ASF Security Pvt Ltd

ASF Security Pvt Ltd Security Guard Services

Shout out to my newest followers! Excited to have you onboard! Awais Kashmiri, Anees AhmedHow did you find me?
08/08/2024

Shout out to my newest followers! Excited to have you onboard! Awais Kashmiri, Anees Ahmed

How did you find me?

04/07/2024

فوری ضرورت براۓ پرائیویٹ سیکورٹی گارڈز
ایک مشہور و معروف سیکورٹی پرائیویٹ لمٹیڈ کو رحیم یار خان شہر میں ہسپتال کے لۓ 200 سے زائد ریٹائرڈ فوجی و تجربہ کار سول سیکورٹی گارڈز اور لیڈی سرچرز کی ضرورت ہے

*ڈیوٹی: 08 گھنٹے* *ہفتہ وار چھٹی* *تنخواہ گورنمنٹ ریٹ کے مطابق*
معیار:
عمر کی حد 25 سال سے 45 سال، کم سے کم قد 5 فٹ 6 انچ اور صرف میٹرک تعلیم یافتہ اور تجربہ کار امیدوار ہی رابطہ کریں۔
نوٹ: ریٹائرڈ امیدواروں کے لیے تعلیم اور عمر کی حد میں خصوصی رعایت ہے۔
ایڈریس: اے ایس ایف گیریژن ائرپورٹ روڈ رحیم یار خان
رابطہ نمبر:
0314-7825254

29/06/2024

اے ایس ایف سیکیورٹی پرائیویٹ لمٹیڈ کو رحیم یار خان شہر میں ہسپتال کے لئے 200 سے زائد سیکیورٹی گارڈز (فوجی و سول) اور لیڈی سرچرز کی فوری ضرورت ہے۔
ڈیوٹی: 08 گھنٹے
ہفتہ وار چھٹی
اہلیت برائے سیکیورٹی گارڈ
تعلیم: میٹرک
تجربہ برائے سول: کم از کم 03 سال بطور سیکیورٹی گارڈ
عمر: 25 سے 45 سال
قد: "6'5 (میل) "3'5(فیمیل)

سیکیورٹی گارڈ میں بھرتی کے لئے فورسز سے ریٹائرڈ، سابقہ فوجی اور سویلین خواہشمند حضرات فوری رابطہ کرسکتےہیں۔

رابطہ نمبر: 03147825254

21/06/2024

پرائیویٹ سیکیورٹی کمپنی کو کراچی میں بینکوں کے لئے 100 سے زائد سول سیکیورٹی گارڈز کی فوری ضرورت ہے
تنخواہ 32000
رابطہ:
0344-4881564

21/06/2024

پرائیویٹ سیکیورٹی سروسز کو کراچی میں بینکوں کے لئے سول سیکیورٹی گارڈز کی فوری ضرورت ہے
تنخواہ 32000
رابطہ:
0344-4881564

09/04/2024

عید مبارک

Address

Karachi
75200

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when ASF Security Pvt Ltd posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share