26/07/2026
🌧️ الحمدللہ! بارش تو آ گئی... 😍
لیکن سب سے زیادہ ٹینشن اس وقت کس کو ہوتی ہے؟ 🤔
📦 امپورٹر: یا اللہ! میرا مال بھیگ نہ جائے۔
📋 کلیئرنگ ایجنٹ: یا اللہ! بارش رک جائے، ایگزامینیشن شروع ہو جائے، کنٹینر جلدی کلیئر ہو جائے، ورنہ پارٹی کو کیا جواب دوں گا! 😅
🚢 ایکسپورٹر: یا اللہ! میرا کنسائنمنٹ وقت پر شپ ہو جائے، کہیں شیڈول نہ متاثر ہو جائے۔
بارش کے دوران اگر ٹرمینل پر ایگزامینیشن رک جائے تو ہر گزرتے لمحے کے ساتھ ٹینشن بھی بڑھتی جاتی ہے۔ دعا ہے کہ بارش رحمت بنے، زحمت نہیں، مال بھی محفوظ رہے اور تمام کنٹینرز بروقت کلیئر ہوں۔ 🤲