08/12/2021
Assalam O Alikum😇
📣GooD MorninG🥳
*لوگ ہمت کرتے ہیں کوشش کرتے ہیں تو اللہ ان کو پھل دیتا ہے وہ کامیاب ہوجاتے ہیں*😊😎
*ناکام لوگ صرف قسمت کا رونا روتے ہیں اور کچھ نہیں کرتے اس لئے وہ ناکام ہوجاتے ہیں..*💯💯💯💯
: *یاد رکھیئے آپ کی کامیابیوں کی کوئی حد نہیں ہے- آپ اپنی زندگی میں اپنے وقت اور کوشش کے بہترین استعمال کے ذریعے بہترین کامیابی حاصل کر سکتے ہیں اور آپ کے علاوہ کسی اور میں ہمت نہیں ہے کہ آپ کی کامیابی کی راہ روک سکے-*
*سو آگے بڑھئے خوش قسمتی آپ کی منتظر ہے-*💫💫
غبارہ اپنے رنگ کی وجہ سے نہیں اڑتا بلکہ اس کے اندر جو گیس ہوتی ہے وہ اسے اڑاتی ہے۔ آپ غریب ہیں، کالے ہیں، گورے ہیں، شہری ہیں یا دیہاتی اس بات سے کچھ فرق نہیں پڑتا۔ آپ کے اندر کی سوچ، لگن، جزبہ اور تڑپ ہی آپ کو بلندی تک لے جاتی ہے💯.