Help Of Humen

Help Of Humen روحانی ۔۔جسمانی مدد help others

27/12/2025

محبت کی شادی کے لیے یا محبوب کو زیر کرنے کے لیے رابطہ کریں ۔؟

27/12/2025

جن جن کے رشتے نہیں ہو رہے انباکس میں رابطہ کریں ۔۔۔

06/06/2024

امریکہ کے غلام کرکٹ کے میدان میں بھی امریکہ کی غلامی پر مجبور کہیں یہاں پر بھی تو کوٸی ساٸفر نہیں آگیا

26/04/2024

جس جس کی شادی نہیں ھوئی وہ پی ایم کرے

15/04/2024

کس کس کی شادی ابتک نہیں ہوئی؟

03/03/2024
02/03/2024

درود شریف کے اندر ایک پورا نظام پوشیدہ ھے…
ھم اپنی لغت میں اسے ’’ نظام محبت‘‘ اور ’’ نظام رحمت‘‘ کہہ سکتے ھیں…
درودشریف پڑھتے ھی یہ پورا نظام حرکت میں آ جاتا ھے…
مختصر طور پر اس نظام کو سمجھ لیں… درودشریف پڑھنے والے نے … اللہ تعالیٰ سے محبت کا ثبوت دیا…
کیونکہ درودشریف پڑھنے کا حکم اللہ تعالیٰ نے دیا ھے…
یہ ھوئی پہلی محبت…

درود شریف پڑھنے والے نے حضور اقدس ﷺ سے محبت کا ایک حق ادا کیا… یہ محبت ایمان کے لئے لازمی ھے…
جب تک رسول اللہ ﷺ کی محبت … ھمیں ھر چیز سے بڑھ کر حاصل نہیں ھو گی… اس وقت تک ھمارا ایمان کامل نہیں ھو سکتا… اعتبار والا ایمان وھی ھے جس میں حضور اقدسﷺ سے محبت… سب سے بڑھ کر ھو…

ھمیں حضور اقدس ﷺ کی ظاھری صحبت حاصل نہیں ھوئی …
مگر ھم آپ ﷺ کی محبت تو پا سکتے ھیں… یہ محبت ھمیں جس قدر زیادہ نصیب ھو گی اسی قدر ھمارے دل میں…
آپﷺ کی زیارت، شفاعت، صحبت اور تذکرے کا شوق بڑھے گا… درودشریف میں بندہ اپنی اسی محبت کا اظہار کرتا ھے… تو یہ ھوئی دوسری محبت…

ھم نے محبت سے درود شریف پڑھا تو… درودشریف کی خدمت پر مامور ملائکہ نے اسے محبت سے اُٹھایا اور سنبھالا … ان عظیم ملائکہ یعنی فرشتوں کے عجیب و مختلف حالات حدیث شریف کی کتابوں میں آئے ھیں… یہ معزز فرشتے درود شریف کو اُٹھانے ، سنبھالنے اور پہنچانے کی خدمت انجام دیتے ھیں …
بہت تیزی اور محبت سے سر انجام دیتے ھیں…
فرشتوں کو درودشریف سے محبت ھے…
اس کا ثبوت قرآن مجید میں موجود ھے…
یہ ھوئی تیسری محبت

پھر اللہ تعالیٰ نے ایک وسیع طاقت اور سماعت رکھنے والا ایک فرشتہ (ایک روایت میں دو فرشتے )مقرر فرما رکھا ھے… جو درودشریف پڑھنے والے کو … بڑی محبت بھری دعاء دیتا ھے اور کہتا ھے ’’ غفرانک اللّٰہ ‘‘…
اللہ تعالیٰ تیری مغفرت فرمائے… فرشتے کی اس دعاء پر دیگر فرشتے آمین کہتے ھیں … اور اللہ تعالیٰ اس دعاء کو قبول فرماتا ھے…
یہ ھوئی چوتھی محبت…

فرشتوں نے یہ درودشریف حضور اقدسﷺ تک… درود شریف پڑھنے والے کی ولدیت کے ساتھ پہنچا دیا کہ…
یا رسول اللہ ﷺ ! فلاں بن فلاں نے آپ پر صلوٰۃ و سلام بھیجا ھے… آپﷺ اس صلوٰۃ و سلام کا محبت کے ساتھ جواب ارشاد فرماتے ھیں … سبحان اللہ! حضرت آقا مدنی ﷺ کا جواب … آپ ﷺ کی ھمارے لئے دعاء رحمت… اور ھمارے لئے سلام … یہ ھوئی پانچویں محبت…

اب ان پانچ محبتوں کے بعد… محبت کے مئے خانہ کا اصل دور شروع ھوتا ھے … وہ یہ کہ اللہ تعالیٰ توجہ خاص فرماتاھے… اور پھر اس بندے پر محبت اور رحمت کی بارش فرما دیتاھے…
دس خاص رحمتوں کا نزول… دس درجات کی بلندی …
دس گناھوں کی معافی… اور معلوم نہیں کیا کیا انعامات…

تو زمین سے لے کر عرش تک… کیسا زبردست ’’ نظام محبت و رحمت ‘‘ متحرک ہو گیا… اب جس بندے کو یہ نعمت نصیب ہوئی… اس کا کون سا مسئلہ ھے جو حل نہیں ھو گا اور کون سی پریشانی ھے جو دور نہیں ھو گی…
جزاکم اللہ خیرا و کثیرا

Address

T Road
Karachi

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Help Of Humen posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category