MUM Online Shop

MUM Online Shop یاد رکھیے!
جھوٹ سے آپ چھوٹے رہ جاتے ہیں۔ سچ آپ کو عظیم بناتا ہے۔

*🌟 پارٹنرشپ کا آسان طریقہ کار 🌟*ہماری *MUM Online Shop* میں آپ کے لیے پارٹنر بننے کا سنہری موقع!  ہمارے پاس مختلف پراڈکٹ...
08/09/2025

*🌟 پارٹنرشپ کا آسان طریقہ کار 🌟*

ہماری *MUM Online Shop* میں آپ کے لیے پارٹنر بننے کا سنہری موقع!
ہمارے پاس مختلف پراڈکٹس موجود ہیں، کچھ اسٹاک میں، کچھ مارکیٹ سے فراہم کی جاتی ہیں۔

🔹 تمام پراڈکٹس کی تصاویر و تفصیل ریٹیل ریٹ کے ساتھ دی جائے گی۔
🔹 آپ نے اسی ریٹ پر سیل کرنا ہے اور ہر سیل پر آپ کو کمیشن ملے گا۔

---

*اہم ہدایات:*

✅ ہمارا نمبر محفوظ کریں تاکہ اپڈیٹس ملتی رہیں۔
✅ زیادہ تر ریٹس فکس ہوں گے، مقدار زیادہ ہو تو خصوصی رعایت بھی ممکن ہے۔
✅ پیمنٹ صرف *ایزی پیسہ یا جاز کیش* کے ذریعے ہوگی۔
✅ تمام آرڈرز ایڈوانس پیمنٹ پر ہی بک ہوں گے۔
✅ پارسل *آپ کے نام سے* کسٹمر کے پتے پر بھیجا جائے گا۔
✅ ڈیلیوری کا وقت: 3 سے 5 دن
✅ شکایت کی صورت میں صرف *3 دن* میں رابطہ قابل قبول ہوگا۔
✅ ریٹرن/ایکسچینج کی سہولت موجود ہے۔
✅ آرڈر بک کرنے سے پہلے پراڈکٹ کی دستیابی کنفرم کریں۔

📞 مزید معلومات کے لیے واٹس ایپ کریں:
https://wa.me/923072945644

📲 ہمارا گروپ جوائن کرنے کے لیے لنک پر کلک کریں:
https://chat.whatsapp.com/DXSacJ3UWdy3ABEbKmjBes?mode=ems_wa_t

---

04/05/2022

تمام دوستوں کو عید مبارک❤
تقبل اللہ منا و منکم۔

روایتی طریقے سے تیار کیا گیا دیسی گھی دستیاب ہےفی کلو 1900 روپے مگر رمضان آفر میں ملے گا صرف 1800 روپے کلو سنّت کے مطابق...
07/04/2022

روایتی طریقے سے تیار کیا گیا دیسی گھی دستیاب ہے
فی کلو 1900 روپے
مگر رمضان آفر میں ملے گا صرف 1800 روپے کلو

سنّت کے مطابق منی بیک گارنٹی کے ساتھ ۔۔۔

*السنہ نیچرل فوڈز*
The House of pure Organic Food

12/01/2022
*سردی میں کھانسی زكام کا بہترین علاج*ادرک ایک ایسی سبزی ہے جو پوری دنیا میں استعمال کی جاتی ہے،یہ نہ صرف کھانا پکانے میں...
12/01/2022

*سردی میں کھانسی زكام کا بہترین علاج*
ادرک ایک ایسی سبزی ہے جو پوری دنیا میں استعمال کی جاتی ہے،یہ نہ صرف کھانا پکانے میں پسندکیا جاتاہے بلکہ اسے ادویات کی تیاری میں بھی استعمال کیا جاتا ہے۔آئیے آپ کو ادرک کے فوائد اور اس سے مختلف چیزوں کی تیاری کے بارے میں بتاتے ہیں۔
ایک چمچ پیسا ہوادرک لیں اور اسے دو کپ پانی میں دس منٹ تک ابالیں،اب اسے کپ میں ڈالنے کے بعد تھوڑا سا شہد ڈالیں۔اس چائے کو پینے سے آپ سردیوں میں ہونے والی کھانسی اورزکام سے محفوظ رہیں گے۔
ہمارے پاس 100% خالص شہد منی بیک گارنٹی کے ساتھ دستیاب ہے۔

*السنہ نیچرل فوڈز*
*The House of Pure Organic Foods*

ڈرائی فروٹ + چھوٹی مکھی کا بیری والا شہد مکس۔۔۔کاجو،بادام، اخروٹ، زعفران، گولڈ پیپر (سونا ورق) اور بیری شہد سے تیار کردہ...
26/12/2021

ڈرائی فروٹ + چھوٹی مکھی کا بیری والا شہد مکس۔۔۔
کاجو،بادام، اخروٹ، زعفران، گولڈ پیپر (سونا ورق) اور بیری شہد سے تیار کردہ
قیمت: صرف 1500 روپے کا آدھا کلو (فری ہوم ڈلیوری)

