Pakistan Now Situations

Pakistan Now Situations Here human are served.

02/11/2022

It's a humble request to all members, Just situations Conscious update avoid spam post...

Pakistan Now Situations
01/02/2022

Pakistan Now Situations

Pakistan Now Situations.
27/01/2022

Pakistan Now Situations.

25/01/2022

ٹھٹھہ

او۔سی

کیٹی بندر میں ڈوبنے والے نو لاپتہ ماھی گیروں کی تلاش کے لیے تیسرے دن ریسکیو أپریشن پھر شروع أپریشن میں پاک میرن کے جوان۔اور ہیلی کاپٹر حصہ لے رہے ہیں جبکہ مقامی غوطہ خور بھی شامل ہیں

وی او

دو روز قبل کیٹی بندر کے جامڑو کریک میں ڈوبنے والے 24 ماھی گیروں میں سے نو۔ماھی گیروں کی تلاش کے لئے ریسکیو أپریشن جو کل اندھیرے کی وجہ سے بند۔ہوگیا تھا أج پھر شروع کردیا گیا ہے أپریشن میں پاک میرین کے جوان اور ہیلی کاپٹروں کے ساتھ مقامی غوطہ خور حصہ لے رہے ہیں
دو روذ قبل سمندر۔میں مچھلی کے شکار پر گئے ہوئے ماھی گیروں کی دو لانچیں ڈوب گئی تھیں جس میں سوار چوبیس ماھی گیر ڈوب گئے تھے جن۔میں سے 13 افراد کی امدادی ٹیموں نے بچا لیا تھا اور تیں کی لاشیں نکال لی تھیں جب کہ نو افراد افراد ابھی تک لاپتہ ہیں
کیٹی بندر کے امدادی کیمپ میں ڈپٹی کمشنر ٹھٹھہ غظنفر علی قادری ایس ایس پی ٹھٹھہ ڈاکٹر عمران کے علاوو پپلز پارٹی کے رہنما عاشق حسین زرداری عبدالحمید پنھور اور۔ان۔کی ٹیم۔امدادی کاموں کے کاتھ ساتھ لاپتہ افراد کے لواحقین کو تمام سہولیات مہیا کررہے ہیں ان۔کے کھانے پینے اور رہائیش کا بندوبست کیا گیا ہے

10/12/2021

Jumma Mubarak ❣️

10/12/2021
08/12/2021

👍

08/12/2021

Must Watch & Share...
Check 1st Comment

Address

Karachi
75300

Telephone

+923433444330

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Pakistan Now Situations posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Pakistan Now Situations:

Share