند آیا؟ 👇🐄















17/05/2026

مہران ہائی وے مویشی منڈی کی کوشش ہے کہ بیوپاری بھائی پریشانی کے بجائے سکون کے ساتھ اپنا کاروبار کر سکیں 🙌

اسی لیے منڈی انتظامیہ نے باہر کھڑے بیوپاری بھائیوں کو دعوت دی کہ آئیں منڈی کے اندر، بہتر ماحول اور سہولیات کے ساتھ اپنے جانور فروخت کریں

✔ پانی
✔ بجلی
✔ محفوظ ماحول
✔ خریداروں کی بہترین رسائی

کیونکہ آسانی بیوپاری کے لیے بھی ضروری ہے ❤️









17/05/2026

برائے مہربانی زیادہ سے زیادہ شئیر کریں۔
بیوپاری حضرات کے لیے خصوصی پیغام
Syed & Company کے CEO کی جانب سے
تمام سندھ اور پنجاب کے بیوپاری حضرات کو دعوت مہران ہائی وے مویشی منڈی میں آپ کے لیے موجود ہیں بہترین سہولیات:
پانی مفت
بجلی مفت
ٹینٹ / جگہ کی سہولت
مکمل سیکیورٹی
شہر کے قریب آسان لوکیشن
خریداروں کی بہترین رسائی
ہماری کوشش ہے کہ بیوپاری حضرات کم خرچ میں بہتر کاروبار کر سکیں اور عوام کو مناسب قیمت میں اچھے جانور دستیاب ہوں
آج ہی اپنے جانور لے کر آئیں













روشنیوں سے جگمگاتیشہر کے قریب جدید اور محفوظ مویشی منڈی  آج ہی وزٹ کریںاور بہترین جانوروں کا انتخاب کریں
16/05/2026

روشنیوں سے جگمگاتی
شہر کے قریب جدید اور محفوظ مویشی منڈی
آج ہی وزٹ کریں
اور بہترین جانوروں کا انتخاب کریں














14/05/2026

17 جانور… لیکن سب سے BEST کون سا؟
ویڈیو میں موجود تمام جانوروں کو غور سے دیکھیں
اور Comment میں بتائیں آپ کو کون سا نمبر سب سے زیادہ پسند آیا؟ 👇😄

👇 مثال:
“نمبر 7”
یا
“نمبر 12”

اپنے دوستوں کو بھی tag کریں

مہران ہائی وے مویشی منڈی









13/05/2026

Karachi walon… ab tu janwar bhi khush hain!

Mehran Highway Maweshi Mandi se ek khaas paighaam

✔ Free pani
✔ Free Tent
✔ Behtar sahuliyat
✔ Shehar ke qareeb location

Video end tak zaroor dekhein or share karain.








Address

Mehran Highway Maweshi Mandi. Https://maps. App. Goo. Gl/mk6pMKmWzruChZYT 6
Karachi
75120

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Mehran Highway Maweshi Mandi posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share