دودھ میں ہلدی ملا کر پینے کے بارے میں تو آپ نے سنا ہی ہوگا جو کہ کافی فائدہ مند بھی ہوتا ہے مگر کیا کبھی چٹکی بھر زعفرا...
14/12/2021

دودھ میں ہلدی ملا کر پینے کے بارے میں تو آپ نے سنا ہی ہوگا جو کہ کافی فائدہ مند بھی ہوتا ہے مگر کیا کبھی چٹکی بھر زعفران دودھ میں ملانے کے فوائد کے بارے میں سنا ہے؟ زعفران ایک سب سے مہنگا مصالحہ ہے، تاہم اس کی معمولی مقدار بھی فائدہ پہنچانے کے لیے کافی ہوتی ہے۔

یہ اینٹی آکسائیڈنٹس سے بھرپور مصالحہ ہے جس کے متعدد فوائد ہیں، تاہم دودھ میں اسے ملا کر پینے کے فوائد درج ذیل ہیں
۔ موسمی نزلہ زکام سے تحفظ زعفران ملا دودھ موسمی نزلہ زکام اور بخار سے بچاؤ کا موثر ٹوٹکا ہے۔ طبی ماہرین کے مطابق دودھ میں زعفران کو ملانا اور پھر پیشانی پر ملنا فوری طور پر بخار کو دور کرتا ہے۔
یاداشت بہتر کرے ایک گلاس زعفران ملا دودھ یاداشت کے نظام کو بھی بہتر کرتا ہے،
عمر بڑھنے سے ذہنی تنزلی سے بچاؤ کے لیے یہ مفید اور یاداشت کو بہتر کرتا ہے۔
بے خوابی کا مسئلہ دور کرے کیا آپ کو رات کو سونے میں مشکل کا سامنا ہوتا ہے؟ اگر ہاں تو زعفران ملا دودھ مددگار ثابت ہوسکتا ہے، اس میں موجود اینٹی آکسائیڈنٹس مختلف طبی مسائل کو دور کرتے ہیں، جن میں بے خوابی کا مسئلہ بھی ہے جبکہ یہ ڈپریشن سے بچاؤ کے لیے بھی مددگار مشروب ثابت ہوسکتا ہے۔ زعفران میں موجود مینگنیز جلد سونے میں مدد دیتا ہے۔ دل کے لیے فائدہ مند چٹکی بھر زعفران کو دودھ میں ملا کر پینا دل کی صحت کے لیے فائدہ مند ثابت ہوسکتا ہے، یہ خون کی گردش کو حرکت میں لاکر شریانوں کو سخت ہونے سے روکتا ہے۔ اس مصالحے میں موجود اجزاءکولیسٹرول کی سطح کم کرکے امراض قلب کے خطرے میں نمایاں کمی لاتے ہیں۔ ممکنہ طور پر دمہ اور الرجی سے بچاؤ ایک گلاس زعفران ملا دودھ جوڑوں کے درد، دمہ اور موسم سے جڑی الرجیز کو دور کرنے میں مدد دے سکتے ہیں، اس میں موجود ورم کش خصوصیات اس حوالے سے مدد دیتی ہیں۔

💯 فیصد خالص سپر نگین زعفران حاصل کرنے کے لیئے انباکس کریں یا دئیے گئے نمبر پر رابطہ کریں.
ہم آپ کو یہ سہولت بھی دیتے ہیں کہ آپ ہم سے اپنی مطلوبہ چیز منگوائیں تسلی کریں پسند آئے تو ٹھیک ورنہ استعمال شدہ واپس بھیج دیں 😊

#سلاجیت

ان شاء اللہ اس ہفتہ میں *السنہ نیچرل فوڈز* کی  لسٹ میں 3 مزید Organic Products کا اضافہ ہو جائے گا۔۔ تمام احباب سے دعا ک...
12/12/2021

ان شاء اللہ اس ہفتہ میں *السنہ نیچرل فوڈز* کی لسٹ میں 3 مزید Organic Products کا اضافہ ہو جائے گا۔۔ تمام احباب سے دعا کی درخواست ہے...

1) شاہی انجیر کا حلوہ۔۔۔
2) انجیر کا جام ۔۔۔۔
3) ڈرائی فروٹ مکس بیری شہد۔۔۔

*بڑی مکھی اور بیری کا اس سیزن کا تازہ شہد چھتے سمیت دستیاب ہے۔۔۔*فی کلو 2700 روپے فری ڈلیوری کے ساتھابھی رابطہ کریں۔👇👇ht...
04/12/2021

*بڑی مکھی اور بیری کا اس سیزن کا تازہ شہد چھتے سمیت دستیاب ہے۔۔۔*
فی کلو 2700 روپے فری ڈلیوری کے ساتھ
ابھی رابطہ کریں۔👇👇
https://wa.me/c/923072945644

04/12/2021

بڑی مکھی کا خالص شہد

Address

Karachi

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when MUM Online Shop posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share