14/07/2026
*_Who Must File an Income Tax Return in Pakistan?_*
Many people believe that only high-income earners or large businesses are required to file an Income Tax Return. However, this is a common misconception. Under Section 114(1) of the Income Tax Ordinance, 2001, every person falling within the prescribed criteria is legally required to furnish an Income Tax Return.
If you are a salaried individual, business owner, freelancer, consultant, professional, company, or Association of Persons (AOP), you may be under a legal obligation to file your Income Tax Return. Your filing requirement depends on various factors, including your income, business activities, assets, and other conditions prescribed under the law.
*Who May Be Required to File?*
✔️ Salaried Individuals
✔️ Business Owners & Traders
✔️ Freelancers & Consultants
✔️ Companies & AOPs
✔️ Professionals (Doctors, Lawyers, Engineers, Architects, etc.)
✔️ Any person falling within the criteria prescribed under Section 114 of the Income Tax Ordinance, 2001.
Timely filing not only ensures legal compliance but also helps you maintain your Active Taxpayer status, benefit from reduced withholding tax rates, and avoid unnecessary penalties and legal consequences.
---
*پاکستان میں انکم ٹیکس ریٹرن کن افراد کے لیے لازمی ہے؟*
اکثر لوگ سمجھتے ہیں کہ انکم ٹیکس ریٹرن صرف زیادہ آمدنی رکھنے والے افراد یا بڑے کاروباری اداروں کے لیے لازمی ہوتی ہے، جبکہ یہ ایک عام غلط فہمی ہے۔ انکم ٹیکس آرڈیننس، 2001 کی دفعہ 114(1) کے مطابق قانون میں مقرر کردہ شرائط پر پورا اترنے والے افراد پر انکم ٹیکس ریٹرن جمع کروانا قانونی ذمہ داری ہے۔
اگر آپ تنخواہ دار ملازم ہیں، کاروبار کرتے ہیں، فری لانسر ہیں، کنسلٹنٹ ہیں، کسی پروفیشن سے وابستہ ہیں، کمپنی چلاتے ہیں یا ایسوسی ایشن آف پرسنز (AOP) کا حصہ ہیں، تو ممکن ہے کہ آپ پر قانونی طور پر انکم ٹیکس ریٹرن فائل کرنا لازم ہو۔ ریٹرن فائل کرنے کی ذمہ داری کا تعین آپ کی آمدنی، کاروباری سرگرمیوں، اثاثوں اور قانون میں بیان کردہ دیگر شرائط کی بنیاد پر کیا جاتا ہے۔
کن افراد پر ریٹرن فائل کرنے کی ذمہ داری عائد ہو سکتی ہے؟
✔️ تنخواہ دار افراد
✔️ کاروباری حضرات اور تاجر
✔️ فری لانسرز اور کنسلٹنٹس
✔️ کمپنیاں اور AOPs
✔️ ڈاکٹرز، وکلاء، انجینئرز، آرکیٹیکٹس اور دیگر پروفیشنلز
✔️ وہ تمام افراد جو انکم ٹیکس آرڈیننس، 2001 کی دفعہ 114 میں بیان کردہ شرائط پر پورا اترتے ہوں۔
بروقت انکم ٹیکس ریٹرن فائل کرنا نہ صرف قانونی تقاضا پورا کرتا ہے بلکہ آپ کو Active Taxpayer کا درجہ برقرار رکھنے، کم ودہولڈنگ ٹیکس ریٹس سے فائدہ اٹھانے اور جرمانوں و دیگر قانونی پیچیدگیوں سے بچنے میں بھی مدد دیتا ہے۔
For More Updates Stay Connected With Asaan Tax Law
Income Tax Sales Tax Accounting SECP working Consultant from 1988